
مصر میں اسلامی انقلاب، پاکستانی میڈیا خاموش
امریکہ کا صدارتی الیکشن ہو یا برطانیہ میں تاج پوشی پورا دن پاکستانی میڈیا انہی کے گن گاتا رہتا ہے مگر افسوس کہ مصر کے اسلامی انقلاب کو پاکستانی عوام سے اوجھل رکھا جا رہا ہے ۔
مصر میں اسلامی انقلاب سے جہاں پوری دنیا کے اسلامی تحریکوں میں عزم و حوصلہ پیدا ہوا اور خوشی کی لہر دوڑی ، وہیں دنیا بھر سے چھوٹی چھوٹی انٹرٹینمنٹ کی خبروں کو بڑا کر کے پیش کرنے والا پاکستانی میڈیا مصر میں آنے والی تبدیلی کا اصل چہرہ پاکستانی عوام کو نہیں دکھا رہا ، نہ اخوان المسلمون کی قربانیوں کا تذکرہ اور نہ ہی عوام میں آنے والی تبدیلی کا ذکر !
شرم تم کو مگر نہیں آتی