مجھے میرا لیڈر دے دو

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
میں سارے فورم کی بات نہیں کر رہا تصیع فرما لیں اور سارے فورم کی آپ نمائندگی بھی نہیں کرتے تو ٹھکیدار بھی نہ بنیں کوئی بھی عہدہ نہیں چاہتا مخلص کارکن کسی بھی پارٹی کا ہو وہ لگن سے کام کرتا ہے احسان جتائےبغیر۔۔ ہمیں جو اچھا لگتا ہے یا بہتر لگتا ہے حق بات کا ساتھ دیتے ہیں اورغلط بات پر تنقید کرتے ہیں قربانیوں کا رنڈی رونا روئے بغیر اصول کی بات بھی یہ ہے کیڑے نکالنے کے بجائے دال گلتی نہیں لگتی تو کوئی نئی ھانڈی تلاش کریں ۔۔
اس فورم کے کس بندے کو کونسا عھدہ چاہیے تھا کچھ وضاحت فرمائیں گے؟
 
Last edited:

adil786

Minister (2k+ posts)
اب عمران خان کو فیصلہ کر لینا چاہیے کہ وہ اپنی سیاست چاہتا ہے یا اپنی بیوی .اپنی بیوی کی سیاست کی خاطر عمران خان کو اپنی سیاست داؤ پر لگانی ہوگقربان جاؤں آپ کی دھمکی پر ,یعنی خان ایک اور گھر تڑوانے کے لئے تیار رہے یا پھر سیاست کرے
بھائی میرے جذباتی نہیں ہونا سیاست کرنی دے دنگل نہیں لڑنا ,
جیسے کہ خان نے کہا کہ جس نے بھی اس پارٹی میں عہدہ وغیرہ لینا ہے الیکشن لڑے ,تو کیا اگر ویسے تو مجھے یقین ہے کہ رحام پارٹی الیکشن نہیں لڑے گی لیکن اگر وہ جیت جاتی ہے تو پھر آپ کہاں کھڑے ہو
جس لیڈر کو فالو کرتے ہو اس پر بھروسہ بھی کرنا سیکھو لیڈر بھی خان جیسا جس نے بیس سال دے پارٹی کو وہ پارٹی میں یہ نہیں ہونے دے گا انشااللہ




 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
ہانڈی تو یہی والی پکائیں گے چاھے دال گلے یہ نہ گلے، اور آپکو پسند ہو یا نہ ہو.
میں نے یہ کب دعوه کیا ہے کہ میں سرے فورم کی نمائندگی کر رہا ہوں ؟ ہاں یہ ضرور ہے کہ فورم پر موجود تحریک انصاف کے سپورٹرز کی اکثریت ریہام خان کی مخالفت کر رہی ہے، آپکو مرچیں لگ رہی ہیں تو میں کیا کروں؟

میں سارے فورم کی بات نہیں کر رہا تصیع فرما لیں اور سارے فورم کی آپ نمائندگی بھی نہیں کرتے تو ٹھکیدار بھی نہ بنیں کوئی بھی عہدہ نہیں چاہتا مخلص کارکن کسی بھی پارٹی کا جو اچھا لگتا ہے یا بہتر لگتا ہے حق بات کا ساتھ دیتے ہیں اورغلط بات پر تنقید کرتے ہیں قربانیوں کا رنڈی رونا روئے بغیر اصول کی بات بھی یہ ہے کیڑے نکالنے کے بجائے آپ کو اپنی دال گلتی نہیں لگتی تو کوئی نئی ھانڈی تلاش کریں ۔۔
 

hassan.te

Minister (2k+ posts)
ریحام کا پولیٹیکس میں آنا شاید اتنا قابل اعتراض نہ ہو جتنا آپ کے لیڈر کا فوجیوں کے ساتھ مل کے اقتدار تک پہنچنے کے لئے دھرنہ دینا اور حکومت گرانےکی کوشش تھا ۔ آپکا خلوص اور پاکستان سے محبت پہ آپ واقعی سلیوٹ کے حق دار ہیں ۔:bigok:

are u quoting here Zia's baby?
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
خان صاحب قصر بنی گالا کے دبیز پردوں کے پیچھے بیٹھ کر یہ سب کچھ پڑھ رہے ہیں اور عنقریب رجوع کرینگیں ، ابھی سے کسی اہل حرف کو " ٹارزن کی واپسی " کے عنوان سے سپاسنامہ لکھنے کا کہ دیں
 

nesha

Minister (2k+ posts)

لیڈر
کا عوام کی نبض پر ہاتھ ہوتا ہے
عمران کو فوری طور پر اپنے لوگوں کی بات کو سمجھنا ہوگا
اگر کل عمران مریم پر تنقید کرتا تھا تو آج لوگ رہام پر بھی کریں گے
اور اس میں حیران ہونے
کی
ہر گز ضرورت نہیں
Jese Reham khan film bnaany lgi hain, ab log us pe tanqeed nhy karen to kia karen gy?
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
جس خدا کو جان دینی ہے اس ذات کی قسم جہانگیر خان تو دور پی ٹی آئی سے کوئی آفیشل تعلق نہیں بس عمران خان کو بہتر سمجھتا ہوں لیکن فرشتہ نہیں اور میں نظریاتی مریض بھی نہیں مالک کا شکر ہے برسررروزگار ہوں اور کبھی خدانخواستہ ہو گیا تو پہلے بھی ہر طرح کی منحت مزدوری کی ہے آئندہ بھی کرنے میں عار نہیں یہ چھوٹی چھوٹی چند ٹکوں کی دلالیاں اُن کو مبارک جو کام چور اور خودداری سے عاری بذدل لوگ ہیں۔ اسکے علاوہ میرے پاس کسی بھی ذمے داری نبانے کیلئے کمیٹمنٹ دینے کیلئے وقت ہی نہیں ہے ۔۔ اللہ کا شکر ہے پارٹی کو فنڈ دیتا ہوں اگر تم جھوٹے ہو اللہ کی تم پر اور تمارے خاندان پر لعنت ہو اور میں جھوٹا تو مجھے پر۔۔ اینڈ آف سٹوری نو مور کمینٹس ٹاپک کلوزڈ

Now all PTI members should see k "mirchii" kis ko lagi huii hy n who is here on the payrole of JAHANGEER KHAN TAREEN n REHAM's GROUP.
 
Last edited:

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
اصل میں بہت سارے ناکام شہرت کے بھوکے بے روزگار پی ٹی آئی کو چمٹے ہوئے تھے جمپ لگا نے کے چکرمیں راتوں رات فرش سے عرش پر پہنچنے کے خواب دیکھنے والے اب جس جس کا داو نہیں چلتا وہ ہذھانی کیفیت میں مبتلا ہو کر بدگمانی بددلی پھیلانے لگتے ہیں سیاست کو پارٹ ٹائم رکھو سکون میں رہو گے اپنا کام کرو فل ٹائم کامیاب نسخہ سیاست فل ٹائم ہو تو انسان کہیں کا نہیں رہہتا۔۔ اسد عمرجیسا بندہ بھی پریشان تھا نہیں چلا تو کیریر بھی جائے گا اور عزت بھی لیکن جس نے یہ جوا کھیلنا ہے وہ ہر طرح کے ریزلٹ کی بھی تیاری رکھے۔
 

ammar26

MPA (400+ posts)
PTI people who used to abuse every other person who had different opinion (or was trying to point out mistakes). Now they are abusing each other as well. Zero tolerance.
 

know-how

Banned
جس خدا کو جان دینی ہے اس ذات کی قسم جہانگیر خان تو دور پی ٹی آئی سے کوئی آفیشل تعلق نہیں بس عمران خان کو بہتر سمجھتا ہوں لیکن فرشتہ نہیں اور میں نظریاتی مریض بھی نہیں مالک کا شکر ہے برسررروزگار ہوں اور کبھی خدانخواستہ ہو گیا تو پہلے بھی ہر طرح کی منحت مزدوری کی ہے آئندہ بھی کرنے میں عار نہیں یہ چھوٹی چھوٹی چند ٹکوں کی دلالیاں اُن کو مبارک جو کام چور اور خودداری سے عاری بذدل لوگ ہیں۔ اسکے علاوہ میرے پاس کسی بھی ذمے داری نبانے کیلئے کمیٹمنٹ دینے کیلئے وقت ہی نہیں ہے ۔۔ اللہ کا شکر ہے پارٹی کو فنڈ دیتا ہوں اگر تم جھوٹے ہو اللہ کی تم پر اور تمارے خاندان پر لعنت ہو اور میں جھوٹا تو مجھے پر۔۔ اینڈ آف سٹوری نو مور کمینٹس ٹاپک کلوزڈ
Sorry Bhaii i didnt know k is poori dunya main ek wahid insaan hain jo haq halaal ki khatay hain but sometimes actions speak louder thn words. Apko itnay dalaayl denay ki zarurat kion aan parri?? Kahin daal main kuch kaala to nhi?
abi to JKT OR REHAM K DALAALON ka mu or b kala hona hy.
Allah k karam sy PTI k members andhii taqleed krnay walay nhi. U can see where majority stands.
bas ap ki trah k darbari jb sy Reham k hamraah PTI main aye hain, barbadi start hui hy.
In sha Allah buht jald khan ko b aqal aa jaye ge.
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
پہلی بات ریحام خان کو پارٹی میں کوئی عہدہ نہیں ملا-

دوسری بات وہ خان صاحب کی شریک حیات ہے-اس لئے اس کی عزت اور احترام اتنا ہی بنتا ہے-جتنا کہ خان صاحب کا-


تیسری بات اگر وہ سیاست میں حصہ لیتی ہے تو یہ اس کا حق ہے- میرا خیال ہے کہ کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے-


کچھ لوگ مریم بی بی کا تعلق جوڑ رہے ہیں- جبکہ مریم بی بی کو ایک سرکاری پروجیکٹ کا سربراہ بنا دیا گیاتھا جبکہ نہ اس کے پاس کوئی پارٹی عہدہ تھا اور نہ ہی کوئی سرکاری عہدہ-اور نہ ہی تعلیم

 

Teeka

Citizen
پی ٹی آئی کے اصل لیڈر، جنہوں نے پارٹی کی بنیاد رکھی تھی اور اسے اصولوں کی بنیاد پر اٹھایا تھا اب باہر بیٹھے اپنی قسمت کو رو رہے ہیں اور جنہیں جنرل پاشا کے کہنے پر لایا گیا، وہ مامے بنے بیٹھے ہیں۔ مزید تفصیلات ملاحظہ کریں اکبر ایس بابر کے فیس بک پیج پر، جو ان ڈسے جانے والے سابقین اولین میں سے ایک ہیں۔ بات دل کو لگے تو پیج لائک کرنا نہ بھولیں، کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک لائک تو بنتا ہے۔

https://www.facebook.com/pages/Akbar-S-Babar-PTI-official/180101955416268?fref=ts

 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
میرے سورس آف انکم میری لیئےپرائیڈ ہے اس پر انگی جب کوئی اُٹھاتا ہے میرے لیئے یہ کسی گالی سے کم نہیں ۔۔میں ھلال کماتا ہوں اپنے دل کی تسلسلی کیلئے کسی پر احسان نہیں کرتا نہ ہی مجھے اس کا کریڈٹ چایئے مجھے اللہ اس کا نفع سود سمت واپس کردیتا ہے کسی نہ کسی صورت میں اسی دنیا میں ۔۔
لیکن لمبی کہانی کا کیا فائدہ آخری دو لائنیں ہی پڑھ لی ہوتیں تو کافی تھا بعض دفعہ انسان بحث میں ایمان سمیت اپنا سب کچھ لوٹا دیتا ہے اور اسکو اس کو خبر بھی نہیں ہوتی چلو اس پر آمین بولو دیکھ پھرکیا ہوتا اللہ پر فیصلہ چھوڑتے ہیں آج نہیں تو کل جھوٹے کا منہ کالا ضرور ہوگا۔
اگر تم جھوٹے ہو اللہ کی تم پر اور تمارے خاندان پر لعنت ہو اور میں جھوٹا تو
مجھے پر۔۔ اینڈ آف سٹوری نو مور کمینٹس ٹاپک کلوزڈ



Sorry Bhaii i didnt know k is poori dunya main ek wahid insaan hain jo haq halaal ki khatay hain but sometimes actions speak louder thn words. Apko itnay dalaayl denay ki zarurat kion aan parri?? Kahin daal main kuch kaala to nhi?
abi to JKT OR REHAM K DALAALON ka mu or b kala hona hy.
Allah k karam sy PTI k members andhii taqleed krnay walay nhi. U can see where majority stands.
bas ap ki trah k darbari jb sy Reham k hamraah PTI main aye hain, barbadi start hui hy.
In sha Allah buht jald khan ko b aqal aa jaye ge.
 
Last edited:
This is applicable everywhere . In Ramadan we had a pakistani ifatri at Mosque. I noticed all who used to support PTI, were criticizing it
 
Last edited:

Teeka

Citizen
Yahan log apna paseena kisi ko nahain daitay aap apna leader maang rehay hain


میرکیا سادہ ہیں کہ ہوے جس کے سبب بیمار
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں۔
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
میں سمجھتا تھا پی ٹی آئی کے سپورٹرز پڑھے لکھے سمجھدار اور بات کی کھال اتارنے والے زیرک اور میچیور لوگ ہیں بے شک لوگ ان کو امیچیور کہیں ۔۔ لیکن اس ٹھریڈ پر جو حالت میں نے دیکھی واقعی 5000 ہزار پوسٹس کی ہوئی ہیں وہی امونشینل لوگ دو ٹاک شوز کی مار۔۔۔۔۔۔۔ میرا ایک مشورہ ہے سب مخلص سپورٹرز سے جس دن آپ لوگ آج اور کل سے نکل کر تین سال آگے کے حالت کا تجزیہ کرنے کے قابل ہوگئے سمجھو آپکے کے سامنے ہرچیز ایک کھلی کتاب ہوگی
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
oo yaar kiya hogaya hai tum logon ko ?? pehlee pakistani roya ab tu roya fitte muh tum logon ka kaptan ek case kiya hara tum logon ki himmat hi jawab de gai par acha huwa ooqat samnee aarahi hai tum jaise loog ye choote choote jhatke bar dasht nahi kar saktee to jab dande khane our goli khane ka waqt aayee ga to kahin nazar bhi nahi aaoo ge aisa kiya gunnah kar dia reham khan ne ?? apne shohar ka sath de rahi hai bas koi set leli hai pti main ?? assembli main ?? ya ja kar beth gai hai pti ke head office main hosla rakhoo yaar jab kaptan pe yaqeen hai to usko qaim rakhoo mazaq na banaoo hamara ya phir kuch nahi likh sakte to khamoosh raho our wait karo aage kiya hota hai

Dear you are a paid PTI worker.. But we are not...

م کو تو کسی چیز کی لالچ نہیں تھی ، نہ ہم عہدو ں کے بھوکے تھے ، نہ دولت کے نہ ایم این اے اور ایم پی اے بننے کے ہم تو ایک مقصد کے پیچھے چل رہے تھے