Afraheem
Senator (1k+ posts)
doodh toh mein khud bhi nahin peeti toh bhains ko kyun pilaon gi...after all, like for others what you like for yourself...:lol:
I suppose chara looks green but not delicious..
آپ کی بات سے مجھے مارشل لا کے زمانے کا ایک لطیفہ یاد آ گیا ایک گاؤں میں فوج کو سپلائی کی جانے والی مرغیوں کی حالت زار کا جائزہ لینے کے لیے ایک میجر صاحب جا پہنچے کیا دیکھا کے مرغیاں گاؤں کے بازاروں میں موجود گندگی سے دانا جگ کر کھا رہی ہیں
میجر صاحب نے غصے سے لال پیلے ہو کر مرغیوں کے مالک کو کان پکڑوا دیے
دوسرے سپلئیر کو پوچھا کیا وہ بھی اپنی مرغیوں کو ایسے ہے پلتا ہے تو پچھلے کے حال سے سبق سیکھ کر بولا نہیں جناب میں تو ان کو گندم اور چنے ڈالتا ہوں تو میجر صاحب نے اس کے بھی کان پکڑوا دیئے وجہ ملک میں اناج کی کمی ہے اور یہ جناب مرغیوں کی عیش کروا رے ہیں
اگلے سپلئیر کو پوچھا تو اس نے پچھلوں کے انجام سے سبق سیکھتے ہوے بولا جناب میں تو اپنی مرغیوں کو پیسے دے دیتا ہوں اپنی مرضی سے جو دل کرے
(bigsmile)خرید کر کھا کھو لیں