مسئلہ عمران خان نہیں، مقبول طاقتور عوامی قیادت ہے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو بھوسڑی کے سیدھا بول نا ، تم بھی بھارتیوں کے تھلے لگے ہوئے ہو ۔ لیکن اب کے ڈنڈہ بہت مضبوطی سے ڈالا جائے گا ۔ حرامی غدار ، بھارتی ایجنٹ ۔
مشرقی پاکستانی اکثریت میں تھے۔ وہ بھارتی نہیں تھے جو پاک فوج نے ان کیساتھ ۱۹۴۷ سے لیکر ۱۹۷۱ تک سوتیلے بچوں جیسا برتاؤ کیا۔ اور جب انہوں نے ۱۹۷۰ کے الیکشن میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے کیلئے ایک مقبول عوامی قیادت شیخ مجیب کو منتخب کیا۔ تو اس غدار پاکستانی فوج نے ان بنگالی پاکستانی بھائیوں پر چڑھائی کر دی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے بھارتیوں نے تیرا برین واش کردیا ہے ، بھوسڑی کے ھندو تو شروع سے ہی ڈھاکہ اور بڑے شہروں میں عوام کو فوج کے خلاف اسی طرح بہکاتے تھے جس طرح آجکل عمرانڈو فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کیے رکھتے ہیں ۔
وہ بنگالی ہندو بھارتی نہیں پاکستانی شہری تھے۔ مشرقی پاکستان میں بنگالی ہندوؤں کی ایک بڑی تعداد آباد تھی۔ ۱۹۴۷ سے لیکر ۱۹۷۱ تک مشرقی پاکستان میں ۲۳ فیصد لوگ غیر مسلم تھے جبکہ پورے پاکستان میں ۱۴ فیصد جن میں سے زیادہ تر ہندو تھے۔
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
آپ کو بھی اس ڈنگر کے اندر کے بوٹ پالشیا نظر آگیا؟ مبارک ہو
تاہم ہمیں تاحال ککڑِی میں انسان نظر نہیں آیا۔

You are nothing but a psycho anarchist! And that is actually lame Niazi's services to the nation.
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تاہم ہمیں تاحال ککڑِی میں انسان نظر نہیں آیا۔

You are nothing but a psycho anarchist! And that is actually Niazi's services to the nation.
انارکی نہ ہو بیشک آدھا ملک ٹوٹ جائے ۱۹۷۱ کی طرح یا دیوالیہ ہو جائے ۱۹۹۸ کی طرح۔ بس انارکی نہ پھیلے۔ حرامی بغض عمرانی فلسفہ
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
وہ بنگالی ہندو بھارتی نہیں پاکستانی شہری تھے۔ مشرقی پاکستان میں بنگالی ہندوؤں کی ایک بڑی تعداد آباد تھی۔ ۱۹۴۷ سے لیکر ۱۹۷۱ تک مشرقی پاکستان میں ۲۳ فیصد لوگ غیر مسلم تھے جبکہ پورے پاکستان میں ۱۴ فیصد جن میں سے زیادہ تر ہندو تھے۔
مشرقی پاکستانی اکثریت میں تھے۔ وہ بھارتی نہیں تھے جو پاک فوج نے ان کیساتھ ۱۹۴۷ سے لیکر ۱۹۷۱ تک سوتیلے بچوں جیسا برتاؤ کیا۔ اور جب انہوں نے ۱۹۷۰ کے الیکشن میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے کیلئے ایک مقبول عوامی قیادت شیخ مجیب کو منتخب کیا۔ تو اس غدار پاکستانی فوج نے ان بنگالی پاکستانی بھائیوں پر چڑھائی کر دی

تم یہاں بنگالیوں کی جنگ جیتنے آئے ہو ؟ سارے بنگالے مکتی باھنی میں نہیں تھے ، بالکل اس طرح جس طرح آج سارے پاکستان عمران کے فوج مخالف بیانیے میں اس کے ساتھ نہیں ہیں ۔

اور بونگی خان تو کافی مضحکہ خیز باتیں کرتا ہے ۔ جب فوج کہتی تھی کہ وہ نیوٹرل ہے تو کہتا تھا کہ نیوٹرل تو جانور ہوتے ہیں ۔ آج کہہ رھا ہے کہ فوج کو نیوٹرل ہونا چاھیے ۔ کم از کم لیڈر تو صاحب کردار لاؤ ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سارے پاکستان عمران کے فوج مخالف بیانیے میں اس کے ساتھ نہیں ہیں
عمران فوج مخالف نہیں غدار فوج مخالف ہے۔ عمران ان غدار فوجیوں کے خلاف ہے جو اپنے ذاتی ایجنڈے کی خاطر ملک کو تباہ کر رہے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جب فوج کہتی تھی کہ وہ نیوٹرل ہے تو کہتا تھا کہ نیوٹرل تو جانور ہوتے ہیں ۔ آج کہہ رھا ہے کہ فوج کو نیوٹرل ہونا چاھیے ۔
فوج کبھی بھی نیوٹرل نہیں تھی۔ پہلے وہ عمران کیساتھ تھی پھر باجوہ کے ایکسٹینشن کے بعد کتی پی ڈی ایم کیساتھ ہو گئی
نیوٹرل فوج کا مطلب غیر جانبدار غیر سیاسی فوج ہے۔ وہ تب ہی نظر آئے گی جب اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرنے والا اغوا یا تشدد یا کسی اور ریاستی انتقام کا نشانہ نہیں بنے گا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کبھی بھی نیوٹرل نہیں تھی۔ پہلے وہ عمران کیساتھ تھی پھر باجوہ کے ایکسٹینشن کے بعد کتی پی ڈی ایم کیساتھ ہو گئی
نیوٹرل فوج کا مطلب غیر جانبدار غیر سیاسی فوج ہے۔ وہ تب ہی نظر آئے گی جب اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرنے والا اغوا یا تشدد کا نشانہ نہیں بنے گا

تم نے رہنے ہی نہیں دی ۔ کہتے رہے کہ نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم نے رہنے ہی نہیں دی ۔ کہتے رہے کہ نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے ۔
نیوٹرل فوج کے نیچے زرداری ہاؤس میں ممبران اسمبلی بک ہی نہیں سکتے تھے۔ یہ جانبدار فوج کی کاروائی ہے۔ اور نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا کمال ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نیوٹرل فوج کے نیچے زرداری ہاؤس میں ممبران اسمبلی بک ہی نہیں سکتے تھے۔ یہ جانبدار فوج کی کاروائی ہے۔ اور نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا کمال ہے

فوج نیوٹرل ہے لیکن ھر وہ ادارہ جو عمران کی ھاں میں ھاں نہیں ملاتا وہ یا تو غدار ہے یا پھر جانور ۔ یہ بونگی صاحب کا فرمان ہے ۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
عمران فوج مخالف نہیں غدار فوج مخالف ہے۔ عمران ان غدار فوجیوں کے خلاف ہے جو اپنے ذاتی ایجنڈے کی خاطر ملک کو تباہ کر رہے ہیں
سن بدھاری چوہیا آگے یہ انقلابی بننے کا ڈرامہ رچانا ہو تو پہلے نیازی پہ لعنت بھیجنا جو فوج کا آج دن تک کا سب سے بڑا پراجیکٹ ہے۔ چل شاباش اب چخ چخ بند کر۔
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
قائد اعظم ایک مقبول طاقتور لیڈر تھے۔ ان کی ایمبولینس کا پٹرول ختم کر کے شہید کر دیا گیا۔
لیاقت علی خان ایک مقبول وزیر اعظم تھے۔ لیاقت باغ میں شہید کر دیے گئے۔
اسکندر مرزا ایک طاقتور صدر تھے۔ مارشل لا لگا کر ملک بدر کر دئے گئے۔
فاطمہ جناح ایک مقبول عوامی لیڈر تھی۔ ریکارڈ دھاندلی کے ذریعہ سیاست سے باہر کر دی گئیں۔
شیخ مجیب الرحمان ایک مقبول عوامی لیڈر تھے۔ مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کے بعد جیل بھیج دئے گئے۔
بھٹو ایک مقبول عوامی لیڈر تھے۔ مارشل لا لگا کر پھانسی دے دی گئی۔
نواز شریف ایک مقبول عوامی لیڈر تھے۔ مارشل لا لگا کر ملک بدر کر دیے گئے۔
بینظیر ایک مقبول عوامی لیڈر تھی۔ لیاقت باغ میں شہید کر دی گئی۔
عمران خان ایک مقبول عوامی لیڈر ہیں۔ قاتلانہ حملہ میں شہید کرنے کی کوشش کی گئی۔
prime-minister-of-pakistan-or-list-of-prime-minist.jpeg

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
kabhi wikipedia per history hi parh lo. mirza doesnt belong in this conversation.
iskander mirza bhi retired duffer tha. mil kay ayub kay saath martial law lagaya tha.
and 3 weeks later ayub was like, I have the whole power structure with me. what do you bring to the table.

its like trying to be a ceo of partner-company where the other guy provides labor and capital. that was the level of dufferness of IM.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فوج نیوٹرل ہے لیکن ھر وہ ادارہ جو عمران کی ھاں میں ھاں نہیں ملاتا وہ یا تو غدار ہے یا پھر جانور ۔ یہ بونگی صاحب کا فرمان ہے ۔
کونسا ادارہ عمران خان کی ہاں میں ہاں ملاتا ہے؟ کتے
سپریم کورٹ اسکے خلاف، الیکشن کمیشن اسکے خلاف، میڈیا اس کے خلاف، فوج اس کے خلاف
حرامی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سن بدھاری چوہیا آگے یہ انقلابی بننے کا ڈرامہ رچانا ہو تو پہلے نیازی پہ لعنت بھیجنا جو فوج کا آج دن تک کا سب سے بڑا پراجیکٹ ہے۔ چل شاباش اب چخ چخ بند کر۔
عمران فوج کا پراجیکٹ ہے تو فوج ابھی تک اپنے اس پراجیکٹ کو بند کیوں نہیں کر سکی؟ کتے حرامی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کونسا ادارہ عمران خان کی ہاں میں ہاں ملاتا ہے؟ کتے
سپریم کورٹ اسکے خلاف، الیکشن کمیشن اسکے خلاف، میڈیا اس کے خلاف، فوج اس کے خلاف
حرامی

مفتی سعید اسکے خلاف
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مفتی سعید اسکے خلاف
دوسری طرف تیری کتی امپورٹڈ حکومت کیساتھ فوج، عدلیہ، میڈیا، الیکشن کمیشن سب ادارے کھڑے ہیں لیکن کارکردگی صفر بٹا صفر ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
دوسری طرف تیری کتی امپورٹڈ حکومت کیساتھ فوج، عدلیہ، میڈیا، الیکشن کمیشن سب ادارے کھڑے ہیں لیکن کارکردگی صفر بٹا صفر ہے

اؤے ککڑی مغز ، گبھرا نہیں ، سارا ھندوستان عمران کے ساتھ کھڑا ہے ۔