معیشت میں بنگلا دیش، افغانستان ہم سے آگے نکل گئے - احسن اقبال

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
ahsan-750x369.jpg


نارووال: ڈپٹی کمشنر نارووال نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو ٹائیگر فورس کنونشن میں شرکت کی دعوت دے دی، عثمان ڈار نے کہا کہ احسن اقبال آئیں اوراور نوجوانوں کاجوش و جذبہ اپنی آنکھوں سےدیکھ لیں۔

تفصیلات کے مطابق نارووال میں ن لیگی رہنما احسن اقبال کو ٹائیگر فورس کنونشن میں شرکت کی دعوت دے دی گئی، ڈپٹی کمشنرنارووال نے احسن اقبال کو خصوصی خط لکھا ، جس میں کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔

نارووال اسپورٹس جمنازیم میں تقریب کی تیاریاں مکمل ہیں اور پنڈال سج گیا ہے، وزیراعظم کےمعاون خصوصی عثمان ڈارٹائیگر فورس کنونشن میں شرکت کریں گے۔

احسن اقبال کو بطور ایم این اےاور ضلعی کمیٹی کارکن ہونے کی وجہ سے دعوت دی گئی، نارووال میں ٹائیگر فورس ایپ اور گرین فورس کا اجرا کیا جائے گا۔

معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ احسن اقبال سےدرخواست ہے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کےلیےتشریف لائیں، وہ کافی دنوں سے پوچھ رہے تھے ٹائیگر فورس کہاں ہے؟

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس آپ کے ہوم گراونڈ پر پہنچ چکی ہے، احسن اقبال آئیں اوراور نوجوانوں کاجوش و جذبہ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں۔

https://urdu.arynews.tv/pml-n-leader-ahsan-iqbal-invited-to-attend-tiger-force-convention
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
اگر تمھارے جیسے رنڈی کے بچوں اور لوہاروں کے دلے کے ھاتھوں کچھ اور عرصہ یہ ملک چڑھا رھتا تو ایتھوپیا اور برونڈی جسے ملکوں سے بھی بدتر کر دیتے۔ لعنت ہے ایسی چوتیا مخلوق پر جو ایک پلیٹ بریانی پر ان جیسے حرامیوں کو ووٹ دیکر ملک کی ماں چودنےکیلئے ان کو اسمبلی میں داخلے کا راستہ بناتے ہیں ۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
حکیم جعلی نوس اپنی بنائی دوائیاں کھا کر پاگل ہو چکاہے، اور اب اپنی ہی دوائیوں کو بُرا بھلا کہہ رہا ہے۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
احسن اقبال ..کوئی شرم؟ کوئی حیا ؟
بنگلہ دیش افغانستان کی اکونومی تو عمران خان کے انے سے بہت پہلے بہتر تھی ؟
اگر اسکا کوئی ذمہ دار ہے تو وہ نون لیگ ہے عمران نہیں
اب اس میں کیا
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Tou phir tum haraam khouroon ne koun sa economic blast kiya tha. Kharaam ke pilley 20 arab dollar ka circular debt chour gaey, 98 arab dollar ka qarzaa, 800 arab ka power sector ka debt, 350 arab ka steel mil ka debt... Besharam arastoo sharam aa rahi hai ke aagey bi bataoon ?
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
o begherat corrupt neem insan, tum corruptio aur qarze na karte to Pakistan ki maeeshat aaj achchi hoti
waahid hal inqelab e islami ke zarye sharia't ka nifaz.... haq ke liye jiddojohad, sabr aur Allah per tawakkal.... FIRQABAZI HARAM HAI, SIRF MUSLIM BANO
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Is not it a waste of time to discuss Ahsan Iqbal the Chaprasi of Mafia League? He is like a Cosa Nostra of a Mafia organization.