ملک بھر کریک ڈاون شروع

Lil'Genius

Minister (2k+ posts)
Re: What happened to live broadcast ? Crackdown ?

I am very sure. Army stopped them.

Army is trying their best to act neutral, even though they know what majority of Pakistanis want. But unfortunately, due to some ill intentions of corrupt political parties and religious fractions, if Army come openly, there is high chance of chaos and anarchy, which may destroy the unity of 4 provinces.
 
baalti

Minister (2k+ posts)
Re: What happened to live broadcast ? Crackdown ?

Army is trying their best to act neutral, even though they know what majority of Pakistanis want. But unfortunately, due to some ill intentions of corrupt political parties and religious fractions, if Army come openly, there is high chance of chaos and anarchy, which may destroy the unity of 4 provinces.

when the army stepped in many a ppl were seen praising them, hugging them, kissing them etc... some were seen pledging them to do something about the govt... and the jawans could be seen reasoning with them as if saying relax and wait...
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: What happened to live broadcast ? Crackdown ?

that is a very horrible picture you just posted...:(...kya pata kal ko yeh so called ISIS or Daish walay Pakistan ka rukh bhi karein...then there is no way that we won't be attacked by NATO to "secure our nukes"....I am very very curious as to why I have not heard

آپ کو شائد معلوم نہیں ہے کے ہمارے ہاں دا عیش سے کم خطرناک لوگ موجود ہیں اور وہ جب وقت اے گا تو جو کریں گے آپ ان کو بھول جایں گے اگر تھوڑی سی معلومات دوں میرے ننھیال پارہ چنار میں حالت اسے ہی تھے اور تقریبن ہیں اب بھی وہاں پر بھی ان لوگوں نے بسوں سے اتار اتار کر شناختی کارڈ دیکھ کر لوگوں کو ذبح کیا تھا اس کے بعد ان لوگوں نے وہ فیصلہ کیا اور اس نعرے پر فیصلہ کیا جو میرے اوتار میں آپ کو نذر آرہا ہے کے ذلت کی زندگی سے موت بہتر ہے میری والدہ نے اپنے بہن بھائیوں کو ٢٠١٢ میں عراق میں جاکر ملاقات کی تھی کیوں کے پاکستان سے رستے بند تھے اور پھر والدہ ادھر میرے پاس آ گئی تھیں المختصر حالت بہت خرابی کی طرف جا رہے ہیں اور جو سیاستداں آج کررہے ہیں وہی پڑھا ہے ستر کی دھائی میں کر رہے تھے انکو اب بھی بیٹھ کر فیصلہ کر لانا چاہے ہے ورنہ کسی کو کچھ نہیں ملنا ہے
 
Lil'Genius

Minister (2k+ posts)
Re: What happened to live broadcast ? Crackdown ?

when the army stepped in many a ppl were seen praising them, hugging them, kissing them etc... some were seen pledging them to do something about the govt... and the jawans could be seen reasoning with them as if saying relax and wait...

Yes, Army is not alien. They are like you and me. They know the problems and challenges for Pakistan. But due to the problems of 70's Army is having difficulty cleaning old mess. Musharaf tried, he was straight person, because of that, he got infamous. Army finally succeeded in doing the NW operation. For Army doing operation in NW was piece of cake, they waited for all these years for Pakistanis to shout and come on common thinking level.

Same goes with political mess, they know what is right and what is wrong. They are just waiting for ALL Pakistanis to come on same thinking level. Once we are ready, they will take sec to do dama dam mast qalander : )
 
UsmanSial

Senator (1k+ posts)
Re: What happened to live broadcast ? Crackdown ?

پاکستان کو کشمیر پر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرے

ابھی کونسا ہم کشمیر کو سر پر اٹھا کر کھڑے ہیں۔ کشمیریوں سے پوچھو وہ کہتے ہیں کہ پاکستان ہمارے متعلق بھارت سے کوئی بات نہیں کرتا۔امن کی آشا اور یہ ایم ایف این والے تماشے کرنے کی بجائے ہم کشمیر پر کون سی بات کرتے ہیں۔
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: What happened to live broadcast ? Crackdown ?

ابھی کونسا ہم کشمیر کو سر پر اٹھا کر کھڑے ہیں۔ کشمیریوں سے پوچھو وہ کہتے ہیں کہ پاکستان ہمارے متعلق بھارت سے کوئی بات نہیں کرتا۔امن کی آشا اور یہ ایم ایف این والے تماشے کرنے کی بجائے ہم کشمیر پر کون سی بات کرتے ہیں۔

بات تو ٹھیک ہے آپ کی لیکن جب تم ہم خود مستحکم نہیں ہوں گے تب تک کچھ نہیں ہو سکتا ہے
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Re: What happened to live broadcast ? Crackdown ?

جو بات اب نذر آنا شروع ہو رہی ہے اس سے لگتا ہے کے خان جی کو جن لوگوں نے تاریخیں دی تھیں وہ گزرتی گئی ہیں اب وہ معلوم کرنے گے تھے کے مجھے بتایں اور کتنی تاریخیں اس مجمے کو دوں ؟ بات یھاں پر ان اٹکی ہے دوسری طرف شریف لوگ جانتے ہیں کے حکومت گئی تو چودہ بندے ماڈل ٹاون میں مرے ہیں انکی ایف ای آر ان کو لے دے جاے گی المختصر انکو بھی موت نظر آ رہی ہے یہ سیاست کا کھیل ہے اب کھیل ان دونوں کے بس سے باہر ہے فوج کو صرف مسلہ دنیا کا ہے کے وہ کیسے مطمن کریں گے کیوں کے مڈل ایسٹ میں داایش والے کہیں نہیں رکیں گے وہ ایران کے اندر آ جایں گے سعودیہ میں حالت بہت خراب ہونے والے ہیں ادھر امریکہ افغانستان میں ایسی ہی نکل جانے کے چکر میں ہے تو طالبان کو کیسے روکنا ہے ؟
بھارت کے اندر مودی کی فوجیں بھی تیار ہو رہی ہیں کیوں کے وہ پوری کوشش کرے گا کے پاکستان کو کشمیر پر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرے ان حالت میں فوج کتنی طرف دیکھے گئی ؟ اس وقت ایک ایسی قیادت کی ضرورت تھی جو باشعور ہوتی لیکن یہ سب لوگ صرف اپنی آنا کے لےلڑ رہے ہیں جب فوج ان صورتحال پر کوئی دماغ بنا لے گی تو پھر یہ کچھ گھنٹوں کی بات ہے کسی کو کچھ نہیں ملے گا

ur post made me cry..... plz hath hola rakho,,,, situations are not so horrible
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: What happened to live broadcast ? Crackdown ?

ur post made me cry..... plz hath hola rakho,,,, situations are not so horrible

کاش ایسا ہی ہو لیکن حالات جس طرف جا رہے ہیں ہم خرگوش کی طرح آنکھیں بند کے بیٹھے ہیں میرا پارٹنر کنڈیاں ریزرو فورس میں رہا ہے افغانستان مجھ سے زیادہ وہ ہمارے حالت کے بارے جانتا ہے باقی میرے ہاتھ ہولا رکھنے سے کچھ اچھا ہو جاے تو بہت ہ اچھا ہو گا
 
Back
Top