:biggthumpup:علیما خان اور,,,,, رانی خان کی عدتیں ہوگئی ہیں پوری ؟
ان کی عدتیں پوری ہوجائیں تو تم جو مرضی کرلینا
تمہیں کھلی چھٹی ہے۔۔

ان کے بندے ,,,,,,,کس پارٹی میں ہیں ؟

ان سے جاکر پوچھ لو۔۔ بتادیں گے تمہیں
ماسٹر جی، افسوس آپ مذاق یا جگت سمجھ رہے ہیں۔:biggthumpup:علیما خان اور,,,,, رانی خان کی عدتیں ہوگئی ہیں پوری ؟
ماسٹر جی، افسوس آپ مذاق یا جگت سمجھ رہے ہیں۔
اللہ نے انجینئرنگ میں ڈاکٹریٹ تک پہنچا دیا۔ ڈھنگ کی روزی بھی لگی چل رہی ہے اللہ کے کرم سے
اب میں اگر اچھے اور امیر گھرانے میں سنجیدگی سے کوئی شرعی رشتہ استوار کرنے کے لیے کوشش کروں تو اس پر خدارا برا تو نہ مانیں۔
علیمہ خان یا رانی خان وغیرہ کا تو مجھے کوئی آئڈیا نہیں، ، ان سے شادی کر کے کیا فیروزپور روڈ کے دھکے کھانے ہیں میں نے۔

ڈی چوک ہماری اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی ٹیسٹنگ فیسلیٹی ہے جیسے چاغی نکلیر ہتھیاروں کے لیے ہے ، ادھر مذہبی ، سیاسی ، اور ملا نمونے ٹیسٹ کئے جاتے اور سکور گنا جاتا ہے کہ کون حکومت کو ٹف ٹائم دے گا
![]()
:lol:فکر نہ کر علیما خان اور رانی خان کی اصل بات.... تم سے کرنی ہے مجھے پتا ہے
لیکن بابا جی یہ ساری باتیں آپ ماشٹڑ خچر کو کیوں بتا رہے ہو ؟؟؟
اصل نقظہ تو یہ ہے
:biggthumpup:
آج جو دی چوک میں بیٹھے ہیں یہی بریلوی نواز شریف کے ووٹر بھی ہیں
قادری کو تو لٹکایا ہی فوج نے ہے ورنہ تو داماد اعلی سر عام کہتا پھر رہا تھا کہ قادری پر ہزار حکومتیں قربان
اور جب حکومت پوری طرح اسٹبلشمنٹ کے سامنے لیٹی ہوئ ہے تو اس کو کیا پڑی ہے
آج دس دن بعد پٹواریوں کے کان پکڑ کر را کے خلاف پریس کانفرنس میں بٹھایا گیا ورنہ تو دس دن سے گونگے بنے ہوے تھے
نواز شریف کو ووٹس کی فکر ہوتی تو قادری کو کبھی نہیں لٹکاتا ، اور قادری کے پھانسی کے باوجود دو سیٹس لے گیا پنجاب سے ، حکومت کوئی نہیں لیٹی بلکہ بے وجہ پنگے نہیں لے رہی ، اپنے پروجیکٹس مکمل کرنا چاہتی ہے اور عوام کے پاس کچھ لے کر جانا چاہتی ہے ، اگلے مہینے کشمیر میں الیکشن ہے آٹے پانی کے باؤ پتہ لگ جائے گے
اور ہاں چاہے سارا پنڈ بھی مر جائے ، خان چودھری نہیں بن سکتا ، مارشل لا فوج عمران خان کے لیے نہیں لگائےگی ، بلکہ خود آکر دس پندرہ سال بیھٹے گے اور نوے برس کی عمر میں تو خان رہا خلف لینے سے
چاہے الیکشن کرو یا مارشل لا لگاؤ ، اقتدار کی گاجر خان کو نہیں ملنی

لگتا ہے آج تم مذاق کے موڈ میں ہو
[O murde khan ali bala master........aj to jot bolne me peje Rasheed ka nr bi cross ka r diya he]![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|