مخصوص نشستیں کونسا ہم مردوں کو دے رہے ہیں، جسٹس امین الدین

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ایک تاثر یہ دیا گیا کہ جیسے خواتین کو ان کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے،جسٹس امین الدین

خواتین سے نشستیں لے کر مردوں کو نہیں دی گئیں، جسٹس امین الدین خان

مخدوم علی خان کے دلائل مکمل

اٹارنی جنرل روسٹرم پر آگئے

عدالت کی 27 اے کے نوٹس پر معاونت کروں گا،اٹارنی جنرل
https://twitter.com/x/status/1938552860943216698
جسٹس امین الدین کیمطابق یہ تاثر غلط ہے کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں فیصلے کا مقصد خواتین کی نمائندگی کو یقینی بنانا تھا حالانکہ خواتین صرف پی ٹی آئی میں تو نہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں بھی توخواتین موجود ہیں

واہ سبحان اللہ ! یہ حالت ہے آئینی سوجھ بوجھ کی

عدالتی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ یہ سیٹیں پی ٹی آئی کی بنتی ہیں اور ایسے میں کسی اور کو یہ سیٹیں دینے سے خواتین کی درست نمائندگی نہیں ہو گی۔ جسٹس امین الدین نے سمجھا کہ شاید اکثریتی فیصلے کیمطابق خواتین صرف پی ٹی آئی میں ہی ہوتی ہیں۔ واہ سبحان اللہ آئینی بنچ کے سربراہ کے سوال نے بہت کچھ ظاہر کر دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1938552569422315833
مخصوص نشستیں (پی ٹی آئی کے حصے کی ) کون سا دوسری جماعتوں میں مردوں کو دی جا رہی تھیں، خواتین کوہی دی جا رہی تھیں، جسٹس امین الدین خان
https://twitter.com/x/status/1938551354726965314
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Mark my words, the corrupt and managed courts will not let the PTI secure the reserved seats. The boot-licking, corrupt & fake government of PML-N wants to bring in the 27th Amendment, and they do need these reserved seats to pass the Amendment.
 

Back
Top