jani1
Chief Minister (5k+ posts)
بات تو سچ ہو مگر بات ہے رسوائی کی۔
ادب میں دیکھیں تو عورت ظالم ہے، اخباروں میں دیکھیں تو عورت مظلوم ہے۔ ویسے دیکھیں تو دونوں میاں بیوی ہیں۔
aur bay adabee may...?..
بات تو سچ ہو مگر بات ہے رسوائی کی۔
ادب میں دیکھیں تو عورت ظالم ہے، اخباروں میں دیکھیں تو عورت مظلوم ہے۔ ویسے دیکھیں تو دونوں میاں بیوی ہیں۔
:lol::lol:
اور جنت میں بھی اسی بیوی کے ساتھ رہنا پڑا تو کیا کریں گے۔ بقول غالب مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے۔
جی کچھ ایسا ھی ھے، پہلے خود کو بہت مظلوم سمجھتا تھا، لیکن جب چھوٹے بھائیوں، کزنز، اور یار دوستوں کی شادیاں ھوئیں، اور انکے داستان غم سنے تو، ” لوگوں کے غم دیکھے تو، میں اپنا غم بھول گیا ” ۔ ۔
سب کی شادیاں ایک جیسی ھوتی ھیں بس صاف گوئی کی ضرورت ھے ، ، جو شوھر کہتا ھے کہ وہ تو اپنی شادی سے بہت خوش ھے، تو سمجھ لو کہ یا تو وہ جھوٹ بول رھا ھے، یا شوھر کی طرح نہیں بلکہ نوکر کی طرح زندگی بسر کر رھا ھے
عامر لیاقت کے بعد پیش خدمت ہیں جانی بھائی ....ہر اخبار ،ہر ٹیوی چینل اور ہر محفل میں مرد ظالم مگر حقیقت میں کئی مرد بیگمات کے غلام ہیں اور بیگمات کے تشدد کا نشانہ بنتے ہیں لیکن "اب ایسے نہیں چلے گا " :lol:.خیر مذاق اپنی جگہ لیکن بہت عمدہ
![]()
جانی بھائی آپ کسی پبلشر سے رابطہ کریں اور اپنی کہانیاں چھپوانے کی کوشش کریں
:lol::lol:
اور جنت میں بھی اسی بیوی کے ساتھ رہنا پڑا تو کیا کریں گے۔ بقول غالب مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے۔
بیوی اپنے شوہر سے بولی؛ سنا ہے جنت میں مردوں کے پاس ان کی دنیاوی بیوی نہیں رہے گی؟؟
شوہر نے جواب دیا؛ پگلی اسی لیے تو اسے جنت کہتے ہیں۔۔۔
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
bhai jan aap bhi...?...:lol:[/QUOT]
جی ہاں۔ ہم بھی آپ کی قائم کردہ انجمن میں شامل ہونے کو شدید بے تاب ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|