ملالہ یوسف زئی کے دولہا عصیر ملک کون ہیں؟

11.jpg

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئی ہیں ان کے شوہر پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک اعلی عہدے پر تعینات ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ملالہ یوسف زئی نے اپنے نکاح سے متعلق خبر شیئر کی اور ساتھ ہی اپنے شوہر کے ہمراہ نکاح کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

FDxPsohXEAM2dhF

انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ آج میری زندگی کا اہم ترین دن ہے میں اور عصیر نکاح کے بندھن میں بند ھ گئے ہیں، نکاح کی چھوٹی کی تقریب برمنگھم میں منعقد ہوئی جس میں دونوں طرف کی فیملیز شریک تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1458128016157052938
ملالہ یوسف زئی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں اور عصیر اپنی آئندہ زندگی کا سفر ایک دوسرے کے ہمراہ طے کرنے کیلئے پرجوش ہیں، سب لوگوں سے ہماری اس نئی زندگی کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے۔

FDxPsoiXMAAWsOC

ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصیر ملک پاکستان کرکٹ بورڈ ہائی پرفارمنس سینٹر کے افسر ہیں اور بطور جنرل مینجر آپریشنز فرائض سرانجام دیتے ہیں،ا نہوں نے دو سال قبل پی سی بی میں ملازمت اختیار کی تھی۔

عصیر ملک نے مشہور تعلیمی ادارے لمز سے اپنی تعلیم مکمل کی، پی سی بی میں آنے سے قبل انہوں نے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطان میں بطور جنرل مینجر آپریشنز فرائض سرانجام دیئے ہیں، ان کا شمار پی سی بی کے قابل افسران میں ہوتا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
whats ur point ?
r u against this nikah...u wantd hr to hv had involvd in haram rlations hr whl life ?
or u wr on of th candidate , waiting for hr ...haan..
No, I mean if she had a choice, if she lived independently, would she still choose Nikah, considering her comments on marriage in that infamous interview?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جانی! ایک پچھلے تھریڈ میں اپنے کمینٹس میں اس کپل کو دعا تو دے چکا ہوں
لاکن
میں سمجھنا چاہتا ہوں کہ یہ سب کچھ کیوں اور کس مقصد کے لیے ہوا ؟؟؟ بی بی تو اس دینی فریضے پر یقین ہی نہیں رکھتی
پھر یہ سب کچھ کیوں ؟؟؟
 
ماں باپ نے دباؤ ڈال کر نکاح کر دیا وگرنہ موصوفہ کی ذاتی رائے میں تو شادی و نکاح غیر ضروری تھا۔ دیسی لبرل جو ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

اندر کی کہانی تو ان کے گھر کے ایک کونے میں چھپے عارف کریم نے بتادی ہے۔۔ اب اور کیا بتاوں۔۔جناب۔۔
وجہ کوئی بھی ہو۔۔ آسان الفاظ میں لڑکی کی عمر ہوگئی تھی۔۔ اور شادی کرلی۔۔
نکاح کیا۔۔ اچھا کیا۔۔ آگے اللہ خیر رکھے۔۔
ویسے بھی اللہ کی طرف سے ہدایت ملنے میں دیر نہیں لگتی۔۔اگر کوئی چاہے۔​
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
ماں باپ نے دباؤ ڈال کر نکاح کر دیا وگرنہ موصوفہ کی ذاتی رائے میں تو شادی و نکاح غیر ضروری تھا۔ دیسی لبرل جو ہے
what other options she had. She is not beautiful so studs will make her a gf.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ماں باپ نے دباؤ ڈال کر نکاح کر دیا وگرنہ موصوفہ کی ذاتی رائے میں تو شادی و نکاح غیر ضروری تھا۔ دیسی لبرل جو ہے

عارف! دائیں ہاتھ نچلی تصویر میں ابا جی کے مکھڑے پر جو نور ہے یا جو فاتحانہ قسم کی لعنت سی پڑی نظر آ رہی ہے وہ ایسے ہے جیسے کہہ رہا ہو

اوئے پاکستانیو! تُسی سانوں جنیاں مرضی گالاں کڈو تواڈا منڈا میں پھسا لیا اے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لبرل تو عارف کریم بھی ہے۔۔ اب اس میں کیا​

عارف! دائیں ہاتھ نچلی تصویر میں ابا جی کے مکھڑے پر جو نور ہے یا جو فاتحانہ قسم کی لعنت سی پڑی نظر آ رہی ہے وہ ایسے ہے جیسے کہہ رہا ہو

اوئے پاکستانیو! تُسی سانوں جنیاں مرضی گالاں کڈو تواڈا منڈا میں پھسا لیا اے
قسم سے پاکستانی دنیا کی سب سے فارغ قوم ہے۔ ملالہ نے جب نکاح کے خلاف بات کی تھی تو مسئلہ تھا۔ آج نکاح کر لیا ہے تو بھی مسئلہ ہے کہ کیسے کر لیا کیوں کر لیا۔
عمران خان جب پلے بوائے تھا تو مسئلہ تھا۔ آج تیسری شادی کر چکا ہے تب بھی مسئلہ ہے کہ کیوں کی، کس سے کی وغیرہ وغیرہ
پاکستانی کسی حال میں خوش نہیں رہ سکتے۔ ان پر اللہ کی لعنت پڑی ہوئی ہے
 
Last edited:

Jawad66

MPA (400+ posts)
Malala is a pride of Pakistan,she is more respected and adored abroad than any pakistani ever,but still some brainwashed,hired dogs at home keep barking on her,these dogs r in abundunt in any third world country.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
قسم سے پاکستانی دنیا کی سب سے فارغ قوم ہے۔ ملالہ نے جب نکاح کے خلاف بات کی تھی تو مسئلہ تھا۔ آج نکاح کر لیا ہے تو بھی مسئلہ ہے کہ کیسے کر لیا کیوں کر لیا۔
عمران خان جب پلے بوائے تھا تو مسئلہ تھا۔ آج تیسری شادی کر چکا ہے تب بھی مسئلہ ہے کہ کیوں کی، کس سے کی وغیرہ وغیرہ
پاکستانیکسی حال میں خوش نہیں رہ سکتے۔ ان پر اللہ کی لعنت پڑی ہوئی ہے
? ? ? ? ?
اپنی اوپر کی پوسٹیں پڑھو۔۔ یہ تو تم خود پر بھیج رہے ہو۔۔ جو بھی بھیج رہے ہو۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Malala is a pride of Pakistan,she is more respected and adored abroad than any pakistani ever,but still some brainwashed,hired dogs at home keep barking on her,these dogs r in abundunt in any third world country.
او بریک لگاو۔۔۔۔۔ نظر نہ لگ جائے۔۔۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Malala is a pride of Pakistan,she is more respected and adored abroad than any pakistani ever,but still some brainwashed,hired dogs at home keep barking on her,these dogs r in abundunt in any third world country.
Please wait till she starts barking herself…..Believe me you will know……Ab is mien kia
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
? ? ? ? ?
اپنی اوپر کی پوسٹیں پڑھو۔۔ یہ تو تم خود پر بھیج رہے ہو۔۔ جو بھی بھیج رہے ہو۔۔۔
تو میں کونسا مریخ سے اترا ہوں؟ پیچھے سے پاکستانی ہی تو ہوں ???
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

جانی! ایک پچھلے تھریڈ میں اپنے کمینٹس میں اس کپل کو دعا تو دے چکا ہوں
لاکن
میں سمجھنا چاہتا ہوں کہ یہ سب کچھ کیوں اور کس مقصد کے لیے ہوا ؟؟؟ بی بی تو اس دینی فریضے پر یقین ہی نہیں رکھتی
پھر یہ سب کچھ کیوں ؟؟؟
ہاہاہا ڈاکٹر صاحب پچھلی دفع اس ٹوپک پر منہ کھولنے پر اسکے ساتھ کسی کتی کتی والی
ہو چکی ہے سو اسلئے ابھی منہ بند ہے…..لیکن انتظار فرمایں ..جو بھی گند اسکے اندر ہے
وہ ایک دن نکلے گا ضرور…...اب اس میں کیا
 
Back
Top