imran_hosein_fan
Minister (2k+ posts)
sarkaar ki aamad ka chori ki bijli se charaghaan bhi halal amal hai! loag toh har roz sotay hain aik din sarkar k liye gaana sunnay ki wajah se jannat mein dakhil hoon ge!
Jazak’Allah...,اگر آپ مثبت سوچ کے مالک ہیں تو غصہ نہیں کرینگے
*میں بھی جشن عید میلاد النبی منانا چاہتا ہوں.......*
لیکن
*میں نے سوچا کیوں نا جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل کو پڑھ لوں لہذا میں نے احادیث کی کتب پڑھی تو اس نتیجے پر پہنچا*
*کہ*
بخاری شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں.
مسلم شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں.
ترمذی شریف میں میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
ابوداؤد شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
نسائی شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
ابن ماجہ میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
مسند احمد میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
مسند امام اعظم میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
موطا امام مالک میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
مستدرک حاکم میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
بیہقی میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
مشکوۃ شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
*احادیث کے بعد فقہ کی کتابوں میں جشن عید میلاد النبی کا عنوان تلاش کیا .........*
*تو اس نتیجے پر پہنچا*
ا
*کہ*
فقہ حنفی کی سب سے مستند کتاب ھدایہ میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
قدوری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
فتاوی عالمگیری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
کنزالدقائق میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
فتاوی شامی میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
بدائع الصنائع میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
امام مالک کی فقہ کی کتاب المدونہ الکبری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
امام شافعی کی فقہ کی کتاب " الام " میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
لہذا
آخر میں اس نتیجے پر پہنچا کہ یہ ایک بدعت ہے جس کا اسلام کوئی تصور نہیں
خدارا آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس بدعت سے خود بھی بچیں اور پوری امت مسلمہ کو آگاہ کریں کہ یہ ایک بدعت اور حدیث پاک میں صاف لفظوں میں سرکار دوجہاں، سرور کونین، ہم سب کے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : *ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے*
yeh tou aap ne stage actors wali baat karr dee.Pehli baat ye shair Ala Hazrat ka nahe hai, dosri baat iblees hai shair main shaitan nahe......
Or is ka tarjuma ye hai k jab Nabi e Pak صلی اللہ علیہ وسلم dunya mai tashreef laey tou siwaey Iblees k sub khushiyan mana rahay thay.
Wesay jo 14th August ko khush nahe hota us ko kehtay hain k issay mulk say mohobat nahe or jo 14th August manany say roukta hai wo pakka mulk ka dushman he hota hai
Yehe haal jashan e Wiladat ka hai
Janab is mai iblees k jalnay ka zikar hai, agar app apny ap ko iblees samjhtay hain tou phr ye app k leye bhe hai :Dyeh tou aap ne stage actors wali baat karr dee.
zoo maani jugat lagatay hein...pakray jaein tou kehtay hein iss kaa matlab yeh nahi woh thaa.
All city walls are littered with this verse during rabi ul awwal and you are telling us this has nothing to do with wahabi deobandi.
unfortunately, this month has now turned into a month of hate and fasaad.
Janab ap ki malomat thori hai, Eid e Milad un Nabi صلی اللہ علیہ وسلم dunya bhar main manaya jata hai, or Sultan e usmania main bhe manaya jata tha ...عید میلاد منایں یا نہیں، کچھ معلوم نہیں -- مگر اتنی ریسرچ کی کیا ضرورت تھی ـ موجوسہ طریق ،عید میلاد کا منانا بیسویں صدی میں پاکستان بننے سے پہلےپیشتر ، غالباَ بطور ایک سیاسی تحریک شروع ہوا جسکے لئے ملک بھر سے چندہ جمع کیا گیا ــیہ بہت سے مذہبی اور سیاسی رہنماؤں کی ایما پر ہوا ۔
مولانا کوثر نیازی کے ایک مضمون میں اسکی مکمل تفصیل پڑھی تھی ـ
aap kay aala hazraat aur doosray aashiqan consider wahabi and deobandi and others who dont celebrate this event as iblees.Janab is mai iblees k jalnay ka zikar hai, agar app apny ap ko iblees samjhtay hain tou phr ye app k leye bhe hai :D
There is a difference between not celebrating and denouncing this event..... معاذ اللہaap kay aala hazraat aur doosray aashiqan consider wahabi and deobandi and others who dont celebrate this event as iblees.
thats what this sher is about.
Whoever stops it, it is based on the argument. If people who stop it call aashiqan iblees then that will also be objectionable.There is a difference between not celebrating and denouncing this event..... معاذ اللہ
Even i didn't celebrate this event most of my life, cuz its not farz or wajib...... But stoping others not to celebrate this event is surely unnecessary.
Imagine if someone stops others not to celebrate 14th August what would you make of him?
No, they see this event with scorn, nothing to do with dalel or arguments.Whoever stops it, it is based on the argument. If people who stop it call aashiqan iblees then that will also be objectionable.
Tableeghi jamat banana biddat hai, tableeghi ijtima biddat hai, tableeghi nisab biddat hai , tableeghi ghast biddat hai :D saray tableeghi jahanumi hoey phr tou.´عرباض بن ساریہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن ہمیں نماز فجر کے بعد ایک موثر نصیحت فرمائی جس سے لوگوں کی آنکھیں آنسوؤں سے بھیگ گئیں اور دل لرز گئے، ایک شخص نے کہا: یہ نصیحت ایسی ہے جیسی نصیحت دنیا سے (آخری بار) رخصت ہو کر جانے والے کیا کرتے ہیں، تو اللہ کے رسول! آپ ہمیں کس بات کی وصیت کرتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”میں تم لوگوں کو اللہ سے ڈرتے رہنے، امیر کی بات سننے اور اسے ماننے کی نصیحت کرتا ہوں، اگرچہ تمہارا حاکم اور امیر ایک حبشی غلام ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ تم میں سے آئندہ جو زندہ رہے گا وہ (امت کے اندر) بہت سارے اختلافات دیکھے گا تو تم (باقی رہنے والوں) کو میری وصیت ہے کہ نئے نئے فتنوں اور نئی نئی بدعتوں میں نہ پڑنا، کیونکہ یہ سب گمراہی ہیں۔ چنانچہ تم میں سے جو شخص ان حالات کو پالے تو اسے چاہیئے کہ وہ میری اور میرے ہدایت یافتہ خلفاء راشدین کی سنت پر قائم اور جمار ہے اور میری اس نصیحت کو اپنے دانتوں کے ذریعے مضبوطی سے دبا لے“۔ (اور اس پر عمل پیرا رہے)
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- ثور بن یزید نے بسند «خالد بن معدان عن عبدالرحمٰن بن عمرو السلمي عن العرباض بن سارية عن النبي صلى الله عليه وسلم» اسی طرح روایت کی ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ السنة ۶ (۴۶۰۷) ، سنن ابن ماجہ/المقدمة ۶ (۴۲) ( تحفة الأشراف : ۹۸۹۰) ، وسنن الدارمی/المقدمة ۱۶ (۹۶) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (42)
No, they see this event with scorn, nothing to do with dalel or arguments.
Wahabis celebrate eid e watani (saudi National day,) deobandi celebrate Umar day and calls for national holiday for this event. They are hypocrites.
I asked many wahabis and deobandis to celebrate this day without considering it as a religious event, just to show your love of Prophet صلی اللہ علیہ وسلم like 14 th August. They outrightly refused to celebrate it. This shows their scorn for this event.
´عرباض بن ساریہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن ہمیں نماز فجر کے بعد ایک موثر نصیحت فرمائی جس سے لوگوں کی آنکھیں آنسوؤں سے بھیگ گئیں اور دل لرز گئے، ایک شخص نے کہا: یہ نصیحت ایسی ہے جیسی نصیحت دنیا سے (آخری بار) رخصت ہو کر جانے والے کیا کرتے ہیں، تو اللہ کے رسول! آپ ہمیں کس بات کی وصیت کرتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”میں تم لوگوں کو اللہ سے ڈرتے رہنے، امیر کی بات سننے اور اسے ماننے کی نصیحت کرتا ہوں، اگرچہ تمہارا حاکم اور امیر ایک حبشی غلام ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ تم میں سے آئندہ جو زندہ رہے گا وہ (امت کے اندر) بہت سارے اختلافات دیکھے گا تو تم (باقی رہنے والوں) کو میری وصیت ہے کہ نئے نئے فتنوں اور نئی نئی بدعتوں میں نہ پڑنا، کیونکہ یہ سب گمراہی ہیں۔ چنانچہ تم میں سے جو شخص ان حالات کو پالے تو اسے چاہیئے کہ وہ میری اور میرے ہدایت یافتہ خلفاء راشدین کی سنت پر قائم اور جمار ہے اور میری اس نصیحت کو اپنے دانتوں کے ذریعے مضبوطی سے دبا لے“۔ (اور اس پر عمل پیرا رہے)
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- ثور بن یزید نے بسند «خالد بن معدان عن عبدالرحمٰن بن عمرو السلمي عن العرباض بن سارية عن النبي صلى الله عليه وسلم» اسی طرح روایت کی ہے۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ السنة ۶ (۴۶۰۷) ، سنن ابن ماجہ/المقدمة ۶ (۴۲) ( تحفة الأشراف : ۹۸۹۰) ، وسنن الدارمی/المقدمة ۱۶ (۹۶) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (42)
They dont celebrate their national days as religious events so nothing wrong with that.
Secondly our relation with rasool allah is based on the religion, so it can not be a non-religious event and if they dont find any basis of this event in religion then nothing wrong with not celebrating it and considering it wrong.
I dont blame them to be honest. We are seeing the side effects of it in our society where it has gotten to the point where people who dont celebrate it are called iblees and the event of 12 rabi ul awwal is mostly used by moulvi khadim and his likes to spread sectarianism.
yeh stage pay jitnay shia haters kharay hein inn ko chittar laganay chahiyay.You guys are nothing bus munafiqat :D
You create dumb dalels to stop your self from celebrating this day.... Mothers day , pakistan day , saudi National day all are allowed but the day of the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم
الحمدللہ i am not one of you ....
Again you are twisting facts, this has nothing to do with 12 Rabi ul awal, by the way it has been celebrated throught the world, in muslim majority countries except Qatar and saudi arabiayeh stage pay jitnay shia haters kharay hein inn ko chittar laganay chahiyay.
12 rabi ul awwal has gotten to the point where baraylwee leaders, including mufti muneeb chandpuri, are already telling their awam its haram to pray bajamaat in makkah madina behind the imam. astaghfirallah.
btw, a similar daleel was given by qadyani leader tou aap nay onhein murtad bana diaa...ab agar saudi treat mufti muneeb chandpuri and the likes the same way then aap ko kaisa lagay ga?
baaqi aap khush rahein....apnay kharchay pay.
yes, not on 12 rabi ul awwal but both melaad and other issues are rooted in the desi ishq-e-rasool.Again you are twisting facts, this has nothing to do with 12 Rabi ul awal, by the way it has been celebrated throught the world, in muslim majority countries except Qatar and saudi arabia
Your whole premise is based on fallacy
You should first search then make claims, meelad is celebrated throught the world.. which make your whole premise void.yes, not on 12 rabi ul awwal but both melaad and other issues are rooted in the desi ishq-e-rasool.
and meelaad is not celebrated lik south asia in rest of the world..kham khaa apni taraf se.
baqi meri taraf se jitna meelaad manana hai manaoo..apnay kharchay pay.
IMO ,your line of argument is very sad.aap kay aala hazraat aur doosray aashiqan consider wahabi and deobandi and others who dont celebrate this event as iblees.
thats what this sher is about.
Very good :)IMO ,your line of argument is very sad.
First you cannot nitpick on the basis of a shair - by its emotional nature. That's not a solid basis to start with.
Second, what is your purpose to make up an issue out of this shair; to flame up a conflict of opinion and enhance the issue to gaalam gloch and declarations of kaafir- that's for what end. Your intended 'galam glaoch fest' is irrelevant to the basic issue however you intend to win the argument by dragging others into a secondary issue. Your moral positioning is immoral in itself. (Do you think that the groups of Muslims do not have a right to have differences of opinions on theological issues. IMO they do, however if you think that' they don't, even then how come you were made a judge or a opinion maker - please, this is not a taunt but a real question for all). Unfortunately your (negative and malicious) intent is obvious.
Third, regardless of your framing the issue, it is about a harmless, festive and celebratory (religious) event. How possibly one may oppose it regardless of theology. How come state cannot be part of the celebrations of a (large) section of public! If I'm not mistaken, you would be the first to come out to celebrate any secular or western event or a Mela or Valentine's day etc. IMO. consistency makes a strong (valid or not) argument and hatred mars even best of the intentions. Hatred is an evil in itself.
Fourth and most importantly, the argument in the initial post was false. It was a fallacy of wrong associations to call for morals. "Logon ko eiza dey kar" even namaz or hajj, nikah etc wont be right let alone a celebration of Milaad. Why to first associate Milaad with "eiza' (or to fabricate an intent) and then argue that 'hence the milaad is wrong'. It is logically false.
Sorry, I do not get into religious controversies but this reply is about intent. I seek pardon even for (perhaps falsely) disparaging your intents.