مظلوم کی بد دُعا سے بچو

Azizi

Banned
ایڈمنز جناب والا

اسلام وعلیکم

کافی عرصہ ہو گیا ہے میں نے کوئی تھڑیڈ نہیں بنایا

آج میرا تھریڈ بنانے کا مقصد ایک احتجاج ہے ایک ایسے شخص کیلئے احتجاج ہے جو کہ بےچارہ لکھنے اور بولنے سے معذور ہے ایک ایسا شخص جس نے کبھی بھی اس فورم پے کسی سے بدتمیزی نہیں تھی نہ ہی کسی کو گالی تک دی تھی نہ اُس نے کبھی کسی کا مذاق اُڑایا تھا نہ ہی کبھی اُس نے فرقہ واریت یا سیاست کے اوپر کوئی سازش کی تھی

آپ نے ایک معصوم بے زبان نما فرشتے پر سٹیل کا کنڈا ڈال کر اُس کے ساتھ زیادتی کی ہے ایک معذور گونگے شخص پر ظلم کیا ہے
اور
وہ مظلوم بیچارہ ضرور آپ کو بد دعائیں دیتا ہو گا

مظلوم کی بد دُعا سے بچو
میری آپ سے گذارش ہے کہ بے زبان معذور شخص کی بد دُعا سے بچیے اور فورا

اِٹس ناؤ ۔اور نیور

پر سے بین اٹھا لیجیے۔

شکریہ

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
اس مظلوم سے پہلے ایک اور مظلوم ہوا کرتے تھے جن کی آئی ڈی تھی وانٹڈ۔ ۔ ۔وہ مظلوم کہاں گئے اور اِس مظلوم نے کب سے اؐس مظلوم کا کام سنبھال لیا۔ ۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
انہیں کیوں بین کر دیا
پس منظر پر کچھ روشنی ڈالیں

ماضی تو کچھ تھا ہی نہیں بس مفت میں ڈس لائیک بانٹا کرتے تھے۔ ۔ شاید ڈس لائکس کے معاملے میں بہت جنرس ہوگئے تھے کہ قرآنی آیات کو بھی ڈس لائک دے دیتے تھے۔ ۔ شاید اسی لئے ۔ ۔ ۔
 
Azizi

Banned
انہیں کیوں بین کر دیا
پس منظر پر کچھ روشنی ڈالیں

اس بیچارے نے کسی چہیتے ممبر کو ڈھیر سارے ڈسلائک بھیج دیے تھے اسلیے

ویسے نواب کو بھی بھیجے تھے لیکن یہ اس کا فریڈم آف سلیکشن تھا آزادی کا حق تھا جو سلب کر لیا گیا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

be fikar raho

woh is ghatya harkat ke liye NEW ID bana kar aai ga ab , balke ab ki baar woh teen chaar ID bana kar aai ga
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ہمارے حکیم جی بھی پہلے پہلے سب کو بڑے زور و شور سے ڈس لائک دیا کرتے تھے یعنی باقاعدہ ڈس لائکیانہ اٹیک ہوا کرتا تھا۔ ۔ آج کل نہیں آرہے شاید ناراض ہیں اور اس آئی ڈی سے سب پر اپنی ناراضی کا اظہار کررہے ہیں۔ ۔ ناؤ اور نیور اگر آپ ہمارے حکیم جی ہیں تو پلیز واپس آجائیں ہم آپ کو مس کررہے ہیں۔ ۔
 
Atif

یہ اٹس ناو آر نیور، روزبڈ اور گوبھی دا پھُل اس جاپانی کی دوسری آئی ڈیز ہیں جس نے کالا چشمہ پہن کر اپنی سیلفی لگائی ہوئی ہے۔ ایک اور بھی بنائی ہے جس میں وہ خود کو آئی ببل بٹ کہہ کر اقرار کررہا ہے۔اور آج اپنی ایک آئی ڈی بند ہونے پر روز بڈ کی طرف سے بھڑاس نکال رہا ہے۔دراصل یہ ڈسلائیک دینے کا ایک ریکارڈ بنانا چاہتا تھا جو ہم نے بننے نہیں دیا۔ یہ افغانی بُزدل کتے ایسے ہی چھپ چھپ کر وار کرتے ہیں کیونکہ سامنے آنے کیصورت میں عبرتناک شکست ان کا مقدر ہوتی ہے۔
:lol:​
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
ناؤ اور نیور کا کام صرف لائیک اور ڈس لائیک دینا تھا- مجھے تو لگتا تھا کہ یہ ایک آٹو میٹد آئ ڈی تھی جو کہ یوسر نیم سرچ کرکے لائک یا ڈس لائیک دیا کرت تھی- اگر میری کسی پوسٹ میں صرف سلام بھی لکھا یا حال چال پوچھا ہوتا یہ اسے بھی ڈس لائیک کر دیتا
یہ حکیم نہیں ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
اس بیچارے نے کسی چہیتے ممبر کو ڈھیر سارے ڈسلائک بھیج دیے تھے اسلیے

ویسے نواب کو بھی بھیجے تھے لیکن یہ اس کا فریڈم آف سلیکشن تھا آزادی کا حق تھا جو سلب کر لیا گیا

ماضی تو کچھ تھا ہی نہیں بس مفت میں ڈس لائیک بانٹا کرتے تھے۔ ۔ شاید ڈس لائکس کے معاملے میں بہت جنرس ہوگئے تھے کہ قرآنی آیات کو بھی ڈس لائک دے دیتے تھے۔ ۔ شاید اسی لئے ۔ ۔ ۔

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ جب کوئی اختلاف کرے اور اختلاف کنندہ کاٹ کھانے کو دوڑھے
اور وہ اس خصوصی خصلت سے بفضل ربی محفوظ ہو تو وہ ایسی مخلوق پر ڈسلایک بمعنی
دو حرف سمجھ کر بھیجھتا ہو اور آگے بڑھ جاتا ہو

بہرحال موڈز کو چاہیے کے ڈسلیک کو ڈس اگریڈ کے آپشن سے بدل دیں
تا کہ دلازاری کا احساس کم محسوس ہو

:p

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

?? ??? ??? ?? ????? ????? ??? ????? ?? ???? ?? ?????? ?? ????? ??? ??? ??? ?? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ????? ????? ???? ??? ??? ??? ??? ????? ?? ?? ??? ?? ??? ?? ??? ??? ?? ??? ?? ????? ????? ?????? ?? ???? ??? ??? ?? ??? ???? ?? ??? ?? ?? ??? ?? ????? ???? ??? ???????? ?? ??????? ???? ?? ??? ?????? ????? ????? ??? ?? ?? ?? ???? ???? ???? ?? ?????? ????? ??? ???? ?? ??? ??? ?? ??? ???? ??? ?????? ????? ??? ?????? ??? ??????? ???? ?? ?? ???? ???? ???
:lol:​

nahi yaar yeh woh japani kutttti nahi hai , yeh aik ghair jamhooori pervezi kutttti hai

bus is gaane ke shroo main us ka zikar hai

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ جب کوئی اختلاف کرے اور اختلاف کنندہ کاٹ کھانے کو دوڑھے
اور وہ اس خصوصی خصلت سے بفضل ربی محفوظ ہو تو وہ ایسی مخلوق پر ڈسلایک بمعنی
دو حرف سمجھ کر بھیجھتا ہو اور آگے بڑھ جاتا ہو

بہرحال موڈز کو چاہیے کے ڈسلیک کو ڈس اگریڈ کے آپشن سے بدل دیں
تا کہ دلازاری کا احساس کم محسوس ہو

:p

سلام دعا پر بھی ڈس لائک!!!!، یہ تو پھر پرسنل ہیٹریڈ ہوا۔ ۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ جب کوئی اختلاف کرے اور اختلاف کنندہ کاٹ کھانے کو دوڑھے
اور وہ اس خصوصی خصلت سے بفضل ربی محفوظ ہو تو وہ ایسی مخلوق پر ڈسلایک بمعنی
دو حرف سمجھ کر بھیجھتا ہو اور آگے بڑھ جاتا ہو

بہرحال موڈز کو چاہیے کے ڈسلیک کو ڈس اگریڈ کے آپشن سے بدل دیں
تا کہ دلازاری کا احساس کم محسوس ہو

:p

bohut hi bhhoolay ho mere bhai

us ne mere un posts ko bhi dislikes diye hain jahan main aamir uetn se normal hansi mazaq ki baatain kar raha tha
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

یہ اٹس ناو آر نیور، روزبڈ اور گوبھی دا پھُل اس جاپانی کی دوسری آئی ڈیز ہیں جس نے کالا چشمہ پہن کر اپنی سیلفی لگائی ہوئی ہے۔ ایک اور بھی بنائی ہے جس میں وہ خود کو آئی ببل بٹ کہہ کر اقرار کررہا ہے۔اور آج اپنی ایک آئی ڈی بند ہونے پر روز بڈ کی طرف سے بھڑاس نکال رہا ہے۔دراصل یہ ڈسلائیک دینے کا ایک ریکارڈ بنانا چاہتا تھا جو ہم نے بننے نہیں دیا۔ یہ افغانی بُزدل کتے ایسے ہی چھپ چھپ کر وار کرتے ہیں کیونکہ سامنے آنے کیصورت میں عبرتناک شکست ان کا مقدر ہوتی ہے۔
:lol:​

لیکن ایڈمن کیوں اجازت دیتے ہیں ملٹپل آئی ڈی رکھنے کی۔ ۔ ۔ایک ممبر کی ایک ہی آئی ڈی ہونی چاہیئے۔ ۔
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
سلام دعا پر بھی ڈس لائک!!!!، یہ تو پھر پرسنل ہیٹریڈ ہوا۔ ۔

بلکل ہو گی اور ہونی بھی چاہیے
جب ایک مخصوص قبیل کے لوگ اپنی گھریلو زبان میں
فورم پر گفتگو فرمائیں تو وہ ان کی مادری زبان تو کھلا سکتی ہے
اور آپسی داد و تحسین کی حقدار بھی قرار دی جا سکتی ہے
لیکن
شرفاء کے نزدیک وہ عامیانہ ہی کہلانے گی
لہذا جب اب عزت سے اختلافی بات کا جواب دینے کی صلاحیت سے محروم ہوں
تو ڈسلایک کا حق تو وہ رکھتا ہے

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن ایڈمن کیوں اجازت دیتے ہیں ملٹپل آئی ڈی رکھنے کی۔ ۔ ۔ایک ممبر کی ایک ہی آئی ڈی ہونی چاہیئے۔ ۔

گڑیا!! پراکسی استعمال کیا جائے تو آئی ڈی ٹریس نہیں ہوتی، کبھی کینیڈا کا ایڈریس آتا ہے کبھی امریکہ کا۔

ایڈمنز اس معاملے میں بےقصور ہیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
ناؤ اور نیور کا کام صرف لائیک اور ڈس لائیک دینا تھا- مجھے تو لگتا تھا کہ یہ ایک آٹو میٹد آئ ڈی تھی جو کہ یوسر نیم سرچ کرکے لائک یا ڈس لائیک دیا کرت تھی- اگر میری کسی پوسٹ میں صرف سلام بھی لکھا یا حال چال پوچھا ہوتا یہ اسے بھی ڈس لائیک کر دیتا
یہ حکیم نہیں ہے

بلکل ہو گی اور ہونی بھی چاہیے
جب ایک مخصوص قبیل کے لوگ اپنی گھریلو زبان میں
فورم پر گفتگو فرمائیں تو وہ ان کی مادری زبان تو کھلا سکتی ہے
اور آپسی داد و تحسین کی حقدار بھی قرار دی جا سکتی ہے
لیکن
شرفاء کے نزدیک وہ عامیانہ ہی کہلانے گی
لہذا جب اب عزت سے اختلافی بات کا جواب دینے کی صلاحیت سے محروم ہوں
تو ڈسلایک کا حق تو وہ رکھتا ہے

واہ رے کا جواب پڑھ لیں۔ ۔ ۔
 
Back
Top