ملالہ یوسف زئی کے دولہا عصیر ملک کون ہیں؟

11.jpg

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئی ہیں ان کے شوہر پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک اعلی عہدے پر تعینات ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ملالہ یوسف زئی نے اپنے نکاح سے متعلق خبر شیئر کی اور ساتھ ہی اپنے شوہر کے ہمراہ نکاح کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

FDxPsohXEAM2dhF


انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ آج میری زندگی کا اہم ترین دن ہے میں اور عصیر نکاح کے بندھن میں بند ھ گئے ہیں، نکاح کی چھوٹی کی تقریب برمنگھم میں منعقد ہوئی جس میں دونوں طرف کی فیملیز شریک تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1458128016157052938
ملالہ یوسف زئی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں اور عصیر اپنی آئندہ زندگی کا سفر ایک دوسرے کے ہمراہ طے کرنے کیلئے پرجوش ہیں، سب لوگوں سے ہماری اس نئی زندگی کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے۔

FDxPsoiXMAAWsOC


ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصیر ملک پاکستان کرکٹ بورڈ ہائی پرفارمنس سینٹر کے افسر ہیں اور بطور جنرل مینجر آپریشنز فرائض سرانجام دیتے ہیں،ا نہوں نے دو سال قبل پی سی بی میں ملازمت اختیار کی تھی۔


عصیر ملک نے مشہور تعلیمی ادارے لمز سے اپنی تعلیم مکمل کی، پی سی بی میں آنے سے قبل انہوں نے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطان میں بطور جنرل مینجر آپریشنز فرائض سرانجام دیئے ہیں، ان کا شمار پی سی بی کے قابل افسران میں ہوتا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا ڈاکٹر صاحب پچھلی دفع اس ٹوپک پر منہ کھولنے پر اسکے ساتھ کسی کتی کتی والی
ہو چکی ہے سو اسلئے ابھی منہ بند ہے…..لیکن انتظار فرمایں ..جو بھی گند اسکے اندر ہے
وہ ایک دن نکلے گا ضرور
…...اب اس میں کیا

مجھے بھی اس کا گمان ہے، گو میں چاہوں گا کہ مجازی خدا صاحب محترمہ کی سوچ میں تبدیلی لے آئیں اور یہ دونوں خوش و خرم رہیں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے بھی اس کا گمان ہے، گو میں چاہوں گا کہ مجازی خدا صاحب محترمہ کی سوچ میں تبدیلی لے آئیں اور یہ دونوں خوش و خرم رہیں
گوکہ ہم اسے کتنا بھی برا کہیں لیکن اسے موقع پر بہرحال ہماری نیک تمناہیں اسکے ساتھ ہیں
 

Jamilakhter

Politcal Worker (100+ posts)
اس سے قبل اس لڑکی کے جیسے بھی خیالات تھے شادی کے معاملے میں۔۔ اس وقت ایک نیک عمل کیا ہے۔۔ اس لیئے سراہنا چاہیئے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں اس کی باقی باتوں پر اعتراض برقرار ہے۔۔

https://twitter.com/x/status/1458243132764557317
ملالہ کے بھائی اور عصر کے سالے "جانی" کو بہت بہت مبارکباد - نو ماہ بعد جانی کو مبارک دینے پھر آؤں گا جب جانی ماموں بن جائے گا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Hahaha…..Not really…..
I know what kind of practice he was talking about at Lums but just wanting to confirm it
that it was Kiss Kiss Bang Bang…..Ab is mien kia ?
الله مبارک کرے اس بچی کی اگلی زندگی - اس کی دلی مرادیں پوری ہوں
شادی کر لینا اس کے لئے بہتر ہے ورنہ اس معاشرے میں کچھ انتہائی غلیظ اور پلید لوگ بھی ہیں جن کو کسی کی بیٹی کے عزت پر ٹھٹھے مارنا کافی دلفریب لگتا ہے
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دو سال سے پی سی بی میں یہی جاب کررہا ہے۔جب پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پنہچنے کیلئے انڈیا اور نیوزی لینڈ کو ہرا رہی تھی یہ اس وقت بھی پی سی بی میں تھا۔
Shadi Tay hun hoi aye na
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
الله مبارک کرے اس بچی کی اگلی زندگی - اس کی دلی مرادیں پوری ہوں
شادی کر لینا اس کے لئے بہتر ہے ورنہ اس معاشرے میں کچھ انتہائی غلیظ اور پلید لوگ بھی ہیں جن کو کسی کی بیٹی کے عزت پر ٹھٹھے مارنا کافی دلفریب لگتا ہے
Rajay chawal ki nazar may masoom larkian
Maryam qatari
Malala farangi
 

Back
Top