کوئی بی فورم کا ممبر جو گالیاں دیتا ہو اس کو بین ہونا چائیے...اگر سزا جزا کا عمل ختم ہو گیا تو ی فورم جنگل کا فورم بن جے گا جیسس کا دل کرے گا منہ اٹھا کر دوسرے کو گالم گلوچ اور بدتمیزی سی پیش آئے گا .میری نواب سی بھوت بار ٹاکرا ہوا حسبی عادت گالم گلوچ تو تارراک تک بات گئے .لیکن میں پھر بی اس کے مستقل بین کے حق میں ہرگز نہیں
آتنک وادی تو سنا تھا مگر آتنک وادھی کيا چيز ہۓ؟ویلکم بیک آتنک وادھی بزرگوار۔
او تہاڈی خیر ہووے، نواب کی رہائی کے لیے آپ کی کوششوں کی داد نہ دینا سراسر ناانصافی ہو گی
اختلاف کی جسارت کروں گا مسلہ انا کا نہیں ہے . مسلہ نظریے کا ہے . اڈمن هذا کا تعلق فاشسٹ پارٹی سے ہے. نواب صاحب نظریاتی جیالے ہیں جو جمہوریت کے لئے گردن بھی کٹوا سکتا ہے لیکن جھک نہیں سکتا
پرانے ممبرز کو بین کرنا سراسر زیادتی ہے .امید ہے موڈز اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں گے
:) جی ہاں! کچھ زیادہ ہی ڈیٹیل ہے ، یا پھر عینیتخیل کی معراج پر ہیں
اور عدیل صاحب جانے دیں ، سہراب کی سزا کافی ہوگئی اب تو غصّہ جانے دیں
فورم ممبرز کا ان سے پیار ان کی رہائی کے لئے ضمانتی مچلکے کافی ہیں
آتنک وادی تو سنا تھا مگر آتنک وادھی کيا چيز ہۓ؟
نواب صاحب تو ہمدرد انسان ہیں، مگر نواب صاحب اپنی شگفتہ گفتاری سے جن لوگوں کی "ہمدردیاں" حاصل کرچکے ہیں ، وہ ہمدردی شمدردی کے قائل نہیں۔
ترجمہ یہ ہے
بر مزارِ در نواباں نے چراغے نے گلے
باقی کھوتوں کی قبر پر رات بھر ہنڈے جلیں
یہ کون سا انصاف ہے؟ بھائی
عدیل صاحب میرا خیال ہے کہ اس احتجاج کی وجہ سے نواب صاحب کو نہی کھولنا چاہے
بلکہ اس اتحاد کی وجہ سے کھولنا چاہے جو اس فارم پر موجود ہے اور سب مل کر ایک ہی بات کہہ رہے ہیں کہ ہم انکی کمی محسوس کرتے ہیں
مجھے امید ہے سب بھائی بن کے رہیں گے اور ماں بہن کے رشتے کی عزت کریں گے
مجھے یقین ہے عدیل صاحب کو بھی انتہائی شدید سزایں پسند نہی ہیں
Shukria bhai , aur yeh baat sach hai k meri aur aap ki har baar tu takaar hi hui hai
Raaz bhai Welcome back , main jin dinon forum par tha us se bohut pehle aap ne aana chor diya tha , thankyou Sir ji mujhe support karne k liye
بھئی ایڈمن اب نواب صاب کو رہا کر بھی دو۔ بہت ہوگیا ڈرامہ۔ اتنے فیمس تو وہ ستائیس ہزار پوسٹوں کے بعد نہیں ہوئے جتنا مستقل بین ہونے کے بعد ہوگئے ہیں۔ فورم کے سیلبریٹی ہوگئے ہیں۔
Thankyou Brother Bret Hawk :)
یار خدا کا نام ہے اب تو ہاتھ ہولا رکھیں برداشت کی مشق کیا کریں اور فورم کی رونق بھال رکھیں
No need to thanks sir. You are our beloved senior member and I respect you wholeheartedly, this is something I can't even imagine to say about any other supporter of PML-N and PPP.
bhai Ahud main sirf is thread tak Mehdood hoon , main ab Atif aur muqaddas par Protest shroo kar chuka hoon , aur kisi thread main nahi jaon ga , theek hai
Main puri koshish karon ga ke dosron ko naraz na karon aur gaaliyan bhi na doon , lekin mera BAN gaaliyan dene par nahi hua , aap kisi se bhi poch lo jinhon ne woh threads dekhe thay