لوٹوں کا ہم سفر

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے تو زرداری کو بھی چھوڑ دیا جو تمہارا ازلی دشمن تھا
اب تم کس منہ سے بات کر رہے ہو ؟؟؟
زرداری کو پی ٹی آئی نے پکڑنا تھا کیا ؟؟؟
اب دیکھو زرداری کیسے چسکے لے رہا نواز کے اوپر
تم اب زرداری کے خلاف کیوں دھرنا نہیں دیتے ہو مقصد صرف نواز کو ہٹانا تھا ورنہ خان سو سال میں بھی وزیر اعظم نہیں بن سکتا تھا - زرداری کو نواز شریف نے نہیں نیب نے پکڑنا تھا اور نیب تو اب خان کے ساتھ ہے اور خان زرداری بھاہی بھائی اس لئے خان کو زرداری کی کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں تحریک انصاف نے سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین کے لئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا تھا سو خان زرداری بھاہی بھائی میں کوئی شک نہیں
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان تین سال چیختا رہا میرے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے اگر دھاندلی ہوئی تھی تو اسے یہ کرپٹ لوگ لینے کی کیا ضرورت تھی دوبارہ انہی لوگوں کو ٹکٹ دیتا اور بس اس پے زور دیتا کے دھاندلی نہ ہو مگر وہ تین سال جھوٹ بولتا رہا عدالت سے ثابت بھی ہو گیا مگر پھر بھی ضد نہیں دھاندلی ہوئی ہے جب قومی اسمبلی میں قانون بن رہا تھا الیکشن کو مزید شفاف بنانے کے لئے تو نہ خان اور نہ کوئی تحریک انصاف کا رکن اس میں آیا انہیں کوئی دلچسبی نہیں تھی - انہیں پتا تھا الیکشن شفاف ہووے ہیں اسی لئے ان لوگوں کو خان نے اپنی پارٹی میں لے لیا -

٢٠١٣ میں لوگ یہ تنقید کرتے تھے کہ عمران خان کے پاس جیتنے والے کینڈیڈیٹ نہیں اور اب کہتے ہیں کہ کیوں لے لیے. ویسے ن لیک یا پی پی پی والوں کو اور کوئی بات تو ملتی نہیں اب بس تکلیف اس بات کی ہے کہ عمران خان کے پاس جیتنے والے لوگ کیوں آ گئے ہیں . او بھائی ، عمران خان کے حکومت میں آنے کے بعد اس کی پرفارمنس دیکھنا اور پھر تنقید کرنا. خیبر پختونخواہ میں کافی تبدیلی آئ ہے اور یہ عقلمندوں کے لیے اشارہ ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
کونسا پروجیکٹ خیبر پختونخوا حکومت نے کیا ہے لاہور میٹرو کو جنگلا بس کہنے والوں نے خود بھی ایک حلال میٹرو شرو کی مگر ابھی تک پورا پشاور کھودا پڑا ہے اور لاگت 70 ارب سے زیادہ ہو گیی ہے - اسی عرصے میں شہباز شریف نے دو میٹرو اور ایک اورینج لائن منصوبہ مکمل کیا اور دو مزید میٹرو پر کام ہو رہا ہے - عمران خان اور پرویز خٹک صرف باتیں کرتے ہیں - پہلے صاف لوگ لے کر خیبر پختونخوا میں کرپٹ بناے آدھی خیبر پختونخوا حکومت سینٹ میں بکی اور اب ٹرینڈ کرپٹ لئے ہیں جو پہلے دن سے کرپشن کریں گے -

شہباز شریف نے جو میٹرو بنائی ہیں نہ انکی ضرورت تھی اور نہ کوئی فائدہ
سب خسارے میں چل رہی ہیں
پشاور میں میٹرو نہیں بلکہ پورے شہر کیلئے ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم بن رہا ہے
اسکی لاگت اسی لئے زیادہ ہے کہ وہ صرف ایک روٹ پہ نہیں بن رہا
اور اس میں سائیکل والوں کیلئے الگ ٹریک کمرشل پلازے کئی سو بسیں وغیرہ شامل ہیں
بلین ٹری پروجیکٹ کی مثال آج پوری دنیا دے رہی ہے
پولیس کا نظام بہترین ہو گیا ہے
تعلیم کے بارے میں آج ہی بی بی سی کی رپورٹ آئی ہے کہ کی پی سب صوبوں سے آگے ہے
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
کونسا پروجیکٹ خیبر پختونخوا حکومت نے کیا ہے لاہور میٹرو کو جنگلا بس کہنے والوں نے خود بھی ایک حلال میٹرو شرو کی مگر ابھی تک پورا پشاور کھودا پڑا ہے اور لاگت 70 ارب سے زیادہ ہو گیی ہے - اسی عرصے میں شہباز شریف نے دو میٹرو اور ایک اورینج لائن منصوبہ مکمل کیا اور دو مزید میٹرو پر کام ہو رہا ہے - عمران خان اور پرویز خٹک صرف باتیں کرتے ہیں - پہلے صاف لوگ لے کر خیبر پختونخوا میں کرپٹ بناے آدھی خیبر پختونخوا حکومت سینٹ میں بکی اور اب ٹرینڈ کرپٹ لئے ہیں جو پہلے دن سے کرپشن کریں گے -

آپ کی ہر بات سڑکوں اور پلوں تک محدود ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
فورم کو کسی ارائیں نے بددعا دے دی ہے
جتنے اعوان ادھر آتے ہیں ایک سے بڑھ کر ایک نمونہ

کیوں آرائیوں کی بد دعا بہت بری ہوتی ہے ؟؟
مجھے نہی پتہ ویسے

ویسے آپ دیکھ لو کیپٹن صفدر بھی اوان ہے ، اس سے بڑا کھوتا شاید ہی کوئی ہو
میں نے زندگی میں اس جانگلی قوم سے بڑھ کر کم ہی جانور دیکھیے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کونسا پروجیکٹ خیبر پختونخوا حکومت نے کیا ہے لاہور میٹرو کو جنگلا بس کہنے والوں نے خود بھی ایک حلال میٹرو شرو کی مگر ابھی تک پورا پشاور کھودا پڑا ہے اور لاگت 70 ارب سے زیادہ ہو گیی ہے - اسی عرصے میں شہباز شریف نے دو میٹرو اور ایک اورینج لائن منصوبہ مکمل کیا اور دو مزید میٹرو پر کام ہو رہا ہے - عمران خان اور پرویز خٹک صرف باتیں کرتے ہیں - پہلے صاف لوگ لے کر خیبر پختونخوا میں کرپٹ بناے آدھی خیبر پختونخوا حکومت سینٹ میں بکی اور اب ٹرینڈ کرپٹ لئے ہیں جو پہلے دن سے کرپشن کریں گے -

...........یہ والا
Screen-Shot-2018-07-03-at-2.48.15-PM.png
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
تم اب زرداری کے خلاف کیوں دھرنا نہیں دیتے ہو مقصد صرف نواز کو ہٹانا تھا ورنہ خان سو سال میں بھی وزیر اعظم نہیں بن سکتا تھا - زرداری کو نواز شریف نے نہیں نیب نے پکڑنا تھا اور نیب تو اب خان کے ساتھ ہے اور خان زرداری بھاہی بھائی اس لئے خان کو زرداری کی کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں تحریک انصاف نے سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین کے لئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا تھا سو خان زرداری بھاہی بھائی میں کوئی شک نہیں

سارا کچھ عمران خان نے ہی کرنا ہے؟
وہ تم لوگوں کا باپ ہے یا مرشد؟ سب کچھ اس سے پوچھ کر کرنا ہے؟ زرداری نے اگر اس ملک کا مال کھایا ہے تو اس کو پکڑنا تم لوگوں کا کام نہیں تھا؟
اگر ایک کرپٹ بندہ تم سے نہیں پکڑا جاتا تو حکومت میں انڈے دینے بیٹھے ہوتے ہو؟
نواز شریف کو اسی لئے ہٹانا زیادہ ضروری تھا کہ وہ خود بھی کھا رہا تھا اور زرداری جیسے کھانے والوں کو حکومت میں ہونے کے باوجود بچا بھی رہا تھا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
او بےشرم آدمی
جس کو تم کرپٹ کہہ رہے ہو وہ نواز لیگ سے گئے ہیں اور چند ایک پی پی سے آئے ہیں کسی اور گٹر سے نہی نکلے

او لعنتی بےغیرت کچھ سوچ تو لیا کر
جب یہ کرپٹ لوگ نواز لیگ میں سن تیرہ میں گئے تھے اور پانچ سال رہے, اس وقت جائز تھا ؟؟؟
چند ایک نہیں پوری پیپلز پارٹی پنجاب تحریک انصاف میں ہے جنہوں نے پیپلز پارٹی کے دور میں ریکارڈ کرپشن کی - کونسا نون لیگی کرپٹ تحریک انصاف میں ہے ؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تم اب زرداری کے خلاف کیوں دھرنا نہیں دیتے ہو مقصد صرف نواز کو ہٹانا تھا ورنہ خان سو سال میں بھی وزیر اعظم نہیں بن سکتا تھا - زرداری کو نواز شریف نے نہیں نیب نے پکڑنا تھا اور نیب تو اب خان کے ساتھ ہے اور خان زرداری بھاہی بھائی اس لئے خان کو زرداری کی کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں تحریک انصاف نے سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین کے لئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا تھا سو خان زرداری بھاہی بھائی میں کوئی شک نہیں

تو تو بالکل جاہل ہے ، کہیں کیپٹن صفدر تو نہی ؟؟؟
مجھے تو یقین ہوتا جا رہا ہے کہ تو کیپٹن صفدر ہے ، اس فورم پر

اور لعنتی پاگل پٹواری ، دھرنا حکومت کے خلاف ہوتا ہے
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
نہیں نہیں بھائی....اعوان تو بڑی محنتی اور وفادار قوم ہے....باقی ہر قوم میں ہی گندے انڈے ہوتے ہیں
میرا کہنے کا مطلب تھا کہ فورم پر جتنے بھی اعوان آ رہے ہیں وہ نمونے ہی ہیں....ایک بابا جی اعوان آتے ہیں....ان سے پوچھو نواز شریف کے پاس جائیدادوں کی رسیدیں کیوں نہیں ہیں ؟ وہ آگے سے کہتا ہے، فوج نے نواز شریف کے خلاف سازش کر دی....جان نواز شریف دی، ووٹ رب دا
اب یہ دوسرا نمونہ آ گیا ہے....سیوریج انجینئر.....جی کیونکہ عمران خان نے دوسری جماعت سے آنےوالے اپنی جماعت میں لے لئے ہیں اس لئے ثابت ہوا کہ پچھلے الیکشن شفاف تھے
منطق ہو تو ایسی ہو.....ہیں جی ؟

کیوں آرائیوں کی بد دعا بہت بری ہوتی ہے ؟؟
مجھے نہی پتہ ویسے

ویسے آپ دیکھ لو کیپٹن صفدر بھی اوان ہے ، اس سے بڑا کھوتا شاید ہی کوئی ہو
میں نے زندگی میں اس جانگلی قوم سے بڑھ کر کم ہی جانور دیکھیے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
چند ایک نہیں پوری پیپلز پارٹی پنجاب تحریک انصاف میں ہے جنہوں نے پیپلز پارٹی کے دور میں ریکارڈ کرپشن کی - کونسا نون لیگی کرپٹ تحریک انصاف میں ہے ؟
تیرا ظفر علی شاہ آج شامل ہوا ہے ، روتا کیوں ہے
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں نہیں بھائی....اعوان تو بڑی محنتی اور وفادار قوم ہے....باقی ہر قوم میں ہی گندے انڈے ہوتے ہیں
میرا کہنے کا مطلب تھا کہ فورم پر جتنے بھی اعوان آ رہے ہیں وہ نمونے ہی ہیں....ایک بابا جی اعوان آتے ہیں....ان سے پوچھو نواز شریف کے پاس جائیدادوں کی رسیدیں کیوں نہیں ہیں ؟ وہ آگے سے کہتا ہے، فوج نے نواز شریف کے خلاف سازش کر دی....جان نواز شریف دی، ووٹ رب دا
اب یہ دوسرا نمونہ آ گیا ہے....سیوریج انجینئر.....جی کیونکہ عمران خان نے دوسری جماعت سے آنےوالے اپنی جماعت میں لے لئے ہیں اس لئے ثابت ہوا کہ پچھلے الیکشن شفاف تھے
منطق ہو تو ایسی ہو.....ہیں جی ؟

The best one is 'wo khata hai to lagata bhi hai'
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
تم اب زرداری کے خلاف کیوں دھرنا نہیں دیتے ہو مقصد صرف نواز کو ہٹانا تھا ورنہ خان سو سال میں بھی وزیر اعظم نہیں بن سکتا تھا - زرداری کو نواز شریف نے نہیں نیب نے پکڑنا تھا اور نیب تو اب خان کے ساتھ ہے اور خان زرداری بھاہی بھائی اس لئے خان کو زرداری کی کرپشن سے کوئی مسلہ نہیں تحریک انصاف نے سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین کے لئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا تھا سو خان زرداری بھاہی بھائی میں کوئی شک نہیں
او یار کیا کہانیاں سنا رہا ہے، بس کر دے بھائی
نیب نے زرداری کو ایک ہی جھٹکے میں چھ مقدمات میں بری کروا دیا تھا....کیسز کی پیروی ہی نہیں کی تھی....اسوقت نیب کا چئیرمین قمر الزمان چوہدری تھا....جو پد مارنے سے پہلے بھی نواز شریف کو فون کر کے پوچھتا تھا کہ حضور گندی ہوا خارج کر دوں ؟

کوئی انج تھا جادو دس ڈھولا
میں شرم لکھاں، توں مر جاویں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
...........یہ والا
Screen-Shot-2018-07-03-at-2.48.15-PM.png
ذرا سرچ کرو بارشوں میں امریکا اور کینیڈا میں کیا ہوتا ہے - لاہور میں 252 ملی میٹر بارش ہوئی جبکے کیلگری کینیڈا میں 2013 میں 150 ملی میٹر بارش ہوئی اور ایک ہفتے تک داؤن ٹاؤن بینڈ رہا حلانکے یہاں بہترین ڈرینیج سسٹم ہے 252 ملی میٹر کو دنیا کا کوئی ڈرینیج سسٹم ہینڈل نہیں کر سکتا -
پتا نہیں کن جاہلوں سے پالا پڑا ہے-
 
تو سرچ کر جدہ میں بارش اور دیکھ کہ جن ملکوں میں ڈرینیج نہی ہوتا وہاں کیا ہوتا ہے ؟؟؟
پاکستان کے کس شہر میں رین واٹر ڈرینیج موجود ہے ، ذرا یہ بتا ، کیلگری کو چھوڑ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
او یار کیا کہانیاں سنا رہا ہے، بس کر دے بھائی
نیب نے زرداری کو ایک ہی جھٹکے میں چھ مقدمات میں بری کروا دیا تھا....کیسز کی پیروی ہی نہیں کی تھی....اسوقت نیب کا چئیرمین قمر الزمان چوہدری تھا....جو پد مارنے سے پہلے بھی نواز شریف کو فون کر کے پوچھتا تھا کہ حضور گندی ہوا خارج کر دوں ؟

کوئی انج تھا جادو دس ڈھولا
میں شرم لکھاں، توں مر جاویں
یہ بنگلہ دیش کا اوان ہے
:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
او یار کیا کہانیاں سنا رہا ہے، بس کر دے بھائی
نیب نے زرداری کو ایک ہی جھٹکے میں چھ مقدمات میں بری کروا دیا تھا....کیسز کی پیروی ہی نہیں کی تھی....اسوقت نیب کا چئیرمین قمر الزمان چوہدری تھا....جو پد مارنے سے پہلے بھی نواز شریف کو فون کر کے پوچھتا تھا کہ حضور گندی ہوا خارج کر دوں ؟

کوئی انج تھا جادو دس ڈھولا
میں شرم لکھاں، توں مر جاویں
اس وقت تو جو بھی تھا مگر اب تو آپ کا لاڈلا چیف جسٹس ہے اور نیب کا چیئرمین بھی آپ کا ہے پھر زرداری کے خلاف کیس کیوں نہیں کھولتے کیوں کے اب زرداری خان بھاہی بھاہی ہیں اور دونوں اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھے ان کے بوٹ چاٹ رہے ہیں جو زیادہ بوٹوں کو چمکا ئے گا وہ وزیر اعظم بنے گا - پہلے بھی بوٹ چمکانے کا مقابلہ مشرف دور میں ہوا تھا مگر چودھری برادران کی چمک زیادہ تھی اس لئے حکومت انہیں ملی اب خان صاحب دوبارہ ٹریننگ لے کر اہے ہیں مگر زرداری بڑا حرامی ہے وہ بوٹ زیادہ چمکا دے گا اور خان کی شیروانی میں پھر کیڑے پڑیں گے -
 
یہ کیس سپریم کورٹ میں دوبارہ کھل چکا ہے کل چیف نے زرداری سے دوبارہ تفصیلات مانگ لیں ہیں
آپکے پیارے جسٹس قوم سے بھی مانگ لیں ہیں
نواز کے بعد اسی کی باری ہے ، ابھی کل تو آپ نواز بھگوڑے کی سزا سنو
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تو سرچ کر جدہ میں بارش اور دیکھ کہ جن ملکوں میں ڈرینیج نہی ہوتا وہاں کیا ہوتا ہے ؟؟؟
پاکستان کے کس شہر میں رین واٹر ڈرینیج موجود ہے ، ذرا یہ بتا ، کیلگری کو چھوڑ
پاکستان میں ووہی ڈرینیج سسٹم ہے جو اس خطے کے باقی ملکوں میں ہے یہنی انڈیا یہ کمبائن سیور سسٹم ہے جس میں واش روم اور بارش دونوں کا پانی ایک ہی پائپ میں جاتا ہے کیپیسٹی کم ہونے کی وجہ سے پانی بہت آ ہستہ آ ہستہ ڈسچارج ہوتا ہے - الگ رین واٹر ڈرینیج سسٹم صرف مغربی ملکوں میں ہے جو انتہاہی مہنگا ہے اب اگر وہ بھی بنا لیتے تو تم کہتے پورے ملک کا بجٹ لاہور پر لگا دیا ہے ا ے جاہل اعظم خان وزیر اعظم بنے گا کے نہیں مگر خود کو اور تم سب بچوں کو جاہل اعظم ضرور بنا گیا جن کو صرف گالیاں آتی ہیں علم کی کوئی بات ان کے پاس سے بھی نہیں گزری - آکسفورڈ کے پڑھے لکھے جاہل کے جاہل پیروکار
 
ویسے تو پٹواری لیگ ساری ہی الو کے پٹھوں کی بھری ہوئی ہوئی ہے لیکن تیرے سے بڑا الو کا پٹھا صرف قاسم زیدی ہے
اس سورج سسٹم کو کون رین واٹر ڈرینیج کہتا ہے ؟؟؟
خاص طور پر جب آپ اندر گراونڈ کچھ بناتے ہیں تو لازمی ہے کہ ساتھ پانی کو کنٹرول کیا جاۓ
جا جا کر کچھ سیکھ پھر بات کرنا
لعنتی مریم نے ایسے جانور ہمارا سر کھانے کے لئے بھرتی کے ہوے ہیں
دو ٹکے کے میڈیا کے ملازم
 
Back
Top