محمد بن سلمان پاکستان کیوں نہیں آئے ۔۔۔؟

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جی پی ایس کام نہیں کررہا تھا
کیونکہ وہ جی پی ایس
میڈ ان انڈیا تھا
وہ صرف انڈیا تک کام کرتا تھا
ویسے
کراؤن پرنس نے ان حالات میں پاکستان نا آکر بہت عقلمندی کی تھی
کیونکہ پاکستانی عوام کے دل میں سعودی عرب کی نفرت پیدا ہوجاتی اور عوام یہ سوچتی کہ سعودی شاہی خاندان اس کرپٹ چور اور ناجائز حکومت کا ساتھ دیکر پاکستان کی عوام سے دشمنی کررہا ہے
اور عوام کی توپوں کا رخ حکومت سے ہٹ کر سعودی عرب کے شاہی خاندان کی طرف ہوجاتا
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
ویڈیوز سن نہیں سکا مگر یہ معلوم ہے کہ سعودی ولی عہد اور شہباز شریف کی نفسیات میں زمین اسمان کا فرق ہے
 

Back
Top