مری میں ہنگامی حالات، وزیراعلیٰ پنجاب کی کیا مصروفیات رہیں؟

4usmanbuzdartanqeed.jpg

مری میں برفانی طوفان کے باعث اب تک 21 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ایسے میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اجلاس میں پارٹی کی تنظیم سازی کے معاملات پر غور فرماتے رہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سانحہ مری سے متعلق جہاں ایک طرف پورا ملک گہرے دکھ میں ڈوبا ہوا ہے وہیں وزیراعلی عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں اس معاملے پر غور کیلئے وقت ہی نہیں نکالا جاسکا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جس وقت صوبے کے چیف ایگزیکٹیو کو مری میں پھنسے سینکڑوں سیاحوں کی زندگی بچانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ضرورت تھی وزیراعلی صاحب اس وقت پارٹی کی تنظیم سازی سے متعلق ایک اجلاس میں شریک ہونے پہنچ گئے ۔


اس حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتایا کہ پنجاب ایڈوائزری کونسل کی میٹنگ ہوئی جس میں وزیراعلی عثمان بزدار اور گورنر پنجاب خصوصی طور پر شریک ہوئے ، ڈھائی گھنٹے طویل اس میٹنگ میں تحریک انصاف پنجاب کے پارٹی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اجلاس میں شفقت محمود، فواد چوہدری اور عثمان بزدار سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی اور پارٹی کے ناراض اراکین کو منانے پر غور ہوا۔

وزیرداخلہ شیخ رشید نے اس حوالے سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے علم میں نہیں عثمان بزدار کونسی میٹنگ میں ہیں تاہم ان سے رابطہ ہوا تھا جس کے بعد انہوں نے مری میں تمام سرکاری ریسٹ ہاؤسز کھولنے کے احکامات جاری کردیئے تھے۔

واضح رہے کہ مری میں گزشتہ رات کی برف باری کے باعث اب تک اکیس افراد شدید سردی میں پھنسی گاڑیوں میں دم گھٹنے کے بعد جان کی بازی ہارچکے ہیں،جن میں پورے پورے خاندان بھی شامل ہیں، جبکہ بچے بھی سردی کی نذر ہوگئے ہیں، مری ملکہ کوہسار میں اب ہزاروں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
Yeh BC L ka CM hai.
بدبُودار پٹواری،،تیرے اندر سڑے ہوئے گوبھی کی گیس جمع ہوئی ہے،،مُولی کے پراٹھے کی، یا سرخ لوبیا کی
جو ایویں دھماکے دار پھد مارنے پر اُتر آئے ۔ ۔ ۔
?
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Kya country hai yaar. Afsos hota hai aise incidents dekh ker. Agar administration apne kaam se honest hoti to aik b fard wafaat na paata.Govt k ministers seena chora ker k kehte hein k murree mein 1 laakh cars enter hoi.ooh haramio qatilo kya murree mein 1 laakh cars ke parking hai? Kya waha laakho logo k stay k liay hotels hein? Kya murree ke singal road 1 laakh cars ke traffic ko rawaa rakh sakti hai. BC ooper se le k neache iss country main aik se burh ker aik na ahal. Begairat. Kaam chor. Sifaarshi. Bhurti keeya howa hai. Lukh de laanat aisi intazamiyaa per. Aisi punajb govt per.
 

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
اس سادگی پہ کون نہ مرجاے اے خدا؟
آپ کی بات پر تو ضرور فارغ کردے گا اس کو


Mickey Gill

@Micks_it


ایک چغد بندے کو صوبہ پکڑا دیا ، صرف اس لیے کہ کسی سفارشی مرتبان میں سے اس کا نام نکلا تھا۔۔۔۔ اور خود اس سے بھی ڈفر۔ یہ اموات نہیں۔ مس مینجمنٹ کے باعث قتل ہیں۔ اور وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی گردن پر ہیں
 

Hunter__

Politcal Worker (100+ posts)
بدبُودار پٹواری،،تیرے اندر سڑے ہوئے گوبھی کی گیس جمع ہوئی ہے،،مُولی کے پراٹھے کی، یا سرخ لوبیا کی
جو ایویں دھماکے دار پھد مارنے پر اُتر آئے ۔ ۔ ۔
?
koi neutral bunda ya kisi or mulk ka bunda aa kr boly i ll be like fine you r right, magar yea like you said badbu daar patwari kis baygharat mu sy kisi bhe baat pr aitraz krty hain, yea baygharti ka next he level hy. ..... zahni ghulami sy aazadi hasil krny ky leyain ain ko khud he kuch krna ho ga wrna to yea marz la ilaj he samghi rofl