Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سسٹم کے بینفشری کیوں بولیں گے؟ وہ تو مودی کے یار ہیں، کاروباری مراسم بھی ہیں، اب ملک کیلئے چیزیں داؤ پر تو نہیں لگائی جاسکتیں نا؟
عمران خان کو 2 سال سے جیل میں بند رکھا ہوا ہے، عمران خان کی پارٹی سے الیکشن چھینا گیا، پارٹی توڑی گئی، کارکن جیلوں میں ہیں، لیکن جنگ کے وقت عمران خان نے مودی کے خلاف بیان دیا اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہو گئے، جب کہ سسٹم کے بینفشری مودی کے خلاف ایک لفظ نا بول سکے، محمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1922742698315751562
"مجھے پہلے دن سے پتہ تھا کہ نواز شریف خاموش رہیں گے۔شہباز شریف کے چہرے کو دیکھ کر لگ نہیں رہا تھا کہ وہ فاتحانہ خطاب کررہے ہوں،ایسا لگا کہ جیسے تقریر جنگ ہارنے کے بعد کررہے ہوں"۔ محمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1922900298332283189