پرفیکٹ سٹرینجر
Chief Minister (5k+ posts)

اسلام آباد کے ڈی چوک میں
پچھلے تین دن سے لگی ہے
، اسلامی سرکس
شاندار کرتب۔ آگ کے کرتب ، جوتا دکھائی سے جوتا مرائی کے شاندار مظاہرے
ڈنڈے اور پتھروں کی برسات
موٹر سائیکل ، گاڑیاں اور عمارتیں جلانے کے شاندار مظاہرے
عمارتوں کے شیشے توڑنے کے مظاہرے
ملاُ دے سپیکر پر کھڑاک
ہیلی کاپٹر کے جوتا دیکھ کر دم دبا کر بگھانے کے مظاہرے
مائیک پر گندی گالیوں کے مظاہرے
یہ شاندار مظاہرے دیکھ کر آپ بھول جائیں گے ۔ پچھلے سال کی لکی عمرانی اور لکی قادری سرکس کو۔
جس میں کفن پوش مظاہرے دیکھے گئے
جس میں قبریں کھودنے مظاہرے ، توڑ پھوڑ، پارلیمنٹ پر حملے ، ایمپائیر کی انگلی ، کنٹینر ڈانس ، اوے اوے کا کھڑاک
استعفی دینے کے مظاہرے ، ، کنٹینر کے اندر ڈیٹ مارنے کے مظاہرے ، ناچ گانے بھنگڑے
ہوئے ، عوام نے براہ راست دیکھ کر انجوائے کیا۔۔۔

لیکن اب اسلامی سرکس نے میدان مار لیا ہے ۔ آج سرکس کا آخری شو ہوگا۔
جسے آپریشن ڈنڈا گیس شو کا نام دیا گیا ہے ۔۔۔
آخری شو سب دیکھیں۔ انجوائے کریں۔
شکریہ پاکستان