
معروف آسٹریلین کرکٹر شین وارن تھائی لینڈ میں دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے۔
شین وارن فوکس نیوز کے مطابق تھائی لینڈ میں موجود تھے جہاں ان کو دل کا دورہ پڑا اور وہ چل بسے۔ شین وارن کی عمر 52 برس تھی وہ 1969 میں آسٹریلیا میں پیدا ہوئے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1499748396919365637
شین وارن نے چند گھنٹے پہلے اپنے آخری ٹویٹ میں آسٹریلین کرکٹر روڈ مارش کی موت پر اظہار افسوس کیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1499563703083044865
https://twitter.com/x/status/1499751938438709257
شین وارن نے 339 بین الاقوامی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کر رکھی ہے۔ شین وارن کی وفات پر معروف شخصیات کی جانب سے اظہار افسوس کا سلسلہ جاری ہے۔
https://twitter.com/x/status/1499749875948347399
https://twitter.com/x/status/1499748352048599041
https://twitter.com/x/status/1499753561810677762
https://twitter.com/x/status/1499749941656309764
https://twitter.com/x/status/1499748026180866051
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/6shanewarne.jpg
Last edited: