PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

ملک بھر کریک ڈاون شروع
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ملک بھر میں حکومت نے کریک ڈاون شروع کر دیا گیا ہے۔
آج رات عمران خان اور طاہر القادری کو گرفتار کیا جائے گا
لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا گیا۔
تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھروں میں کریک ڈاون ہورہا ہے
عمران خان اور طاہرالقادری کے کنٹینروں کی ماسٹر چابی تیار کرلی گئی
آج رات بڑے آپریشن کی تیاری ہوگئی
بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہورہی ہے
اسلام آباد میں ہزاروں پولیس والے تیاری کر رہے ہیں
آپریشن تین اطراف سے کیا جائے گا تاکہ انہیں ریڈ زون سے دھکیلا جاسکے
ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ڈاکٹروں نے کنفرمیشن کر دی
اسلام آباد کی بجلی بند کر دی جائے گی اور پانی بھی بند کر دیا جائے گا
کراچی سے منگوائے جانے والے نئے پولیس آفیسر نے بغیر تحریری آرڈر کے حکمانے پر عملدرآمد کی حامی بھر لی۔

یہ وہ پولیس آفیسر ہے جسے کراچی سے قتل عام کے لئے بلوایا گیا۔ اس کا چہرہ یاد رکھئے گا


کارکن گھر پر نہ ملنے پر والد، بہن بھائیوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔

Last edited: