Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مدینے کی ریاست بنے گی تو آپ کا کام ختم ہو جائے گا ! جواد بجلی چور ،
تو ہو جائے ، فضا علی کا جواب ،
ایک صحیح مرد وہی ہے جو اپنی بیوی کو تحفظ دے اس کے پردے ( عمران ، بشری ) کا احترام کرے ! فضا
میں بھی انہیں پردے میں دیکھنا چاہتا ہوں سہیل وڑائچ کی پردے کے بارے میں طنزیہ گفتگو ،
آپ انہیں حجاب می نہی بے حجاب دیکھنا چاہتے ہیں ! کامران شاہد ۔۔
https://twitter.com/x/status/1931417354207900068
آپ کی زندگی میں ہیرو کون ہے؟ کامران شاہد کا سوالمیری زندگی میں ہیرو عمران خان ہے، فضا علیفضا علی نے ٹاؤٹ کامران شاہد، مراثی جواد احمد اور مجیب الرحمٰن شامی کو اپنے جواب سے چاروں شانے چت کر دیا۔
https://twitter.com/x/status/1931460544478716273
بجلی چوری سے شہرت پانے والے جواد احمد کا کہنا ہے عمران خان بنی گالہ جس گھر میں رہ رہا ہے اس کی زمین کی قیمت اربوں میں چلی گئی اور اس کے پاس کُتے بھی ہیں ان کا کھانا بہت مہنگا ملتا ہے عمران خان اگر کرپشن نہیں کرتا تو کتوں کا کھانا کیسے افورڈ کر لیتا ہے
https://twitter.com/x/status/1931453231588077775