بابر اعظم سمیت قومی کرکٹرز ماہانہ کتنے لاکھ روپے تنخواہ وصول کرتے ہیں؟

11pakisshtemalsjsks.png

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مختلف کیٹگریز میں شامل کر رکھا ہے جس کے مطابق ہی انہیں تنخوا ہ و مختلف سہولیات فراہم کی جاتی ہیں اور حال ہی میں ان کے کنٹریکٹس اپ ڈیٹ کیے گئے ہیں جس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کیٹگری اے کے کھلاڑیوں کو 45 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دی جاتی ہے جبکہ بی کیٹگری کے کھلاڑی 30 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ وصول کرتے ہیں۔

پی سی بی کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم کے حالیہ کنٹریکٹس اپ ڈیٹ ہونے کے بعد اے کیٹگری کے کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ میں 202 فیصد اضافہ کیا گیا جبکہ بی کیٹگری کے کھلاڑیوں کی تنخواہ میں 144 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ سی کیٹگری اور ڈی کیٹگری کے لیے بالترتیب 135 اور 127 فیصد کیا گیا تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گزشتہ برس ماہ ستمبر میں قومی کھلاڑیوں کے لیے نئے کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا تھا جس میں ان کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اے، بی، سی اور ڈی کیٹگری میں تقسیم کیا گیا تھا۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کی گئی لسٹ کے مطابق بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو اے کیٹگری میں شامل کیا گیا تھا۔

پی سی بی کی طرف سے اے کیٹگری میں شامل کیے گئے ان تینوں کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ 45 لاکھ روپے طے کی گئی تھی۔ بی کیٹگری میں نسیم شاہ، حارث رئوف، فخر زمان اور شاداب خان کو شامل کیا گیا تھا جن کا ماہانہ معاوضہ پی سی بی کی طرف سے 30 لاکھ روپے تک رکھا گیا ہے۔

پی سی بی نے صائم ایوب، حسن علی اور افتخار احمد کو سی کیٹگری جبکہ عماد وسیم کو ڈی کیٹگری میں شامل کیا گیا تھا جنہیں 7 لاکھ روپے سے 15 لاکھ روپے تک ماہانہ بنیادوں پر تنخواہ ادا کی جا رہی ہے۔ ماہانہ تنخواہ کے علاوہ قومی کھلاڑیوں کو تینوں فارمیٹس کے مطابق میچ کی مقررہ فیس اور میچ ایوارڈ بھی حاصل ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکہ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپ سیٹ شکست دیتے ہوئے امریکہ کی ٹیم نے سپراوور میں شکست دے دی۔ امریکی ٹیم کے کپتان مونانک پٹیل کی طرف سے اس جیت کو بڑی کامیابی قرار دیا گیا تاہم یہ پہلا موقع نہیں کہ بظاہر کمزور سمجھی جانے والی کسی نئی ٹیم نے مضبوط یا چمپئن ٹیم کو شکست دی ہو۔ پاکستان کی ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں پہلا ورلڈکپ کھیلنے والی امریکی کرکٹ ٹیم سے شکست پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Nebula

Minister (2k+ posts)
Guyz sportsmen are very soft people. Please respect your people. its not fair. they need us and we need them.
 

XGhostX

Senator (1k+ posts)
Guyz sportsmen are very soft people. Please respect your people. its not fair. they need us and we need them.
Lora mera soft people madarchod awam ka khooon choosthe hain aur borad ke members ka lora. Inki soft gandon main garam sariya charhana chahiyeh. Bara aya very soft people ka bacha. Bhaag bhosri ke ...

P.S. What the fuck do you need these useless cunts for?
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Lora mera soft people madarchod awam ka khooon choosthe hain aur borad ke members ka lora. Inki soft gandon main garam sariya charhana chahiyeh. Bara aya very soft people ka bacha. Bhaag bhosri ke ...

P.S. What the fuck do you need these useless cunts for?
....in mein say aaj takk kisi nay bhi Khan sahab k liay koi ehtijaaj nahi kiya.
Taqreeban saray hi 92 walay zindah hain magar majaal hai Khan sahab ki himayat mein kuch keh sakein.
Haraam khor...kahein k.
 

XGhostX

Senator (1k+ posts)
....in mein say aaj takk kisi nay bhi Khan sahab k liay koi ehtijaaj nahi kiya.
Taqreeban saray hi 92 walay zindah hain magar majaal hai Khan sahab ki himayat mein kuch keh sakein.
Haraam khor...kahein k.
The Cricket team I supported and the cricketers i grew up admiring were taken out by the corrupt system. The made them take earlier retirements or disheartening them so much that they lost their will and spirit of sportsmanship. They even took out Sararaz because he was a Karachiite. Punjab Army and Punjab cricket team's parchi players can suck a donkey's ass and these soft people can take a horse's cock in their bums ...