Kamran Stu
MPA (400+ posts)
Kindly Do Not Mix Religion with Politics.

آپ نے تو تھریڈ کی بنیادیں ہی ہلا دی ہیں۔
Woh tu theek hai magar aap tu pinky Kay maslak kay na thay ---- Kya hoa? Kahain qabool Islam tu nahi kar liya?بھائی جان، آپ نے پنکی ڈارلنگ کا وہ فتویٰ نہیں پڑھا؟ جس میں حضرت امی جی فرماتی ہیں کہ طلاق کے بعد عدت کی ضرورت کوئی نہیں۔ بلکہ اگر خواب آجائے تو طلاق لیے بغیر بھی دوسری شادی کی جاسکتی ہے۔
SaRahidایک شرابی رات کے وقت لہراتا ہوا اپنے گھر کے دروازے میں لگے تالے میں چابی گھمانے کی ناکام کوشش کر رہا تھا۔ اچانک مبارک شاہ بھائی کا گزر ہوا۔ وہ بولے حضرت لائیے میں تالا کھول دوں۔ شرابی بولا نہیں آپ زحمت نہ کریں، آپ ذرا دروازہ تھام لیں، بدتمیز ہلے جارہا ہے ہلے جارہا ہے۔
اپکے ختمے نبوت کے قانون کو چوری سے تبدیل اکرنے والا اللّٰہ کی پکڑ میں آیا ھوا ھے۔ ممتازقادری کو پھانسی دینے والا۔ لندن میں نااہل ھونے کع بعد قادینوں مردودں کے ساتھ ملکر قانون سازی کرنے والے کا نام بھی عمران خان رکھ دو۔
ابھی تیرہ تاریخ کو انے سے پہلے اپنے مردود قادینوں کے کافر کو مل کر امریکن لابی سے بھیک مانگ کر آیا ھے۔
حقائق کا پتہ ھو کر بھی عقل کام نہ کرے تو اسکو گمراہ کہتےہیں۔
Woh tu theek hai magar aap tu pinky Kay maslak kay na thay ---- Kya hoa? Kahain qabool Islam tu nahi kar liya?
:tongue2::tounge::tounge:
SaRahid
What is your source to prove that PTI went to ask for Qadiani vote.. just pasting photos with your statement is not proving any thing other your identity which is what … you know about that....
I am asking readers of the thread to watch this video and then you can all report to ADMINS to remove this thread as this is totally fake and false that PTI went to ask for Qadiani vote...
Itni beywafai ?پنکی نے اتنے بڑے جہاں دیدہ عمران خان کو اپنا غلام بنیا ہوا ہے، ہم کیا چیز ہیں۔ وہ چاہیں تو ہم پر بھی اپنا جادو آزما سکتی ہیں۔
Itni beywafai ?
Maryam ka kuch tu khiaal rakhna tha?
Jasim Qatari ko bhool gaye ?مریم تو شروع سے اب تک ایک ہی شوہر کے ساتھ بندھی ہے۔ باقی خان اور پنکی گھاٹ گھاٹ کا پانی پیے ہوئے ہیں۔ تو پنکی کو جادو آزمانے کا کہا ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ پنکی کا جادو ہم پر اثر بھی کرے گا۔
Jasim Qatari ko bhool gaye ?
It's obvious you haven't been reading my posts. Qadiyanis do have the right to vote in Pakistan except that they will vote as Non-Muslims. Secondly I'm also against oppression on Qadiyanis. Qadiyanis must be respected as citizens of Pakistan and as human beings. However, I would not take their support for political purpose, if I do so I will do it at the cost of my faith in the Messenger of Allah, Muhammad peace be upon him.First of all, you are plain wrong about IK being a supporter of Qadyanis. In fact, If he was more vocal about the oppression of Qadyanis and their rights, I would have more respect for him. Second, Qadyanis live in Pakistan and have a right to vote. There is absolutely nothing wrong in courting their vote. I think you should stop spreading extremism against a vulnerable minority just to score political points.
کل تک تو آپ اس فورم کو چھوڑ رہے تھے اور آج اپنے چور لیڈر کی سپورٹ کر رہے ہو . پتانہی کیسی تربیت ہے چوری بی جائز ہے اور قادیانیوں کی سپورٹ بھی.بے چارے نواز شریف کو ہی جیل میں ڈالنا تھا۔ وہ جو تمہارے مطابق امریکہ میں قادیانیوں سے مل کر آیا تھا، اس کو جیل کیوں نہ ہوئی؟ اور مریم اور صفدر بے چارے کو کیوں ہوئی۔ باقی نون لیگ والے مزے سے گھوم رہے ہیں، ان کو بھی نہیں ہوئی، شہباز اور رانا ثناء کو بھی نہیں ہوئی۔ یہ کیسا عجیب فارمولا بتایا ہے بھائی؟
پنکی کے حکم پر عمران خان نے مردوں کو سجدے کیے ہیں، اب عمران خان کے حکم پر آپ لوگ جب پولنگ اسٹیشن میں جائیں تو کیا آپ لوگ ان بوٹوں کو سجدہ کریں گے؟رونا مت ڈال
دو پولنگ بوتھ کے اندر اور دو باہر
ہور ساڈے لایک
سارا رونا اسی بات کا ہے
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|