Azizi
Banned
ایڈمنز جناب والا
اسلام وعلیکم
کافی عرصہ ہو گیا ہے میں نے کوئی تھڑیڈ نہیں بنایا
آج میرا تھریڈ بنانے کا مقصد ایک احتجاج ہے ایک ایسے شخص کیلئے احتجاج ہے جو کہ بےچارہ لکھنے اور بولنے سے معذور ہے ایک ایسا شخص جس نے کبھی بھی اس فورم پے کسی سے بدتمیزی نہیں تھی نہ ہی کسی کو گالی تک دی تھی نہ اُس نے کبھی کسی کا مذاق اُڑایا تھا نہ ہی کبھی اُس نے فرقہ واریت یا سیاست کے اوپر کوئی سازش کی تھی
آپ نے ایک معصوم بے زبان نما فرشتے پر سٹیل کا کنڈا ڈال کر اُس کے ساتھ زیادتی کی ہے ایک معذور گونگے شخص پر ظلم کیا ہے
اور
وہ مظلوم بیچارہ ضرور آپ کو بد دعائیں دیتا ہو گا
مظلوم کی بد دُعا سے بچو
میری آپ سے گذارش ہے کہ بے زبان معذور شخص کی بد دُعا سے بچیے اور فورا
اِٹس ناؤ ۔اور نیور
پر سے بین اٹھا لیجیے۔
شکریہ