محسن نقوی کو 2 نکاتی ایجنڈے کے تحت وزیراعلیٰ بنایا گیا ہے،مونس الہیٰ

15moonisparvez.jpg

قائم مقام وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ اور ان کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے ممکنہ طور پر محسن نقوی کو نگراں وزیراعلی بنائے جانے کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قائم مقام وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے اپنے ایک بیان میں محسن نقوی کو نگراں وزیراعلی پنجاب ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ متنازعہ شخص ہے، اس معاملے میں سپریم کورٹ جائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1617195792636280835
انہوں نے مزید کہا کہ محسن نقوی ہمارے حریف بھی ہیں اورا ن پر کرپشن کے الزامات بھی ہیں، انہوں نے پلی بارگین بھی کی ہے، ہم عدالت عالیہ کو آگاہ کریں گے کہ ایسا شخص کیسے غیر جانبدار رہ سکتا ہے، لہذا عدالت اس معاملے میں اپنا کردار ادا کرے۔

چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان 15 جنوری کی اپنی ہی ایک ٹویٹ شیئر کی اور کہا کہ میں نے چند روز پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ امپورٹڈ حکومت اپنے ایک اہم کھلاڑی کو اہم پوزیشن پر تعینات کررہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1617203185415847938
انہوں نے مزید کہا کہ محسن نقوی کو دو نکاتی ایجنڈے کے تحت لایا جارہا ہے، پہلا نگراں سیٹ اپ کو ایک سال تک گھسیٹنا، اور دوسرا اس عرصے میں پی ٹی آئی، چوہدری پرویز الہیٰ و چوہدری وجاہت کے خاندانوں کو سیاسی طور پر نقصان پہنچانا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اصل سوال یہ ہے کہ جس بندہ پر سابقہ حکومت پنجاب کو اعتراض تھا اسے کتے الیکشن کمیشن نے کیسے نگران وزیر اعلی پنجاب بنا دیا؟
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

2 nahi 1 —— Single agenda ——- Pakistan kay tukray —— Bajway Qadiani Nadeem khusra Qadiani RADHID Qadiani aur Faisal Naseer Qadiani ka khawab​

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اصل سوال یہ ہے کہ جس بندہ پر سابقہ حکومت پنجاب کو اعتراض تھا اسے کتے الیکشن کمیشن نے کیسے نگران وزیر اعلی پنجاب بنا دیا؟

وڈے ڈاکو کے لیے وڈے پلس کا انتخاب ۔ ویل ڈن الیکشن کمیشن ۔
 
samkhan

اصل سوال یہ ہے کہ کیا تو اتنا چوچا ہے جو تجھے علم نہیں کہ الیکشن کمیشن کس کہ کٹرول میں
ہے؟

آئین کہ مطابق اگر حکومت اور اپوزیشن فیصلہ نہ کر سکیں تو پھر الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرنا ہوتا ہے. اور الیکشن کمیشن فوج کا پالتو ہے تو اس نے فوج کہ ایک اور پالتو کو نگران وزیر اعلیٰ بنا دیا. اس میں حیرانی والی کیا بات ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
وڈے ڈاکو کے لیے وڈے پلس کا انتخاب ۔ ویل ڈن الیکشن کمیشن ۔
حرامی کتے
پھر الیکشن کمیشن کے پاس فیصلہ کا کیا اختیار ہے جب اسنے ہمیشہ کتی امپورٹڈ حکومت کا ساتھ دینا ہے بجائے نیوٹرل رہنے کے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے۔۔

FnFqOxpaYAAtMLV
ایسے نہیں ہوتا۔ یہ کورٹ میں چیلنج ہوگا۔ حرامی کتی اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم و الیکشن کمیشن اس شخص کو نگران وزیر اعلی نہیں بنا سکتا جس کے بارہ میں سابقہ پنجاب حکومت کو شدید تحفظات ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آئین کہ مطابق اگر حکومت اور اپوزیشن فیصلہ نہ کر سکیں تو پھر الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرنا ہوتا ہے
اپوزیشن و حکومت کے درمیان نگران وزیر اعلی کیلئے ناموں کے تنازعہ کا حل یقیناً الیکشن کمیشن کو نکالنا ہے۔ مگر کیا اس کا حل کیا یہ ہے کہ جس نام پر سابقہ پنجاب حکومت اعتراض کر رہی ہے اور تنازعہ ہے۔ اسی کمینے کو نگران وزیر اعلی پنجاب بنا دیا جائے؟ اس کمینگی کی اجازت آئین نے کہاں دی ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے۔۔

FnFqOxpaYAAtMLV
اپوزیشن و حکومت کے درمیان نگران وزیر اعلی کیلئے ناموں کے تنازعہ کا حل یقیناً الیکشن کمیشن کو نکالنا ہے۔ مگر کیا اس کا حل کیا یہ ہے کہ جس نام پر سابقہ پنجاب حکومت اعتراض کر رہی ہے اور تنازعہ ہے۔ اسی کمینے کو نگران وزیر اعلی پنجاب بنا دیا جائے؟ اس کمینگی کی اجازت آئین نے کہاں دی ہے؟
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اپوزیشن و حکومت کے درمیان نگران وزیر اعلی کیلئے ناموں کے تنازعہ کا حل یقیناً الیکشن کمیشن کو نکالنا ہے۔ مگر کیا اس کا حل کیا یہ ہے کہ جس نام پر سابقہ پنجاب حکومت اعتراض کر رہی ہے اور تنازعہ ہے۔ اسی کمینے کو نگران وزیر اعلی پنجاب بنا دئے جائے؟ اس کمینگی کی اجازت آئین نے کہاں دی ہے؟
پاکستان میں کوئی چیز آئین کہ مطابق ہوتی ہے کیا؟ ایک سال سے بار بار سن رہے ہو بنانا ریپبلک کیا اب بھی شک ہے کہ پاکستان بنانا ریپبلک نہیں ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ے. اور الیکشن کمیشن فوج کا پالتو ہے تو اس نے فوج کہ ایک اور پالتو کو نگران وزیر اعلیٰ بنا دیا. ا
ایسا نہیں ہے۔ محسن نقوی کا نام پنجاب کی سابقہ اپوزیشن نے دیا تھا۔ جس پر سابقہ پنجاب حکومت کو اعتراض تھا۔ یعنی جس نام پر تنازعہ تھا اس کے علاوہ کوئی اور نام الیکشن کمیشن منتخب کر سکتا تھا۔ مگر اس کمینے نے اسے ہی چنا جس پر سابقہ پنجاب حکومت کو اعتراض تھا۔ یہ آئین سے انحراف ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں کوئی چیز آئین کہ مطابق ہوتی ہے کیا؟ ایک سال سے بار بار سن رہے ہو بنانا ریپبلک کیا اب بھی شک ہے کہ پاکستان بنانا ریپبلک نہیں ہے؟
ہاں تو جب کوئی چیز آئین کے مطابق چل ہی نہیں رہی تو پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں خرید و فروخت کے بعد نمبر کم ہونے پر حکومتی بینچز سے اٹھ کیسے گئی؟ ڈھیٹوں کی طرح بیٹھی رہتی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے نہ مانتی۔ جیسے اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم حکومت نہیں مانتی۔ پہلے بنانا رپبلک میں خود میدان چھوڑتے ہیں۔ پھر رونا دھونا شروع کر دیتے ہیں کہ ہمارے مخالفین آئین پر نہیں چل رہے۔ اگر وہ نہیں چل رہے تو پھر آپ کیوں چل رہے ہیں؟
 
Meme

Minister (2k+ posts)
ایسا نہیں ہے۔ محسن نقوی کا نام پنجاب کی سابقہ اپوزیشن نے دیا تھا۔ جس پر سابقہ پنجاب حکومت کو اعتراض تھا۔ یعنی جس نام پر تنازعہ تھا اس کے علاوہ کوئی اور نام الیکشن کمیشن منتخب کر سکتا تھا۔ مگر اس کمینے نے اسے ہی چنا جس پر سابقہ پنجاب حکومت کو اعتراض تھا۔ یہ آئین سے انحراف ہے
او کھوتے الیکشن کمیشن صرف حکومت اور اپوزیشن کے نامزد امیدواروں میں سے چناؤ کر سکتا ہے۔
نیازی اینڈ کمپنی کے نامزد امیدواروں میں سے ایک فارن نیشنل ہے، ایک نے معذرت کرلی اور ایک حاضر سروس بیوروکریٹ ہے، ن لیگ کے امیدوار احد چیمہ کو بھی ریٹائر ہوئے ابھِی دو سال نہیں ہوئے۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا نہیں ہے۔ محسن نقوی کا نام پنجاب کی سابقہ اپوزیشن نے دیا تھا۔ جس پر سابقہ پنجاب حکومت کو اعتراض تھا۔ یعنی جس نام پر تنازعہ تھا اس کے علاوہ کوئی اور نام الیکشن کمیشن منتخب کر سکتا تھا۔ مگر اس کمینے نے اسے ہی چنا جس پر سابقہ پنجاب حکومت کو اعتراض تھا۔ یہ آئین سے انحراف ہے
تو میں نے کب کہا ہے کہ یہ آئین کہ مطابق ہے؟ یہی تو مسئلہ ہے کہ فوج اس ملک کہ آئین اور قانون کو اپنے لنڈ پر رکھتی ہے تو اس ملک میں کسی چیز کا آئین کہ مطابق ہونا یا نہ ہونا بے معنی چیز ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
او کھوتے الیکشن کمیشن صرف حکومت اور اپوزیشن کے نامزد امیدواروں میں سے چناؤ کر سکتا ہے۔
تو پھر الیکشن کمیشن نیوٹرل کیسے ہوا؟ اگر وہ حکومتی یا اپوزیشن کے ناموں میں سے ہی کوئی نام لیگا تو جانبدار کہلائے گا۔ یہ آئین پاکستان ہے؟ حرامی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو میں نے کب کہا ہے کہ یہ آئین کہ مطابق ہے؟ یہی تو مسئلہ ہے کہ فوج اس ملک کہ آئین اور قانون کو اپنے لنڈ پر رکھتی ہے تو اس ملک میں کسی چیز کا آئین کہ مطابق ہونا یا نہ ہونا بے معنی چیز ہے
بالکل۔ اب پی ٹی آئی کو بھی چاہیے کہ آئین کو جوتی کی نوک پر رکھتے ہوئے خونی انقلاب لائے