amoxil500mg
Senator (1k+ posts)
میں سارے فورم کی بات نہیں کر رہا تصیع فرما لیں اور سارے فورم کی آپ نمائندگی بھی نہیں کرتے تو ٹھکیدار بھی نہ بنیں کوئی بھی عہدہ نہیں چاہتا مخلص کارکن کسی بھی پارٹی کا ہو وہ لگن سے کام کرتا ہے احسان جتائےبغیر۔۔ ہمیں جو اچھا لگتا ہے یا بہتر لگتا ہے حق بات کا ساتھ دیتے ہیں اورغلط بات پر تنقید کرتے ہیں قربانیوں کا رنڈی رونا روئے بغیر اصول کی بات بھی یہ ہے کیڑے نکالنے کے بجائے دال گلتی نہیں لگتی تو کوئی نئی ھانڈی تلاش کریں ۔۔
اس فورم کے کس بندے کو کونسا عھدہ چاہیے تھا کچھ وضاحت فرمائیں گے؟
Last edited: