لوگوں کی ماہانہ آمدن کے برابر بجلی کے بل آرہے ہیں۔ مریم نواز

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں کی ماہانہ آمدن کے برابر بجلی کے بل آرہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درست ڈیٹا مستقبل کیلئے بہت ضروری ہے، جس سے ضرورت مند کو دہلیز تک ریلیف پہنچانے میں مشکل پیش نہیں آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ حقداروں کی درجہ بندی کے لیے سوشل رجسٹری ضروری ہے، ہر ضلع کا مستند ڈیٹا مرتب کیا جارہا ہے، معذور افراد سے متعلق بھی مستند ڈیٹا موجود نہیں ہے، چاہتی ہوں مستند ڈیٹا ہو تاکہ حقدار کو حق ملے۔

مریم نواز نے کہا کہ سوشیو اکنامک رجسٹری میں رجسٹریشن کروائیں گے تو سوشل پروٹیکشن کے پروگرامز کے حقدار ہوں گے، پانچ ہزار سے زیادہ رجسٹریشن سینٹرز بنائے گئے ہیں، عوام گھر سے بیٹھ کر بھی پورٹل پرخود کو رجسٹرڈ کرا سکتے ہیں، پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹر ی کی ہیلپ لائن 080002345 پر بھی رجوع کرسکتے ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ صوبے کی 13 کروڑ میں سے بڑی آبادی بجلی کے بل ادا کرنے کی سکت نہیں رکھتی، بہت سے لوگوں کی ماہانہ آمدن کے برابر بجلی کے بل آجاتے ہیں یا تنخواہ کا بڑا حصہ بل میں چلا جاتا ہے، لوگوں کو گھر کا خرچہ چلانے میں مشکل پیش آرہی ہے، پنجاب میں 45 لاکھ صارفین کے لیے شمسی توانائی کا منصوبہ لا رہے ہیں جس سے ان کے بجلی کے بل آدھے ہوجائیں گے۔

Source Link
https://twitter.com/x/status/1814336276121759852
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

آمدن کیا، تیری پ سے بھی بڑے
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
To do sal mai inter pass aur PDM nay he bijli barhae hai Porn Minister 🤣 Ye kis kisam kay dhakkan log hain wesay
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں کی ماہانہ آمدن کے برابر بجلی کے بل آرہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درست ڈیٹا مستقبل کیلئے بہت ضروری ہے، جس سے ضرورت مند کو دہلیز تک ریلیف پہنچانے میں مشکل پیش نہیں آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ حقداروں کی درجہ بندی کے لیے سوشل رجسٹری ضروری ہے، ہر ضلع کا مستند ڈیٹا مرتب کیا جارہا ہے، معذور افراد سے متعلق بھی مستند ڈیٹا موجود نہیں ہے، چاہتی ہوں مستند ڈیٹا ہو تاکہ حقدار کو حق ملے۔

مریم نواز نے کہا کہ سوشیو اکنامک رجسٹری میں رجسٹریشن کروائیں گے تو سوشل پروٹیکشن کے پروگرامز کے حقدار ہوں گے، پانچ ہزار سے زیادہ رجسٹریشن سینٹرز بنائے گئے ہیں، عوام گھر سے بیٹھ کر بھی پورٹل پرخود کو رجسٹرڈ کرا سکتے ہیں، پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹر ی کی ہیلپ لائن 080002345 پر بھی رجوع کرسکتے ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ صوبے کی 13 کروڑ میں سے بڑی آبادی بجلی کے بل ادا کرنے کی سکت نہیں رکھتی، بہت سے لوگوں کی ماہانہ آمدن کے برابر بجلی کے بل آجاتے ہیں یا تنخواہ کا بڑا حصہ بل میں چلا جاتا ہے، لوگوں کو گھر کا خرچہ چلانے میں مشکل پیش آرہی ہے، پنجاب میں 45 لاکھ صارفین کے لیے شمسی توانائی کا منصوبہ لا رہے ہیں جس سے ان کے بجلی کے بل آدھے ہوجائیں گے۔

Source Link
Toh bhardwi hukumat tumhari hai qasoor kis ka huwa itnay billon ka. What a dumb biatch
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک گشتی فراری امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر گشتئ سپلائر کی اولاد بھونکتئ تھی کہ وہ تین سو یونٹ مفت دے گی اور اسی کا حرامی کزن حرام زادہ حمزہ کنجر بھی یہی بھونکتا تھا
جھوٹوں پر خدا کی لعنت
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
الحمدللہ، میرے پیوتےچاچے دی سپیڈ دے اثرات اب پاکستانی قوم کو دکھنا شروع ہوگے ہیں۔ ھماری برسوں کی محنت ای پی پی کے محادوں نے اخررنگ دکھا دیا، مریم نواز۔
 
Back
Top