کسی حادثے کو جس میں مسلمان ملوث ہو اسے جھٹ سے اسلام اور پھر دہشت گردی سے جوڑنے والے کسی غیر مسلم کی طرف سے کی جانے والے کروائی کا سبب ذہنی عارضہ بتانے سے پہلے دہشت گردی کی عوامی تعریف سے رجوع کر لیں
جہاد سے کس نے انکار کیا ہے، جہاد اسلام کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا. بھاگنے کا موقع ان کے پاس نہیں جو دہشت گرد کو ذہنی مریض بنا کر دہشت گردی سے انکار کر دیتے تھے. ایسے ہی ذہنی مریض امریکی صدر بن جاتے ہیں اور دنیا بھر میں دہشت گردی مچاتے پھرتے ہیںجو لوگ یہ کہتے ہیں وہ کچھ ایسا غلط بھی نہیں کہتے، جب بھی کوئی مسلمان دہشتگردی کرتے ہوئے پکڑا جاتا ہے تو تفتیش کرنے پر پتا چلتا ہے کہ وہ جہاد کے مرض میں مبتلا تھا اور جہاد اسلام کا اٹوٹ انگ ہے۔۔ لہذا ہمت کرکے اپنے اس مرض کو قبول کیجئے، یہ مرض آپ کے دینِ کامل کا حصہ ہے۔ اس سے بھاگیے مت۔۔
جہاد بے شک اسلام کا حصہ ہے ، مگر ایسے عام لوگوں کو مارنے کا نام جہاد نہیں ہمارے نبی نے تو لڑائی کے دوران بھی عورتوں ، بچوں بزرگوں اور نباتات تک کے حقوق بتائیں ہیں ، اس لیے آپ اپنے مذھب کا جائزہ لیں کے بنا تحقیق کے کسی پر الزام لگانے کی اجازت دیتا ہے کیا؟جو لوگ یہ کہتے ہیں وہ کچھ ایسا غلط بھی نہیں کہتے، جب بھی کوئی مسلمان دہشتگردی کرتے ہوئے پکڑا جاتا ہے تو تفتیش کرنے پر پتا چلتا ہے کہ وہ جہاد کے مرض میں مبتلا تھا اور جہاد اسلام کا اٹوٹ انگ ہے۔۔ لہذا ہمت کرکے اپنے اس مرض کو قبول کیجئے، یہ مرض آپ کے دینِ کامل کا حصہ ہے۔ اس سے بھاگیے مت۔۔
جہاد بے شک اسلام کا حصہ ہے ، مگر ایسے عام لوگوں کو مارنے کا نام جہاد نہیں ہمارے نبی نے تو لڑائی کے دوران بھی عورتوں ، بچوں بزرگوں اور نباتات تک کے حقوق بتائیں ہیں ، اس لیے آپ اپنے مذھب کا جائزہ لیں کے بنا تحقیق کے کسی پر الزام لگانے کی اجازت دیتا ہے کیا؟
میری بات پر یقین نا اے تو اپنے مذھب کے کسی بڑے بزرگ سے پوچھ لو تصدیق ہو جائے گی
جہاد سے کس نے انکار کیا ہے، جہاد اسلام کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا. بھاگنے کا موقع ان کے پاس نہیں جو دہشت گرد کو ذہنی مریض بنا کر دہشت گردی سے انکار کر دیتے تھے. ایسے ہی ذہنی مریض امریکی صدر بن جاتے ہیں اور دنیا بھر میں دہشت گردی مچاتے پھرتے ہیں
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ پانچ لاکھ افراد کو نگل چکی ہے
جنگ ختم نہ ہونےکی ذمہ داری امریکا پر عائد کرتے افغان
تم بات سمجھنے کے موڈ میں نہیں بس بحث کرنا چاہتے ہو ،قرآن میں جاہلوں سے بحث سے بھی منع کیا گیا ہے اس لیے سلام ہے تمھیں ،خوش رہو جس دین کے بھی ہوآپ کیسے مسلمان ہیں، آپ کو اپنے دین کا ہی نہیں علم، کم از کم قرآن تو پڑھا ہوتا،۔۔ یہ سورۃ توبہ کی آیٹ نمبر نو ہے۔۔
ان لوگوں سے لڑو جو الله پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں لاتے اور نہ اسے حرام جانتے ہیں جسے الله اور اس کے رسول نے حرام کیا ہے اور سچا دین قبول نہیں کرتے ان لوگوں میں سے جو اہلِ کتاب ہیں یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں۔
اس میں حکم دیا گیا ہے کہ جو لوگ اللہ پر ایمان نہیں لاتے (یعنی غیر مسلم) ان کے ساتھ لڑو جب تک کہ وہ ذلیل ہوکر جزیہ نہ دیں۔ اس آیت میں تمام غیر مسلموں کے ساتھ لڑنے کا حکم دیا گیا ہے اور جب کوئی مسلمان اس آیت پر عمل کرتے ہوئے خود کش جیکٹ پہن کر غیر مسلموں پر جا کر پھٹ جاتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
تم بات سمجھنے کے موڈ میں نہیں بس بحث کرنا چاہتے ہو ،قرآن میں جاہلوں سے بحث سے بھی منع کیا گیا ہے اس لیے سلام ہے تمھیں ،خوش رہو جس دین کے بھی ہو
واقعی یہ سچ ،اور حق ہےدہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔۔
واقعی یہ سچ ،اور حق ہے
سورۃ توبہ آیت نمبر نو ۔۔
ان لوگوں سے لڑو جو الله پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں لاتے اور نہ اسے حرام جانتے ہیں جسے الله اور اس کے رسول نے حرام کیا ہے اور سچا دین قبول نہیں کرتے ان لوگوں میں سے جو اہلِ کتاب ہیں یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں۔
IS MAI KAHA LIKGA HAI MASOOM LOGO KO Qatal KAROO?? Plz explain and State always take responsibility to do Jihaad not individuals. APNAY DEEN MAI AMAL KAR LIA TUM NAYسورۃ توبہ آیت نمبر نو ۔۔
ان لوگوں سے لڑو جو الله پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں لاتے اور نہ اسے حرام جانتے ہیں جسے الله اور اس کے رسول نے حرام کیا ہے اور سچا دین قبول نہیں کرتے ان لوگوں میں سے جو اہلِ کتاب ہیں یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں۔
IS MAI KAHA LIKGA HAI MASOOM LOGO KO Qatal KAROO?? Plz explain and State always take responsibility to do Jihaad not individuals. APNAY DEEN MAI AMAL KAR LIA TUM NAY
NAHEE AISAY HOTA TOU MADINA AUR MAKKAH MAI BOHAT SAY NON MUSLIM RAHTAY THAY IN HISTORY STILL LIVING IN ALL MUSLIMS COUNTRIESمیرے پڑوس میں ایک عیسائی رہتا ہے، ایک ہندو رہتا ہے، وہ پرامن لوگ ہیں، اس آیت کے تحت مجھے ان بے قصور پرامن لوگوں سے لڑنا چاہیے کیونکہ وہ اللہ کی آیتوں پرایمان نہیں لاتے۔۔۔ کچھ سمجھ آئی؟
NAHEE AISAY HOTA TOU MADINA AUR MAKKAH MAI BOHAT SAY NON MUSLIM RAHTAY THAY IN HISTORY STILL LIVING IN ALL MUSLIMS COUNTRIES
AISA KUCH NAHEE ITS STATE TO STATE NOT PERSON TO PERSON
IF PERSON TO PERSON IT MEANS CIVIL WAR WHICH MEANS DESTRUCTION OF HUMANITY AND ISLAM NEVER ALLOW THIS
SAMJA NAEE KIS RIYASAT NAY KIS PAI HAMLA KIYA HAU??چلیں مان لیا یہ سٹیٹ ٹو سٹیٹ ہے تو کیا ایک اسلامی ریاست کو اپنے ساتھ والی پرامن غیر مسلم ریاست پر صرف اس لئے حملہ کردینا چاہیے کیونکہ وہ اسلام قبول نہیں کرتے؟ آج کی دنیا میں یہ بات کتنی مضحکہ خیز لگتی ہے، ہر شخص کو حق ہے کہ وہ جو چاہے مذہب اختیار کرتے۔۔
پھر یہ رونا نہ رویا کریں نا کہ دہشتگردی کو اسلام سے کیوں جوڑا جاتا ہے،۔۔۔۔
آپ کیسے مسلمان ہیں، آپ کو اپنے دین کا ہی نہیں علم، کم از کم قرآن تو پڑھا ہوتا،۔۔ یہ سورۃ توبہ کی آیٹ نمبر نو ہے۔۔
ان لوگوں سے لڑو جو الله پر اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں لاتے اور نہ اسے حرام جانتے ہیں جسے الله اور اس کے رسول نے حرام کیا ہے اور سچا دین قبول نہیں کرتے ان لوگوں میں سے جو اہلِ کتاب ہیں یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں۔
اس میں حکم دیا گیا ہے کہ جو لوگ اللہ پر ایمان نہیں لاتے (یعنی غیر مسلم) ان کے ساتھ لڑو جب تک کہ وہ ذلیل ہوکر جزیہ نہ دیں۔ اس آیت میں تمام غیر مسلموں کے ساتھ لڑنے کا حکم دیا گیا ہے اور جب کوئی مسلمان اس آیت پر عمل کرتے ہوئے خود کش جیکٹ پہن کر غیر مسلموں پر جا کر پھٹ جاتا ہے تو کہا جاتا ہے کہ اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
کیا بات ہے جناب ہمارا دین آپ ہمیں سنا رہیں ہیں اور پھر شکوہ بھی کرتے ہیں
کچھ خونی لبرل اور انتہا پسند اپنے مقصد کے لئے اس آیت کی غلط توجیح کرتے ہیں . اگر اس آیت کا یہی مطلب ہوتا ہو پھر خود کش جیکٹ والے افغانستان حملے کا انتظار کیوں کرتے رہے. داعش صدام کے دور میں کیوں نہیں بن گئی