ڈی چوک ہماری اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی ٹیسٹنگ فیسلیٹی ہے جیسے چاغی نکلیر ہتھیاروں کے لیے ہے ، ادھر مذہبی ، سیاسی ، اور ملا نمونے ٹیسٹ کئے جاتے اور سکور گنا جاتا ہے کہ کون حکومت کو ٹف ٹائم دے گا
![]()
بندہ اپنی منجھی کے نیچے ڈانگ پھیرلے تو بہتر ہے، یہی نوازشریف ثروت اعجاز قادری سے ووٹوں کی بھیک مانگا کرتا تھا۔
http://daily.urdupoint.com/livenews/2012-03-31/news-173300.html