شین وارن

  1. S

    یاسر شاہ نے شین وارن کی "بال آف دی سنچری" جیسی گیند کروادی

    پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں شین وارن کی بال آف سنچری کی یاد تازہ کروادی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی سپنر یاسر شاہ نے اپنی جادوئی اسپن گیند سے پوری دنیا کے شائقین کرکٹ کے دل موہ لیے۔ میچ کے دوران یاسر...
  2. Muhammad Awais Malik

    رکی پونٹنگ شین وارن کو یاد کرتے ہوئے اپنے آنسو نا روک سکے

    آسٹریلو ی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ اپنے ساتھ کھلاڑی شین وارن کو یاد کرتے ہوئے اپنے آنسو نا روک سکے اور زاروقطار رونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق آنجہانی شین وارن کی موت پر پوری دنیا ہی اس وقت سوگوار ہے،شین وارن کے دوست اور ان کےساتھ ٹیم میں کرکٹ کھیلنے والے کرکٹرز بھی شدید دکھ اور رنج میں...
  3. Muhammad Awais Malik

    تھائی پولیس کا لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی موت پر اہم بیان

    دنیا کے لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی موت سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے، تھائی لینڈ کی پولیس نے موت کی وجہ سے متعلق تحقیقات کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی پولیس نے آسٹریلیا کے مایہ ناز اسپنر شین وارن کی موت کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے...
  4. S

    ہارٹ اٹیک کےباعث انتقال کرنے والے لیجنڈری کرکٹرشین وارن کا آخری پیغام وائرل

    آسٹریلوی لیجنڈری لیگ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن تھائی لینڈ کے علاقے کو ساموی میں اپنے ولا میں مردہ حالت میں پائےگئے۔ وارن کی مینیجمنٹ کمپنی کی جانب سے ایک مختصر بیان میں تصدیق کی گئی کہ وہ تھائی لینڈ کے کوہ...
  5. S

    معروف آسٹریلین کرکٹر شین وارن انتقال کر گئے

    معروف آسٹریلین کرکٹر شین وارن تھائی لینڈ میں دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے۔ شین وارن فوکس نیوز کے مطابق تھائی لینڈ میں موجود تھے جہاں ان کو دل کا دورہ پڑا اور وہ چل بسے۔ شین وارن کی عمر 52 برس تھی وہ 1969 میں آسٹریلیا میں پیدا ہوئے تھے۔ شین وارن نے چند گھنٹے پہلے اپنے آخری ٹویٹ میں...