BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/BRKRgVM.png
منافقت کا سبق پڑھانے کی بجاے یہ بتاو کہ اگر ایمپائر اور گراونڈ کسی دوسرے ملک کا ہوتا اور اس کو اجازت نہ ملتی تو کیا یہ میچ چھوڑ کرباہر چلا جاتا؟
پوری ٹیم میں کم از کم ایک اس کھلاڑی کو تو توفیق ہوئی اپنا فرض ادا کرنے کی
وقفے میں میدان سے باہر جانا ممکن نہیں ہو سکتا اسی لئے میدان میں ہی یہ فرض ادا کر لیا
گھر بیٹھے بھی جنھیں یہ توفیق نہیں انھیں تکلیف تو ہوگی
منافقت کا سبق پڑھانے کی بجاے یہ بتاو کہ اگر ایمپائر اور گراونڈ کسی دوسرے ملک کا ہوتا اور اس کو اجازت نہ ملتی تو کیا یہ میچ چھوڑ کرباہر چلا جاتا؟
قوم اس کو کروڑوں روپیہ کرکٹ کھیلنے کا دیتی ہے اس کی نماز دیکھنے کا نہیں
Leaving the ground for more than a few minutes other than 'retired hurt' (I think it is 2 minutes) can lead to being given out if it is a Batsman or disqualification from the match.اللہ اسے تبلیغیوں کے شر سے محفوظ رکھے پرفارمنس دیکھتے ہی ان کو کھرک ہونے لگتی ہے کب موقع ملے تو اس کا بیڑہ غرق کریں
ایک بندہ تو اندر جاکر بھی نماز پڑھ سکتا تھا ویسے بھی نمازوں کا معاملہ تو دکھاوے کے طور پر کرنا ریاکاری میں آجاتا ہے۔ رضوان نے کیوں اسٹیڈیم کے بیچوں بیچ نماز پڑھی اور کل کیوں نہ پڑھی یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے مگر احتیاط کا تقاضا تھا کہ جہاں پر بھی دکھاوے کا شبہ ہو وہاں پر وہ کام ہرگز نہ کیا جاے
ویسے میچ بھی آج ہار گئے ہیں سنا ہے انڈیا میں سیمی فائنل تھا تو پاکستانی اسٹیبلشمینٹ کی پروردہ جماعت کی طرف سے آرڈر گیا کہ سب گراونڈ میں نماز ادا کرین اور اس حکم کی تعمیل کی گئی مگر بعد میں بت پرست مشرکوں نے ٹیم کوہرا دیا تو الٹا قوم کے ساتھ ساتھ نماز کی بھی بے عزتی کروای
Leaving the ground for more than a few minutes other than 'retired hurt' (I think it is 2 minutes) can lead to being given out if it is a Batsman or disqualification from the match.
Right friends?
اگر آپ کسی کو نماز پڑھتا دیکھ کر اذیت میں مبتلہ ہو جاتے ہیں تو بہتر ہے کہ اپنی آنکھیں بند کر لیا کریں