mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
موڈز، پلیز یہ متحدہ مخالفین کی مخالفت کی وجوہات کا تجزیہ ہے ۔۔۔۔ چنانچہ اسے متحدہ کے متعلق کسی پچھلے تھریڈ میں ضم نہ کیجئے گا۔ شکریہ۔
اگر عمران خان فوج تعیناتی کی مخالفت کرتا ہے، تو اسکی منافقت خود بخود بے نقاب ہو جائے گی۔ اور اگر حمایت کرتا ہے تب پی ٹی آئی کراچی میں دراڑیں پڑنا شروع ہو جائیں گی۔
عمران خان والا اونٹ کسی بھی کروٹ بیٹھ سکتا ہے۔ کراچی میں موجود پنجابی کمیونٹی کے جو لوگ عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں، انکا ووٹ فوج کی تعیناتی کے لیے ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی پشتون کمیونٹی فوج تعیناتی کے مخالف ہے۔
جماعت اسلامی
کراچی میں فوج تعیناتی کا مطلب ہے طالبان کے جو جرائم پیشہ افراد کراچی میں کاروائیاں کر رہے ہیں، انکے خلاف بھی کاروائی۔ اور یہ جماعت اسلامی کو ہرگز قبول نہیں ہو گا اور وہ ہر صورت فوج تعیناتئی کی مخالفت کرے گی۔
بہرحال، پی ٹی آئی ہو، یا پیپلز پارٹی، یا نون لیگ، یا جماعت اسلامی ۔۔۔۔۔ ان سب کو سب سے بڑا ڈر یہ ہے کہ آج تو کراچی میں کوئی مرغی بھی مرتی ہے تو یہ لوگ اپنے جھوٹے پروپیگنڈے کے زور پر اس کا ذمہ دار فورا متحدہ کو ٹہرا دیتے ہیں۔ مگر فوج کے تعینات ہونے کے بعد انکا یہ جھوٹا پروپیگنڈہ ایسے ہی اپنی موت مر جائے گا جیسا کہ ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی کے بعد انکا ٹھپہ مافیا والا پروپیگنڈہ اپنی موت آپ مر گیا۔

Last edited by a moderator: