نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئی ہیں ان کے شوہر پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک اعلی عہدے پر تعینات ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ملالہ یوسف زئی نے اپنے نکاح سے متعلق خبر شیئر کی اور ساتھ ہی اپنے شوہر کے ہمراہ نکاح کی تصاویر بھی شیئر کیں۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ آج میری زندگی کا اہم ترین دن ہے میں اور عصیر نکاح کے بندھن میں بند ھ گئے ہیں، نکاح کی چھوٹی کی تقریب برمنگھم میں منعقد ہوئی جس میں دونوں طرف کی فیملیز شریک تھیں۔
ملالہ یوسف زئی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں اور عصیر اپنی آئندہ زندگی کا سفر ایک دوسرے کے ہمراہ طے کرنے کیلئے پرجوش ہیں، سب لوگوں سے ہماری اس نئی زندگی کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے۔
ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصیر ملک پاکستان کرکٹ بورڈ ہائی پرفارمنس سینٹر کے افسر ہیں اور بطور جنرل مینجر آپریشنز فرائض سرانجام دیتے ہیں،ا نہوں نے دو سال قبل پی سی بی میں ملازمت اختیار کی تھی۔
عصیر ملک نے مشہور تعلیمی ادارے لمز سے اپنی تعلیم مکمل کی، پی سی بی میں آنے سے قبل انہوں نے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطان میں بطور جنرل مینجر آپریشنز فرائض سرانجام دیئے ہیں، ان کا شمار پی سی بی کے قابل افسران میں ہوتا ہے۔

insaani khawahishaat se kuchh nahin hota jab tak keh ye khawahishaat khudaa ke mansoobe ke mutaabiq na hun yani khudaa ke diye huwa maqsad ko poora kerne ke liye na hun. warna apni apni khawahishaat ko khudaa se poora karwaane ke liye duayeen kerne waalun se ye duniya bhari padi hai.
insaanu ka kaam her kaam khudaa ke mansoobe ko poora kerne ke liye kerna hai tabhi insaaniyat ki jholi her tarah ki khushiyun se bhare gi warna sab duaaayen kerne ke bawjood insaan rote hi rahen ge aik doosre ke haathun zaleelo khawaar ho ker. For better understanding of what knowledge is and where it comes from see HERE. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئی ہیں ان کے شوہر پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک اعلی عہدے پر تعینات ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ملالہ یوسف زئی نے اپنے نکاح سے متعلق خبر شیئر کی اور ساتھ ہی اپنے شوہر کے ہمراہ نکاح کی تصاویر بھی شیئر کیں۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ آج میری زندگی کا اہم ترین دن ہے میں اور عصیر نکاح کے بندھن میں بند ھ گئے ہیں، نکاح کی چھوٹی کی تقریب برمنگھم میں منعقد ہوئی جس میں دونوں طرف کی فیملیز شریک تھیں۔
ملالہ یوسف زئی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں اور عصیر اپنی آئندہ زندگی کا سفر ایک دوسرے کے ہمراہ طے کرنے کیلئے پرجوش ہیں، سب لوگوں سے ہماری اس نئی زندگی کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے۔
ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصیر ملک پاکستان کرکٹ بورڈ ہائی پرفارمنس سینٹر کے افسر ہیں اور بطور جنرل مینجر آپریشنز فرائض سرانجام دیتے ہیں،ا نہوں نے دو سال قبل پی سی بی میں ملازمت اختیار کی تھی۔
عصیر ملک نے مشہور تعلیمی ادارے لمز سے اپنی تعلیم مکمل کی، پی سی بی میں آنے سے قبل انہوں نے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطان میں بطور جنرل مینجر آپریشنز فرائض سرانجام دیئے ہیں، ان کا شمار پی سی بی کے قابل افسران میں ہوتا ہے۔
بہت بہت مبارکباد یہ لڑکی بہت ہی معصوم اور قسمت والی بھی ہے گولی لگی تو بچنے کی امید ایک فیصد بھی نہیں تھی پھر اس نے ایجوکیشن کیلئے پاکستان کی طرف سے اقوام متحدہ کا سفیر بن کر ان تھک کام کیا افریقہ کے دورے کئے اور نوبل پرائیز کی حقدار بنی بہت ساری نیک تمنائیں اور پرسکون زندگی کی دعائیں دیتا ہوں پاکستان کی شان ملالہ یوسف زئی کو، بلاشبہ یہ یوسفزئیوں کے لئے بھی عزت کا باعث بن گئی ہے ورنہ ان کو بھی کوی نہیں پوچھتا تھا

یہ دو سال سے پی سی بی میں یہی جاب کررہا ہے۔جب پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پنہچنے کیلئے انڈیا اور نیوزی لینڈ کو ہرا رہی تھی یہ اس وقت بھی پی سی بی میں تھا۔
بہت بہت مبارکباد یہ لڑکی بہت ہی معصوم اور قسمت والی بھی ہے گولی لگی تو بچنے کی امید ایک فیصد بھی نہیں تھی پھر اس نے ایجوکیشن کیلئے پاکستان کی طرف سے اقوام متحدہ کا سفیر بن کر ان تھک کام کیا افریقہ کے دورے کئے اور نوبل پرائیز کی حقدار بنی بہت ساری نیک تمنائیں اور پرسکون زندگی کی دعائیں دیتا ہوں پاکستان کی شان ملالہ یوسف زئی کو، بلاشبہ یہ یوسفزئیوں کے لئے بھی عزت کا باعث بن گئی ہے ورنہ ان کو بھی کوی نہیں پوچھتا تھا
اس سے قبل اس لڑکی کے جیسے بھی خیالات تھے شادی کے معاملے میں۔۔ اس وقت ایک نیک عمل کیا ہے۔۔ اس لیئے سراہنا چاہیئے۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں اس کی باقی باتوں پر اعتراض برقرار ہے۔۔