Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
بھائی تحریر کے متعلق اپنی آراء سے مطلع فرمائیں۔ ایک بات تو حقیقت ہے، اس ملک میں فوج عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائی رکھتی ہے۔ ہر کچھ عرصے بعد جب عوام سیاسی قیادت سے متنفر ہو کر حکومت کے خلاف نکلتی ہے فوج سیاستدانوں کو کک کروا کے خود ستی ساوتری بنی حکومت میں آ جاتی ہے اور عوام پھر کچھ عرصے بعد اس مظلوم کرپٹ سیاسی قیادت کے پیچھے چل پڑتے ہیں کہ شاید پہلے واقعی کوئی ان کو اِن کے خلاف بوٹی سنگھا گیا تھا۔
طاری صاحب کی تحریر پر تبصرہ کیا وہ اس قابل تھی تبصرہ کروں، حیدر صاحب بھی اچھا لکھ سکتے ہیں، مگر بے استادے لگتے ہیں، انھیں کافی منجھائی کی ضرورت ہے، میں آپ کے اندر ادب کے جراثیم دیکھتا ہوں، آپ کوشش کرو، اچھا لکھ سکتے ہو۔