Urdu speaking
Minister (2k+ posts)
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی برطرفی کاحکم معطل کر دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سابق وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کی برطرفی پرحکم امتناع جاری کیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق مشتاق سکھیرا کوہٹانے کاحکم آئندہ سماعت تک معطل رہے گا،مشتاق سکھیرا بحالی کےباوجود آئندہ سماعت تک اختیارات کا استعمال نہ کریں۔

Last edited by a moderator: