Usama Tayyab
Minister (2k+ posts)
تو کتا تو کمینہ
تو چور تو ڈاکو
تیری ایسی کی تیسی
تیری ...... کی
تیری ماں
تیری بہن
تیری بیٹی
اسکی ماں
اسکی بیٹی
اسکی بہن
وہ ایسی یہ ایسی
آج سے کوی ایک سال پہلے جب یہ فورم جوائن کیا تو بحث کا بہت اعلی معیار تھا کبی راشد صاحب کی تحریر پڑھنے کو ملتی کھبی بارکا کے قلم سے نکلے موتی پڑھنے کو ملتے
پھر لانگ مارچ ہوا
پھر بس گالم گلوچ اسکی تیری میری شروع ہو گی
میں خود بھی کافی دفع یہ غلطی گردان چکا ہوں
بحث و مباحثے کا معیار اتنا پست ہو چکا ہے کے کوی منطق سے بات دور کوی منطق سے تصویر بھی کمینٹ میں نہیں لگاتا
مریم ریہام سب اپنی ہی عزتیں ہیں دوستوں
انسان خطا کا پتلا ہے سبسے غلطیاں ہوتی ہیں پر جزا سزا کا معاملہ الله کی ذات پر چھوڑ دیں
ٹھیک ہے سیاسی اختلاف اپنی جگا مگر کچھ تو اصول بنانے چائے بحث کے
مانا کے ویب سائٹ والوں کی ٹریفک بھی ایسی باتوں سے بڑھتی ہے مگر ایسی کمایی کا کیا فائدہ جب اپنی ہی عزتیں تار تار ہوتی ہوں
خدارا ماں بہن سب کی ہوتی ہیں سو عزت کیجئے

Last edited by a moderator: