نہیں نہیں بھائی....اعوان تو بڑی محنتی اور وفادار قوم ہے....باقی ہر قوم میں ہی گندے انڈے ہوتے ہیں
میرا کہنے کا مطلب تھا کہ فورم پر جتنے بھی اعوان آ رہے ہیں وہ نمونے ہی ہیں....ایک بابا جی اعوان آتے ہیں....ان سے پوچھو نواز شریف کے پاس جائیدادوں کی رسیدیں کیوں نہیں ہیں ؟ وہ آگے سے کہتا ہے، فوج نے نواز شریف کے خلاف سازش کر دی....جان نواز شریف دی، ووٹ رب دا
اب یہ دوسرا نمونہ آ گیا ہے....سیوریج انجینئر.....جی کیونکہ عمران خان نے دوسری جماعت سے آنےوالے اپنی جماعت میں لے لئے ہیں اس لئے ثابت ہوا کہ پچھلے الیکشن شفاف تھے
منطق ہو تو ایسی ہو.....ہیں جی ؟