ماں بہن بیٹی اور سیاست پی کے

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)

ایک سال بعد آپ کو یہ خیال آیا۔۔۔۔۔۔
مجھے تو لگتا ہے کوئی خواب آیا۔ ۔۔


اہل سخن اے اہل مکان کچھ پاس نہ آیا
لاکھ چوں چوں کرنا تھجے راس نہ آیا

ادھر کوئی کسی کو خاتون اور مرد ثابت کرنے سے تو رہا ، اب ہم چیک اپ تو نہیں کر سکتے

مقدس کے پروفائل پر لکھا ہے کہ وہ خاتون ہے ، تو ماننا پڑے گا

لہذا آپ معافی مانگ لیں اور ابتدا اپنے آپ سے کریں

یا آپ اسے مرد اور سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ ثابت کریں

میں تو یہاں کیسے خاتوں کو نہیں جانتا نہ کسی سے رابطہ ہے
میں تو سیاسی خواتین کی بات کر رہا ہوں
اور تمہاری نظریں کسی اور جگہ ہیں

تمھارے اصول جو مجھ نہ سمجھ کو پلے پڑے ہیں وو یہ ہیں
کے خواتین اپنی اپنی عزت اپنی اپنی

جب کے میں کہ رہا ہوں عزتیں سانجھی ہوتی ہیں

@burger1

merey profile mein bhi yehi likha hai ke mein female hooooooooooon, ab aaaap mujhey kia samajhtey ho.. :biggthumpup:
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
کر لیتے ہے کیا مطلب ؟ آپ کوئی پرہیز سے نہیں تھے اور یہ کام سر انجام دے رہے تھے

سرکار چلو مرضی ایسے تو پھر ایسے ہی سہی
ہم بے گلی گلوچ کر لیتے ہیں اپ کش ہو جاؤ
 

Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)
کر لیتے ہے کیا مطلب ؟ آپ کوئی پرہیز سے نہیں تھے اور یہ کام سر انجام دے رہے تھے
چلیں جو چند لمحات اچھای کے سوچھے
انسے دست بردار ہو جاتا ہوں
اپ راضی رہو
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)

کسی خاتون کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے


کچھ تو شرم کی ہوتی - کچھ تو حیا کی ہوتی

تمھاری تو اپنی خواتین تمھاری گھٹیا حرکتوں کی وجہ سے تم پر لعنت بھیجتی ہیں


http://www.siasat.pk/forum/showthre...h-Imran-Khan&p=3269459&viewfull=1#post3269459




چلو اپ ابھی بھی اسی بات پر بضد ہیں
تیری خواتین
میری خواتین


حقیقت میں ہم سب کی خواتین ہیں
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

چلو اپ ابھی بھی اسی بات پر بضد ہیں
تیری خواتین
میری خواتین


حقیقت میں ہم سب کی خواتین ہیں



خواتین پی ٹی آئی کی ہوں یا کسی بھی پارٹی کی


سب قابل احترام ہیں اور سب بہنوں کی طرح ہیں



 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
آپ تو کہتے ہو ، مقدس کو ثابت کر دو خاتون

اور اس کی نسوانیت پر شک کر کے گالیاں
بھی دیتے رہے

تحریک انصاف والوں سے کبھی کہا ؟ کہ آپ ثابت کر دیں ..نہیں ...تو پھر ایک کیسے ہوئی

آپ کے لیے


چلو اپ ابھی بھی اسی بات پر بضد ہیں
تیری خواتین
میری خواتین


حقیقت میں ہم سب کی خواتین ہیں
 

Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)
آپ تو کہتے ہو ، مقدس کو ثابت کر دو خاتون

اور اس کی نسوانیت پر شک کر کے گالیاں بھی دیتے رہے

تحریک انصاف والوں سے کبھی کہا ؟ کہ آپ ثابت کر دیں ..نہیں ...تو پھر ایک کیسے ہوئی
آپ کے لیے

ارے بھائی تم نے اپنی شناخت مخفی رکھی ہوئی ہے میں اوروں سے گلہ کیا کروں
 

Usama Tayyab

Minister (2k+ posts)
پروفائل میں میرے جنس کا خانہ بڑا واضح ہے

Age26
GenderMale
شناخت صرف عمر اور جنس پر مشتمل نہیں ہوتی
pedigree انگریزی کا لفظ ہے


چل یار ٢ گنتے برباد کر لئے ، لا حاصل
اب تھیسس ختم کرنا ہے
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

محترم اس فورم کا معیار ویسا ہی ہے جیسا یہ تھا بلکہ فورم کے چلانے والوں نے اسے مزید بہتر کر دیا ہے
جو چیز خراب ہوئی ہے وہ ہے لوگوں کا رویہ یہاں کمینٹ کرنے والے میرے اور آپ جیسے ہی لوگ ہیں یہ جس طرح یہاں لکھتے ہیں ویسے ہی اپنے گلی محلے گھر میں بھی رویہ رکھتے ہیں نہ یہ اپنے گھر والوں کی عزت کا خیال رکھتے ہیں نہ دوسروں کا
اس فورم کو چلانے والوں کی بھی کوئی زندگی ہے مجھے نہیں پتا کہ موڈز کو تنخواہ ملتی ہے یا نہیں لیکن کچھ عرصہ پہلے تک وہ ویسے ہی کرتے تھے یہاں ہزاروں کی تعداد میں کمینٹ ہوتے ہیں تو ظاہر ہے ہر کمینٹ کو مانیٹر کرنا بھی ممکن نہیں
اس فورم کے بجانے اگر لوگ اپنا رویہ بدل لیں تو شائد کسی کو جانا نہ پڑے

آپ نے شاید میرا کمنٹ غور سے نہیں پڑھا، میں نے موڈز کو موردِ الزام نہیں ٹھہرایا، بلکہ ممبرز کی ہی بات ہے۔ اس فورم پر جیسے ممبرز ہوں گے ، ویسا ہی اس کا معیار ہوگا، اور یہ حقیقت ہے کہ اس وقت فورم اپنے بدترین معیار پر پہنچ چکا ہے۔ ہر وقت فرقہ پرستی پر انتہا پسندانہ گفتگو، سیاسی تھریڈز پر کھلی گالم گلوچ، موڈز بے چارے ڈیلیٹ کرکے تھک جاتے ہیں،مگر گالم گلوچ نہیں رکتی، یہ فورم ہمارے معاشرے کا عکاس ہے، جس قسم کے ہم لوگ ہیں، اسی قسم کے مناظر یہاں دیکھنے کو ملتے ہیں، اور یہ فورم اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم ہرگز ایک مہذب قوم نہیں ہیں اور نہ ہی مہذب لوگوں کو پسند کرتے ہیں، تہذیب سے ہمارا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ کومنٹس جاہلیت کی انتہا ہے


میں سوچ بھی نہیں سکتا ہوں کہ کوئی بندہ اتنا جاہل ہو سکتا ہے جو کسی خاتون کے بارے میں یہ کہے کہ اسے خاتون ثابت کرو


کیا آپ ریحام خان, شیریں مزاری، ناز بلوچ، یا اس فورم پر پی ٹی آئی کی خواتین کسی خواتین ثابت کر سکتے ہو؟

:(



ہم تو آج تک مریم کو خاتوں نہیں ثابت کر سکے ، کپتانوں کے ساتھ بھاگنا کوئی سوکھا کام تو نہیں
 

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Log apne leaders ko follow krte hen, Jo galain bakte hen yahan unhon ne yeh Fyaz chohan aur abidi jese logon se seekha ha
 

Back
Top