محمد ﷺ کے پیروکار قادیانیوں سے ووٹ مانگنے والے عمران خان کو ووٹ نہ دیں۔

Kamran Stu

MPA (400+ posts)
Kindly Do Not Mix Religion with Politics.
Screenshot-2017-07-18-14.47.13-940x400.png
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
آپ نے تو تھریڈ کی بنیادیں ہی ہلا دی ہیں۔
ایک شرابی رات کے وقت لہراتا ہوا اپنے گھر کے دروازے میں لگے تالے میں چابی گھمانے کی ناکام کوشش کر رہا تھا۔ اچانک مبارک شاہ بھائی کا گزر ہوا۔ وہ بولے حضرت لائیے میں تالا کھول دوں۔ شرابی بولا نہیں آپ زحمت نہ کریں، آپ ذرا دروازہ تھام لیں، بدتمیز ہلے جارہا ہے ہلے جارہا ہے۔
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی جان، آپ نے پنکی ڈارلنگ کا وہ فتویٰ نہیں پڑھا؟ جس میں حضرت امی جی فرماتی ہیں کہ طلاق کے بعد عدت کی ضرورت کوئی نہیں۔ بلکہ اگر خواب آجائے تو طلاق لیے بغیر بھی دوسری شادی کی جاسکتی ہے۔
Woh tu theek hai magar aap tu pinky Kay maslak kay na thay ---- Kya hoa? Kahain qabool Islam tu nahi kar liya?
:tongue2::tounge::tounge:
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
ایک شرابی رات کے وقت لہراتا ہوا اپنے گھر کے دروازے میں لگے تالے میں چابی گھمانے کی ناکام کوشش کر رہا تھا۔ اچانک مبارک شاہ بھائی کا گزر ہوا۔ وہ بولے حضرت لائیے میں تالا کھول دوں۔ شرابی بولا نہیں آپ زحمت نہ کریں، آپ ذرا دروازہ تھام لیں، بدتمیز ہلے جارہا ہے ہلے جارہا ہے۔
SaRahid

What is your source to prove that PTI went to ask for Qadiani vote.. just pasting photos with your statement is not proving any thing other your identity which is what … you know about that....
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
اپکے ختمے نبوت کے قانون کو چوری سے تبدیل اکرنے والا اللّٰہ کی پکڑ میں آیا ھوا ھے۔ ممتازقادری کو پھانسی دینے والا۔ لندن میں نااہل ھونے کع بعد قادینوں مردودں کے ساتھ ملکر قانون سازی کرنے والے کا نام بھی عمران خان رکھ دو۔
ابھی تیرہ تاریخ کو انے سے پہلے اپنے مردود قادینوں کے کافر کو مل کر امریکن لابی سے بھیک مانگ کر آیا ھے۔

حقائق کا پتہ ھو کر بھی عقل کام نہ کرے تو اسکو گمراہ کہتےہیں۔
بے چارے نواز شریف کو ہی جیل میں ڈالنا تھا۔ وہ جو تمہارے مطابق امریکہ میں قادیانیوں سے مل کر آیا تھا، اس کو جیل کیوں نہ ہوئی؟ اور مریم اور صفدر بے چارے کو کیوں ہوئی۔ باقی نون لیگ والے مزے سے گھوم رہے ہیں، ان کو بھی نہیں ہوئی، شہباز اور رانا ثناء کو بھی نہیں ہوئی۔ یہ کیسا عجیب فارمولا بتایا ہے بھائی؟
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Woh tu theek hai magar aap tu pinky Kay maslak kay na thay ---- Kya hoa? Kahain qabool Islam tu nahi kar liya?
:tongue2::tounge::tounge:
پنکی نے اتنے بڑے جہاں دیدہ عمران خان کو اپنا غلام بنیا ہوا ہے، ہم کیا چیز ہیں۔ وہ چاہیں تو ہم پر بھی اپنا جادو آزما سکتی ہیں۔
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
I am asking readers of the thread to watch this video and then you can all report to ADMINS to remove this thread as this is totally fake and false that PTI went to ask for Qadiani vote...

 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
SaRahid

What is your source to prove that PTI went to ask for Qadiani vote.. just pasting photos with your statement is not proving any thing other your identity which is what … you know about that....
بھائی، مرزا مسرور قادیانی والی ویڈیو ہے نا، جس میں وہ خود کہہ رہا ہے کہ عمران خان نے جب تحریک انصاف بنائی تھی تو اس وقت بھی اپنا ایک بندہ بھیج کر ہمارے ووٹ مانگے تھے۔ تو اب ایسا کرو کہ مرزا مسرور پر جھوٹا الزام لگانے کی وجہ سے مقدمہ کر دو۔ کوئی 300 ارب یعنی 3000 کروڑکا ہرجانہ۔ نواز جو پیسہ باہر بھگا کے لے گیا ہے وہ مرزا کی جیب سے نکلوالو۔
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
I am asking readers of the thread to watch this video and then you can all report to ADMINS to remove this thread as this is totally fake and false that PTI went to ask for Qadiani vote...

اس بے چاری ننھی سی جان، نادیہ رمضان کے پیچھے کیوں ہاتھ دھو کے پڑے ہو۔

پکڑنا ہے تو مرزا کو پکڑو، وہ کہہ رہا ہے کہ عمران خان نے تحریک انصاف کو پیدا کرنے کے بعد ہم قادیانیوں سے ووٹ اور حمایت مانگی تھی۔ تو اس مرزا کے خلاف ہتک عزت اور جھوٹا الزام لگانے کا مقدمہ کر دو۔ زلفی بخاری کو بولو کہ مرزا کو ویسے ہی تڑی لگائے جیسے اس نے ریحام کو لگائی تھی۔

یہ لو مرزا کی ویڈیو دیکھ لو۔

 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
پنکی نے اتنے بڑے جہاں دیدہ عمران خان کو اپنا غلام بنیا ہوا ہے، ہم کیا چیز ہیں۔ وہ چاہیں تو ہم پر بھی اپنا جادو آزما سکتی ہیں۔
Itni beywafai ?
Maryam ka kuch tu khiaal rakhna tha?
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Itni beywafai ?
Maryam ka kuch tu khiaal rakhna tha?
مریم تو شروع سے اب تک ایک ہی شوہر کے ساتھ بندھی ہے۔ باقی خان اور پنکی گھاٹ گھاٹ کا پانی پیے ہوئے ہیں۔ تو پنکی کو جادو آزمانے کا کہا ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ پنکی کا جادو ہم پر اثر بھی کرے گا۔
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
مریم تو شروع سے اب تک ایک ہی شوہر کے ساتھ بندھی ہے۔ باقی خان اور پنکی گھاٹ گھاٹ کا پانی پیے ہوئے ہیں۔ تو پنکی کو جادو آزمانے کا کہا ہے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ پنکی کا جادو ہم پر اثر بھی کرے گا۔
Jasim Qatari ko bhool gaye ?
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
First of all, you are plain wrong about IK being a supporter of Qadyanis. In fact, If he was more vocal about the oppression of Qadyanis and their rights, I would have more respect for him. Second, Qadyanis live in Pakistan and have a right to vote. There is absolutely nothing wrong in courting their vote. I think you should stop spreading extremism against a vulnerable minority just to score political points.
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
اب جب تک قادیانی فرقے کا پیشوا اور خلیفہ مرزا مسرور، نادیہ رمضان چوہدری کی طرح وضاحتی بیان نہیں دیتا کہ اس نے جھوٹ بولا تھا کہ عمران خان نے تحریک انصاف بنانے کے بعد میرے پاس اپنا نمائندہ بھیج کر ووٹ اور حمایت مانگی تھی، ہم عمران خان اور تحریک انصاف کی کوئی وضاحت قبول نہیں کرنے والے۔

اور اگر مرزا مسرور ایسا کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کرتا، تو تحریک انصاف مرزا مسرور پر جھوٹ بولنے اور عمران خان کو بدنام کرنے پر مقدمہ درج کرائے۔
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
Jasim Qatari ko bhool gaye ?

کیوں اب عمران خان چوتھی شادی جاسم قطری سے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ ایسا وزیراعظم نہ بننے کا غم غلط کرنے کے لیے ہوگا؟
 

Kamran Stu

MPA (400+ posts)
رونا مت ڈال
دو پولنگ بوتھ کے اندر اور دو باہر
ہور ساڈے لایک
سارا رونا اسی بات کا ہے
tumblr_n90v4jCqu41sdnw3uo1_500.gif
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
First of all, you are plain wrong about IK being a supporter of Qadyanis. In fact, If he was more vocal about the oppression of Qadyanis and their rights, I would have more respect for him. Second, Qadyanis live in Pakistan and have a right to vote. There is absolutely nothing wrong in courting their vote. I think you should stop spreading extremism against a vulnerable minority just to score political points.
It's obvious you haven't been reading my posts. Qadiyanis do have the right to vote in Pakistan except that they will vote as Non-Muslims. Secondly I'm also against oppression on Qadiyanis. Qadiyanis must be respected as citizens of Pakistan and as human beings. However, I would not take their support for political purpose, if I do so I will do it at the cost of my faith in the Messenger of Allah, Muhammad peace be upon him.
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
بے چارے نواز شریف کو ہی جیل میں ڈالنا تھا۔ وہ جو تمہارے مطابق امریکہ میں قادیانیوں سے مل کر آیا تھا، اس کو جیل کیوں نہ ہوئی؟ اور مریم اور صفدر بے چارے کو کیوں ہوئی۔ باقی نون لیگ والے مزے سے گھوم رہے ہیں، ان کو بھی نہیں ہوئی، شہباز اور رانا ثناء کو بھی نہیں ہوئی۔ یہ کیسا عجیب فارمولا بتایا ہے بھائی؟
کل تک تو آپ اس فورم کو چھوڑ رہے تھے اور آج اپنے چور لیڈر کی سپورٹ کر رہے ہو . پتانہی کیسی تربیت ہے چوری بی جائز ہے اور قادیانیوں کی سپورٹ بھی.

میں خود لندن میں رہتا ہوں اور ختمے نبوت کے پروگرام کرتا ہوں ہمیں پتا ہے یہ حرام خور کس کے ساتھ کاروبار کرتا ہے اور کون اسکی لابی کرتے ہیں . قادیانیوں کو بھائی اسی جیل والے لیڈر نے کہا تھا یا بہجوں ویڈیو . جسٹ شٹپ

ٹینس کی بال کی طرح ٹپپے نہ ماریں . کچھ شرم کریں کچھ حیا کریں اور اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو منہ بند کریں اسے کچھ عزت رہ جائے گی
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
رونا مت ڈال
دو پولنگ بوتھ کے اندر اور دو باہر
ہور ساڈے لایک
سارا رونا اسی بات کا ہے
tumblr_n90v4jCqu41sdnw3uo1_500.gif
پنکی کے حکم پر عمران خان نے مردوں کو سجدے کیے ہیں، اب عمران خان کے حکم پر آپ لوگ جب پولنگ اسٹیشن میں جائیں تو کیا آپ لوگ ان بوٹوں کو سجدہ کریں گے؟
 

Back
Top