
شہباز شریف لندن ضرور جائینگے، رانا ثنا اللہ کا حکومت کو کھلا چیلنج - NEWS.com.pk
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نے حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ جتنا زور لگانا ہے لگا لیں ، شہبازشریف لندن ضرور جائیں گے ، یہ روک سکتے ہیں تو روک لیں۔ تفصیلات کے مطابق دیگر ن لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتساب کا …


’جتنا زور لگانا ہے لگا لیں ، شہبازشریف لندن ضرور جائیں گے‘ رانا ثناء اللہ کا حکومت کو چیلنج احتساب کا عمل اب وینٹی لیٹر پر ہے ، نیب میاں شہباز شریف پر ایک روپے کی کرپشن کک بیکس کا الزام نہیں لگا سکا۔ ن لیگی رہنماء کی پریس کانفرنس
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نے حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ جتنا زور لگانا ہے لگا لیں ، شہبازشریف لندن ضرور جائیں گے ، یہ روک سکتے ہیں تو روک لیں۔ تفصیلات کے مطابق دیگر ن لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتساب کا عمل اب وینٹی لیٹر پر ہے ، نیب شہبازشریف...
رانے اب مرد کا بچہ بنی اور میدان چھوڑ کر بھاگنا نہیں حکومت نے تمھارا چیلنج قبول کر لیا تو اور ڈڈو چارجر سمیت سب کان کھول کر سن لو یہ ہیڈ پہن کر انگلی ہلا کر ڈھیلے کی باتے سنا کر لوگوں کو بیوقوف بنانے والا گھر کی عورتوں بہو بہنوں کے نام پر کالا دھن صاف کرنے کے لیے ٹی ٹیاں لگوانے والا تمھارا منی لانڈر لیڈر اب لندن نہیں جا سکے گا