redaxe
Politcal Worker (100+ posts)




Original Source: http://www.facebook.com/album.php?aid=26067&id=100001594448427&l=0331278548
I ll post more pages later
education=wht type of education u need????????This is all due to lack of education and knowledge, we have to give special efforts in educating our next generations.
باتیں بڑی بڑی کرتے ہیں مگر ایمانداری سے بتاؤ صرف اسلام ہی نہیں جس مذہب کی تاریخ دیکھ لو سوائے خوں ریزی کے دھرا کیا ہے؟؟جب تک اس مذہب کا لانے والا زندہ رہا تب تو ٹھیک اس کے بعد وہی لپاّ ڈ گّی۔
ہیروشیما ناکاساکی کی تباہی کا سہرا کس کے سر باندھو گے مذہب یا سیکولرازم؟
اسکا سہرا "جنونیت" کے سر ہے، چاہے یہ مذہبی جنونیت ہو یا پھر نیشنل ازم کی جنونیت۔ ان تمام جنونیوں کا ایک ہی کام ہے، اور وہ ہے خون ریزی۔ یہ تمام جنونی "انسانیت" کے مشترکہ دشمن ہیں۔
ہیروشیما ناکاساکی کی تباہی کا سہرا کس کے سر باندھو گے مذہب یا سیکولرازم؟
ہیروشیما ناکاساکی کی تباہی کا سہرا کس کے سر باندھو گے مذہب یا سیکولرازم؟
السلام و علیکم
مذہب کا لامذہبیت سے موازانہ تو سمجھ آتی ہے لیکن سیکولرزم سے اس کا موازنہ صرف اور صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے وہ صرف اسلئے کے مذہب کے نام پر سیاست کرنے والے لوگ اس کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ سیکولرزم سے مرآد ہوتی ہے کہ تمام مذاہب کی عزت کی جائے اور تمام انسانون کو برابر کے حقوق دئے جائیں اور برابر کا انصاف دیا جائے اور اس عمل میں اس بات کو ملحوضِ خاطر نا رکھا جائے کے کسی شخص کا مذہب کیا ہے اور عقیدہ کیا ہے اور آپ لوگوں کو شاید سن کر حیرت ہو گی کہ سیکولرزم کا سب سے بڑا علمبردار کوئی اور نہیں بلکہ بانیِ اسلام حضرت محمد مصطفٰے خاتم النبین و خیرالمرسلین ﷺ خود ہیں۔ اور اس کی سیاسی شروعات ہمیں مثاقِ مدینہ کی پہلی ایک دو شقوں سے ملتی ہے۔ جب آنحضور ﷺ نے نیچے دی گئی شقوں کو میثاقِ مدینہ میں شامل کیا گیا
1. Absolute Justice
2. Absolute Equality
لا اکرہ فی الدین کہہ کر قرآن نے بھی اس پر اپنی مہر سبت کردی اور یہ بھی کہا کے تمہارے لئے تمہارہ دین اور میرے لئے میرا دین اور ہمیشہ دوسروں کو وعظوں نصیحت سے سمجھانے کی تلقین کی نہ کے ان کے حقوق تلف کر کے۔
دوستوں کو یاد رکھنا چایئے کے میثاقِ مدینہ تاریخ کا پہلا لکھا ہوا سیاسی دستاویز ہے اور یہ پہلا میثاق ہے جس نے تمام انسانوں کے مساوی حقوق کا پرچار کیا۔ لہذا دوستوں سے گذارش ہے کے سیکولرزم پے تنقید بیشک کریں لیکن خدارا یہ بھی سوچ لیں کے اسلام خود اس بارے میں کیا کہتا ہے۔
والسلام
سیکولرازم ھروشیما ناگا ساکی کی وجھ نہیں تھی بلکہ کپیٹل ازم اور مناپولی آزم اس کی وجھ تھی. جیسے کہ سب کو پتا ہے یہ دوسری جنگ عظیم کے آخر کا واقع ہے اور امریکا نے ساری دنیا کو اپنا منا پول بنانے کےلئے یہ کیا تھا. کہ وہ ہی سب سے بڑا بدمعاش ہےجبکہ یہ سب ہوا تھا جنگ کے ختم ہونے کے بعد اس کی کوئی ضرورت نہیں تھی
میں یہاں جو کچ لک رہا ہوں اس غرض سے نہیں کہ کسی کی مخالفت کروں یا کسی کی طرفداری میرا مطلب پارٹیوں سے ہے. جیسے کہ یہاں اپر بہت سے پارٹیوں کی خامیوں کو بتایا گیا ہے اور جس میں کچ تو حقیقت ہے لیکن اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ سارے برے ہوگئے اور ابھی ایک نامعلوم سیاستدان جیسے عمران خان پر اندا اعتماد کیا جائے. میں خود بھی عمران خان کو بہتر سمجھتا ہوں مگر کچ اندیشے بھی ہیں دل میں؟ بہتر تو یہ ہوگا کہ کوئی میرے اور میرے جیسے پاکستانیوں کی دل کے اندیشوں کو دور کرنے کا جواب دے- بجایے اس کے کہ دوسروں کی خامیاں بیان کی جائیں . کیونکے اس زمانے میں بھائی بھائی کے بات کا اعتبار نہیں کرسکتا تو عمران خان کی بیتی ہوئی زندگی کو دیکھ کر کچ وسوسے تو ضرور دل میں جگہ رکتے ہیں. میری گزارش ہے کہ میرے ان سوالوں کا جواب دیا جائے.
کیا عمران خان نے ایک یہودی لڑکی سے شادی نہیں کی تھی؟ جس کے ساتھ ابھی بھی اس کے تعلقات ہیں طلاق کے بعد؟
جیسے کہ آپکو معلوم ہے یہودی نسل والدہ کی طرف سے ہوتی ہے ہمارے مسلمانوں کی ترہا والد کی طرف سے نہیں.کل یہودی تو عمران خان کی پارٹی کے وارث نہیں ہونگے ؟
کیا عمران خان نے یہودیوں سے تعلق کے بعد سیاست میں قدم نہیں رکھا ؟یا یہ یہودیوں کا بنا ہوا جال تو نہیں ؟ جو عمران خان کی شخصیت کو اپنے لئے استمال کرنا چاہتے ہوں ؟
جب عمران خان نے لاہور میں سپر مارکیٹ کھولا اس کے پاس پسسے کہاں سے آیئے تھے. کیا عمران خان کی تنظیم کا سٹارٹ یہودیوں کی پیسوں سے تو نہیں ہوا؟
اگر کوئی میرے ان وسوسوں کا جواب دے تو جیسے میں نے پہلے کھا تھا کہ میرے لئے عمران خان سے بہتر اور کوئی نہیں- اور میں اس کے سارے اچھے کاموں کے بارے میں جانتا ہوں. جس کی وجھ سے ہی وہ میرے دل میں بڑا مقام رکتا ہے. اور صرف میرا ووٹ عمران خان کی حق میں نہیں ہوگا بلکے کئی ہزاروں ووٹوں کی گارنٹی میں دے سکتا ہوں.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|