* (مسخرے انقلاب اور فوج (آخری پوسٹ

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی تحریر کے متعلق اپنی آراء سے مطلع فرمائیں۔ ایک بات تو حقیقت ہے، اس ملک میں فوج عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائی رکھتی ہے۔ ہر کچھ عرصے بعد جب عوام سیاسی قیادت سے متنفر ہو کر حکومت کے خلاف نکلتی ہے فوج سیاستدانوں کو کک کروا کے خود ستی ساوتری بنی حکومت میں آ جاتی ہے اور عوام پھر کچھ عرصے بعد اس مظلوم کرپٹ سیاسی قیادت کے پیچھے چل پڑتے ہیں کہ شاید پہلے واقعی کوئی ان کو اِن کے خلاف بوٹی سنگھا گیا تھا۔

طاری صاحب کی تحریر پر تبصرہ کیا وہ اس قابل تھی تبصرہ کروں، حیدر صاحب بھی اچھا لکھ سکتے ہیں، مگر بے استادے لگتے ہیں، انھیں کافی منجھائی کی ضرورت ہے، میں آپ کے اندر ادب کے جراثیم دیکھتا ہوں، آپ کوشش کرو، اچھا لکھ سکتے ہو۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

طاری صاحب کی تحریر پر تبصرہ کیا وہ اس قابل تھی تبصرہ کروں، حیدر صاحب بھی اچھا لکھ سکتے ہیں، مگر بے استادے لگتے ہیں، انھیں کافی منجھائی کی ضرورت ہے، میں آپ کے اندر ادب کے جراثیم دیکھتا ہوں، آپ کوشش کرو، اچھا لکھ سکتے ہو۔
(serious)
شکریہ، کوشش کروں گا۔
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)

شکر ہے میں نے حیدر پر آری نہیں رکھی، اگر ہم سیدھی آری رکھیں تو بندہ کو محسوس ہوتا ہے کہ تیڑھی رکھی ہے۔ ان کی تحریر پڑھو تو لگتا ہے کہ خان صاحب ڈنڈے سے مکھی ماررہے ہیں اور جہاں جہاں مکھی بیٹھتی ہے وہاں ڈندا چلانا شروع۔ کوئی پلاٹ ہوتا ہے، مورل ہوتا ہے، ہر بات اوٹ پٹانگ کرنا اچھا نہیں ہوتا ہے، فوج کو بیچ میں رگیدنا ہے بس، چاہے تُک بنتی ہو یا نا بنتی ہو۔

آپ نے آری چلائی ہی نہیں اور شکایت کر بیٹھے ہو. منے بھائی آجاؤ بس تلوار زنگ شدہ نہ ہو. فوج کی پالش لگانے کیلئے لاکھوں اور لوگ بھی ہے یہاں آپ رد دلیل پیش کرے. آپ کی خیال میں فوج کارکردار کیسا رہا آج تک؟ رہنے دو بھائی آپ بھی شاید "ہم آرام سے سوتے ہیں اور فوج سردی گرمی میں بارڈر پر پہرا دیتی ہیں" والے ہے. یہ دنیا کی واحد فوج نہیں ہے ساری دنیا کی فوج یہی کرتی ہے بس ہماری "محب وطن" فوج عزیز ہموطنوں کہہ کر ہمارا مذاق اڑانے آجاتی ہے. فوج کا کردار مجھ سے پوچھو کسی بلوچی سے پوچھو کسی بنگالی کی رائے پوچھ لو. آگر آپ نے میرے پوسٹوں پر انکی پالیش لگانی ہے تو* اپنی آری لیکر کہیں اور آزما سیدھی ہو یا ٹیڑھی میڑھی شکریہ
 
فوج سردی گرمی میں بارڈر پر پہرا دیتی ہیں اور ساری دنیا کی فوج یہی کرتی ہے بس ہماری فوج کا مذاق اڑانے والوں کی موجاں ہی موجاں ہیں، ذرا کسی اور ملک کی فوج کا مذاق اڑا کر دیکھو، وہ حشر کریں گے کہ میؑا یاد آجائے گی۔کسی ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے جیسا ہمارے ملک میں ایک فیشن ہوگیا ہے، حکومت کی چمچہ گیری کا ایک طریقہ یہ بھی ہوگیا ہے کہ فوج پر حرف زنی کرو۔
 
اوہ بھائ کل کسی انڈین صوبہ میں فوج ٹول پلازوں پر کھڑی ہوئی تھی. آج فوج کو منہ چھپانے کیلئے جگہ نہیں مل رہی تھی. آگر بارڈر سے آگے کی مثال چاھئے تو ترکی میں فوج کے ساتھ کیا ہوا؟آگر آپ کو خبر نہیں تو گوگل کر لینا ورنہ میں بھیج دیتا ہو
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
بس اسد بھائی آپ کے اندر جراثیم حاصل کر لیے گئے ہیں لکھاری بننے کے اب آپ لکھاری بنے ہی بنے مبارکاں
:lol::lol:
یار بات یہ ہے کہ کچھ لکھ تو لوں لیکن یہ جو بڑے بڑے لکھاری ہیں ان کے سامنے ہمارا چراغ نہیں جلنا۔ اس لیے بس بیٹھے باقی لکھاریوں پہ نکتہ چینی جاری و ساری ہے۔ ہاں اگر آپ کہتے ہیں کہ کچھ لکھا جائے تو آپ احباب کے کہنے پہ میں سنجیدگی سے سوچ سکتا ہوں، کیونکہ آپ کی نظر سے میری کچھ تحاریر گزر چکی ہیں۔
:)
 
strangerthanfiction

MPA (400+ posts)
[FONT=&quot]جنریل بھی انہیں کی نسل ہے ان کو بھی عوام کی تکلیف تب یاد آتی ہے جب ان کے مالی منصوبوں پر ضرب لگنے کا خطرہ ہوتا ہیں. نواز اور زارداری یہ راز جان چکے ہیں. اب کے بعد کوئی جنرل مارشل لاء نہیں لگائے گا. سب جنرلز دولت کمانے میں اتنے مصروف ہیں کہ ان کو کچھ سوچنے سمجھنے کا موقع نہیں مل رہا ویسے یہ حضرات سوچ بھی کیا سکتے ہیں EPIC TRUTH , They created this mess and now want to remain neutral? [/FONT]
 
Haidar Ali Shah

MPA (400+ posts)
(serious)
شکریہ، کوشش کروں گا۔

بھائی آپ صاحب زبان ہو. لکھئی میں روانی بھی ہے. طاری صاحب تو باکمال ہے لیکن ہم جیسو سے اچھا لکھو گے بس ایک طرفہ تلخی دور کرنی پڑی گی کیونکہ آھ کو خان صاحب پر تنقید اچھی نہیں لگتی. جم جم آؤ تھوڑا نیوٹرل ہونا پڑے گا. آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ خان کے ثنا خواہ بہت ہے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آپ صاحب زبان ہو. لکھئی میں روانی بھی ہے. طاری صاحب تو باکمال ہے لیکن ہم جیسو سے اچھا لکھو گے بس ایک طرفہ تلخی دور کرنی پڑی گی کیونکہ آھ کو خان صاحب پر تنقید اچھی نہیں لگتی. جم جم آؤ تھوڑا نیوٹرل ہونا پڑے گا. آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ خان کے ثنا خواہ بہت ہے
ٹھیک ہے جناب، آپ کا حکم سر انکھوں پر۔ مجھے اچھا لگا آپ واپس آ گئے۔ صاحب زبان سے ذیادہ صاحبِ مشاہدہ ہونا ضروری ہے، جو میرا خیال ہے آپ کے پاس زیادہ ہے لیکن آپ سیریس بھی لکھتے لکھتے بات کو طنزیہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تحریر کی ایک روانی ہوتی ہے اور اس میں جب بھرتی کا طنز ڈالا جائے تو اس کا اثر مضمون کی کوالٹی پہ بھی پڑتا ہے۔ جو ٹیمپو شروع سے سٹارٹ کیا ہے اسے آخر تک جانے دیں، پھر آپ کی تحریر مزید نکھر جائے گی۔

حماقتیں آپ کی پسندیدہ کتاب ہے، اس کے مضامین کی ساخت پہ تھوڑا سا غور کریں، شفیق الرحمان سے سیکھیں، پھر ایک مضمون لکھیں آپ کو خود خوشی ہو گی۔ دوسری بات اپنی ذات کو مدِ نظر رکھ کر لکھیں، آپ نے کسی کو خوش نہیں کرنا، آپ نے وہ لکھنا ہے جس سے آپ کی اپنی ذات فائدہ حاصل کرے، آپ میں بہتری لائے، آپ کی سوچوں کو پختہ کرے، آپ کے خیالات کو وسعت و گہرائی دے۔ اگر آپ غور کریں تو آپ کے پہلے آرٹیکل اور موجودہ آرٹیکل میں اتنا فرق نہیں۔ خیالات اور ان کی گہرائی بھی وہی ہے۔ وقت کے ساتھ آپ جیسے با صلاحیت شخص کو بہتر ہونا چاہیے تھا۔

میرا تو بس یہی مقصد تھا، نہیں تو مجھے آپ کے سیاسی خیالات سے کچھ لینا دینا نہیں۔ خان صاحب کی شان میں میرے تعریفی الفاظ بھی اسی فورم کا حصہ ہیں۔ بہر حال میرا ایک سیاسی اندازِ فکر ہے جو ظاہری بات ہے آپ کے خیالات سے مطابقت نہیں رکھتا۔

باقی آپ کا طنز ظاہری بات ہے مجھے اچھا نہیں لگتا تھا جب آپ کہتے ہیں کہ تم بھی دو لائینیں لکھ کر دکھاؤ۔ ابھی لکھی ہی نہیں جاتی تو کیا کروں۔
(bigsmile) باقی مجھے آپ سے حسد نہیں، انسان ہر ایک سے سیکھتا ہے، آپ نے غور نہیں کیا کہ آپ سے کچھ سیکھ کر ہی عبدل الجبار صاحب کو جواب لکھا تھا۔
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

کوشش تب ہی بار آور ہوتی ہے جب اساتذہ کا احترام ملحوظ رہے ورنہ اساتذہ اپنے جراثیم واپس لے جاتے ہوتے ہینگے۔
(serious)
:lol::lol:
یار کانسٹیبل / ہارڈوئیر بخش دو ضیاء حیدری کو۔ اب تو نہیں فرقہ وارانہ گفتگو ہوتی۔ آگے آپ کی مرضی ہے۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

ضیا حیدری جگر ہے جسے ہیپاٹائٹس سی ہو گیا ہے اور یہ ایسی موذی مرض ہے، "آپ ہے نہیں یا گاہک ہے نہیں"۔
یار زندہ صحبت باقی۔ زندگی میں لوگ ملتے ہیں اور بچھڑ جاتے ہیں، یادیں تلخ نہیں ہونی چاہییں۔ جو وقت گزر جائے وہ برادے کی طرح ہوتا ہے جسے ہم مزید کاٹ نہیں سکتے۔ آج ہم اس فورم پہ ہیں، کل نہیں ہوں گے تو یہاں کی تلخ یادوں کے بجائے خوشگوار یادوں سے اپنا دل تو بہلا سکیں گے۔
 
Constable

بات تو ٹھیک ہے آپکی ۔ ۔ ۔
.
.
.

خیر چھوڑیں ان فضول باتوں کو، ان جراثیم کو پروان چڑھائیں جو ضیا حیدری کی دوبین نظروں نے آپ میں دیکھے ہیں (serious)[FONT=&quot]۔[/FONT]​
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

بات تو ٹھیک ہے آپکی ۔ ۔ ۔
.
.
.

خیر چھوڑیں ان فضول باتوں کو، ان جراثیم کو پروان چڑھائیں جو ضیا حیدری کی دوبین نظروں نے آپ میں دیکھے ہیں (serious)[FONT=&amp]۔[/FONT]​
(serious)
کیا آپ کے خیال میں، میں واقعی لکھ سکتا ہوں؟ ضیاء صاحب کی اپنی رائے ہے، آپ کی اور باقی احباب کی اپنی۔
 
Constable

MPA (400+ posts)
(serious)
کیا آپ کے خیال میں، میں واقعی لکھ سکتا ہوں؟ ضیاء صاحب کی اپنی رائے ہے، آپ کی اور باقی احباب کی اپنی۔
میرا تو خیال ہے کہ آپ نے "واقعی" لکھ دیا ہے۔
اگر کوئی شک ہے تو اپنے شاہ جی سے ہجے چیک کروا لیتے ہیں۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

میرا تو خیال ہے کہ آپ نے "واقعی" لکھ دیا ہے۔
اگر کوئی شک ہے تو اپنے شاہ جی سے ہجے چیک کروا لیتے ہیں۔
:lol::lol:
کیا بات ہے۔ زبردست۔
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
گا. آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ خان کے ثنا خواہ بہت ہے

:)واپسی مبارک ، شکریہ شکریہ
احتیاط لکھ لیں ، بلکہ پلے باندھ لیں

سیاسی لوگوں سے مکالمہ ، بحث ، تکرار ہوتی رہتی ہے ، رہے گی ، اسی میں فائدہ ہے ، سیاسی لوگ رابطے ختم نہیں کرتے

تنقید ہوتی ہی اصلاح کے لیے ہے ، فکر درست ہو ، یا زبان میں بہتری ہو ، یہی سراسر منافع ہے ، جو دوسروں کی تنقید سے آپ کما سکتے ہیں

اسد رحمان ہوں یا جانی ، یا ضیا حیدری ، کوئی بھی انہیں ناقد سمجھیں ، دشمن نہیں ، عرصۂ بعد آپ فخر سے کہیں گے ، یہی لوگ تھے جن کی تنقید نے ناقص کو اعلی بنا دیا ، خوشامد و جھوٹ کے دور میں ، اس طرح کے ناقد غنیمت ، ویسے بھی آپ کی شہرت میں انہی ناقدین کا حصہ ہے
__________________________________________________________________

لیکن ؟ یہاں پر موجود ، بدنام زمانہ فرقہ پرست ، جو بار بار نئی آئ ڈیز سے ، حملہ آور ہوتے ہیں ، انہیں جواب نہیں دینا ، یہ بغض ، کینہ اور بیہودگی میں لتھڑے ، وہ وجود ہیں ، جنھیں نا تاریخ نے تسلیم کیا ، اور نا ہی معاشرہ انہیں قبول کرتا ہے ، ان بے چین روحوں پر توجہ دینے کی قطعی ضرورت نہیں ، کیوں کہ ؟ ان کے ہاں گالی دینا ثواب سمجھا جاتا ہے ، جب پستی اس حد تک ہو کہ ، گالی دو ثواب کماؤ تو مقابلہ کیسا ؟ نظر انداز کر دیا کریں ، دھتکار دیا کریں ،

:biggthumpup:​
 
Back
Top