یاسر شاہ نے شین وارن کی "بال آف دی سنچری" جیسی گیند کروادی

yasir-shah-boll-sri-lankaaa.jpg

پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں شین وارن کی بال آف سنچری کی یاد تازہ کروادی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی سپنر یاسر شاہ نے اپنی جادوئی اسپن گیند سے پوری دنیا کے شائقین کرکٹ کے دل موہ لیے۔

میچ کے دوران یاسر شاہ نے 29 برس قبل آسٹریلوی لیجنڈری اسپنر شین وارن کی جانب سے کروائی گئی "بال آف دی سنچری" جیسی گیند کرواکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

https://twitter.com/x/status/1549017181970644992
یاسر شاہ نے یہ جادوئی گیندسری لنکن بیٹسمین کوشل مینڈس کو اس وقت کروائی جب وہ کریز پر مکمل طور پرسیٹ تھے اور 76کے انفرادی سکور پر بیٹنگ کررہے تھے، یاسر شاہ کی بال آف دی سنچری نے کوشل مینڈس کو کلین بولڈ کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1532909988456591360
یاسر شاہ کی گیند کو دیکھتے ہوئے میچ کے کمنٹیٹرز نےبھی بے ساختہ کہا کہ یہ گیند تو شین وارن کی بال آف دی سنچری جیسی ہی گیند ہے۔

واضح رہے کہ شین وارن نے انگلینڈ کے خلاف ایک میچ میں مائیک گیٹنگ کو ایسی گیند کروائی جو گری تو لیگ اسٹمپ کے باہر تھی مگر گھوم کر آف اسٹمپ سے ٹکرائی ، اس گیند کو دیکھ کر نا صرف دوسرے لوگ بلکہ خود مائیک گیٹنگ بھی حیران رہ گئے تھے۔
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Aur wo Shane Warne ki England mayn pehli Ball thi. Shane Warne has no match, May his soul rest in peace.
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
yasir-shah-boll-sri-lankaaa.jpg

پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں شین وارن کی بال آف سنچری کی یاد تازہ کروادی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی سپنر یاسر شاہ نے اپنی جادوئی اسپن گیند سے پوری دنیا کے شائقین کرکٹ کے دل موہ لیے۔

میچ کے دوران یاسر شاہ نے 29 برس قبل آسٹریلوی لیجنڈری اسپنر شین وارن کی جانب سے کروائی گئی "بال آف دی سنچری" جیسی گیند کرواکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

https://twitter.com/x/status/1549017181970644992
یاسر شاہ نے یہ جادوئی گیندسری لنکن بیٹسمین کوشل مینڈس کو اس وقت کروائی جب وہ کریز پر مکمل طور پرسیٹ تھے اور 76کے انفرادی سکور پر بیٹنگ کررہے تھے، یاسر شاہ کی بال آف دی سنچری نے کوشل مینڈس کو کلین بولڈ کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1532909988456591360
یاسر شاہ کی گیند کو دیکھتے ہوئے میچ کے کمنٹیٹرز نےبھی بے ساختہ کہا کہ یہ گیند تو شین وارن کی بال آف دی سنچری جیسی ہی گیند ہے۔

واضح رہے کہ شین وارن نے انگلینڈ کے خلاف ایک میچ میں مائیک گیٹنگ کو ایسی گیند کروائی جو گری تو لیگ اسٹمپ کے باہر تھی مگر گھوم کر آف اسٹمپ سے ٹکرائی ، اس گیند کو دیکھ کر نا صرف دوسرے لوگ بلکہ خود مائیک گیٹنگ بھی حیران رہ گئے تھے۔
Good delivery but nowhere near shane warn’s one, look at the pace and the seam moment in the air in shane warn’s delivery.