Haristotle
Minister (2k+ posts)
انسان ہونے کی حیثیت سے بات انصاف سے کرنی چاہئے مجھے کسی صنف نے وکیل نہیں کیا .
:lol:مفت میں انصاف کی ہی بات کرنی چاہئے
انصاف کی بات اب صرف مفت میں ہی ہوتی ہے، جہاں پیسے آ جایئں وہاں انصاف کہاں؟
انسان ہونے کی حیثیت سے بات انصاف سے کرنی چاہئے مجھے کسی صنف نے وکیل نہیں کیا .
:lol:مفت میں انصاف کی ہی بات کرنی چاہئے
You got remarkable writing skills.....(clap)
&
regarding "mazlom",i must say, regardless of gender and palace (country) i hardly saw any of them using their authority/rights with justice........
&
Good luck to you for your future life.....:yes::yes::yes:
انصاف کی بات اب صرف مفت میں ہی ہوتی ہے، جہاں پیسے آ جایئں وہاں انصاف کہاں؟
Thank you very much madam for appreciating my writing skills n best wishes...
I agree 100 % with ur Opinion..
...
وہ کوئی اور نہیں میرا پڑوسی ایڈورڈ تھا۔۔۔ ایڈورڈ جسے پیار سے ایڈی کہتے تھے۔۔۔اُسے ہمارے پڑوس میں آئے کوئی دو سال ہونے کو تھے اور میرا بہت اچھا دوست بن گیا تھا۔۔۔ اور اچھا پڑوسی بھی۔۔۔
اس سے پہلے اُسے کھبی اسطرح رات کے دو بجےروتا نہیں دیکھا تھا۔۔۔اور میرا جی چاہا کہ باہر جاکر اُسے دلاسہ دوں۔۔۔ کہ اگلے ہی لمحے اُس کے گھر کے اندر سے ایک چھوٹا سا بیگ باہر کی طرف پھینکا گیا۔۔۔جس سے ایڈورڈ بال بال بچا۔۔۔یہ منظر دیکھ کر میری ہمت بھی پست ہوگئی۔۔۔ اور باہر جانے کا ارادہ ترک کردیا۔۔۔
:lol::lol:طاری بھیا کی خوبصورت تحریر کے جواب میں،،،،ھم نے بڑے پیار سے اسکو سمجھانے کی کوشش کی ھے، باقی انکی مرضی، خوابوں میں رھنا چاھیتا ھے، یا حقیقت کے تلخ گھوںت حلق سے اتارتا ھے
۔ ۔ ۔ ویسے لگتا ھے کہ طاری کی ابھی شادی نیہں ھوئی، یا اگر ھوئی ھے تو کسی اور سیارے کی ھو گی، زمینی بیویوں سے تو بندہ االلہ میاں کی پناہ مانگتا ھےویسے ایک چھت کے نیچے دشمن کیساتھ رھنا بڑے دل گردے کا کام ھے
[/B]
لگتا ہے بڑا تلخ تجُربہ ہے جناب کا۔۔[/COLOR]:lol::lol:۔۔
دیکھ لیا آپ دوستوں نے، ھم پشتونوں میں اور کوئی خوبی ھو نہ ھو، بات کھری اور صاف کرتے ھیںWoman and man.... the rivalry is as much ancient as the genders themselves. Man can not live without a woman, nor can a woman live without a man, yet they leave no chance to get control of each other.
Those couples who gIve up the war and surrender their own self, get the peace.
Note: Love is the by-product of that surrender-ness.
شُکریہ۔۔۔
ویسے آپ تو پکے جاسُوس نکلے ۔۔۔(bigsmile)۔
??????? ?? ”???” ??? ?????????? ?? ?? ?? ??? ??? ?? ?????? ???
??? ??? ?????? ?? ???? ???? ??? ??????? ??? ?????? ?? ???? ????? ??? ???? ?????? ?? ????? ???? ???? ????
زبردستعامر لیاقت کے بعد پیش خدمت ہیں جانی بھائی ....ہر اخبار ،ہر ٹیوی چینل اور ہر محفل میں مرد ظالم مگر حقیقت میں کئی مرد بیگمات کے غلام ہیں اور بیگمات کے تشدد کا نشانہ بنتے ہیں لیکن "اب ایسے نہیں چلے گا " :lol:.خیر مذاق اپنی جگہ لیکن بہت عمدہ
![]()
جانی بھائی آج بڑے بڑے لوگوں آپ کی رائیٹنگ سکلز کے معترف ہوگئے ہیں کہ میں کچھ تعریف میں لکھوں کو سورج کو چراغ دیکھانے کے مترادف ہوگا..
suprb
بھائی وہ سلمان خان ہے سلمی نہیں "ن"تو وہ ن لیگ کی وجهہ سے لگانا پسند نہیں کرتے
Woman and man.... the rivalry is as much ancient as the genders themselves. Man can not live without a woman, nor can a woman live without a man, yet they leave no chance to get control of each other.
Those couples who gIve up the war and surrender their own self, get the peace.
Note: Love is the by-product of that surrender-ness.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|