سوشل میڈیا کو قابو کرنے کیلئے انٹرنیٹ کمپنیز میں قومی فائر وال نصب ہوگا

3fireekjdkjdkhf.png

وی پی این کا غلط استعمال روکنے کی تیاری کرلی گئی,دی نیوز کو چار مختلف ذرائع سے پتا چلا کہ سوشل میڈیا پر لگام ڈالنے کیلئے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی مختلف کمپنیوں میں ایک قومی فائر وال انسٹال کیا جا رہا ہے تاکہ ناپسندیدہ مواد کو وسیع تر انٹرنیٹ صارفین تک پہنچنے سے روکا جا سکے۔ ایک موقر ذریعے نے استفسار پر تصدیق کی ہے کہ یہ فائر وال خریدا جا چکا ہے اور اب اسے انسٹال کیا جا رہا ہے۔

پاکستان پہلے ہی یہ ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے لیکن اسے صرف ویب سائٹس اور سوشل میڈیا ایپس کو بلاک کرنے کیلئے استعمال کیا جا رہا تھا۔

2013 میں، کینیڈا کی کمپنی نیٹ سویپر کے فائر والز انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ میں انسٹال کیے گئے تھے,یہ کمپنی پاکستان کو باقی دنیا سے جوڑنے والی سب میرین کیبلز میں 65 فیصد سے زائد کی شیئر ہولڈر ہے۔ تازہ ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے مختلف انٹرنیٹ پروٹوکول ایڈریسز سے سامنے آنے والی معلومات کا جائزہ لیا جا سکے گا اور اس کی نگرانی کی جا سکے گی۔

اس منصوبے سے آگاہ ایک سرکاری عہدیدار کا کہنا تھا کہ قومی فائر وال دو مقاصد کو پورا کرے گی ان مقامات کی نشاندہی کرے گی جہاں سے پروپیگنڈے کا مواد شروع ہو رہا ہے اور ساتھ ہی ان اکاؤنٹس کو بلاک کیا جا سکے گا یا پھر اس تک رسائی محدود کر دی جائے گی، تاہم انہوں نے رائے پیش کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی مقصد پروپیگنڈہ کرنے والے تک پہنچنا اور برائی کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا۔

یہ فائر وال فلٹرز فیس بک، یوٹیوب اور ایکس جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی نگرانی کیلئے ہوگا, ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کے غلط استعمال کو روکنے کی تیاری بھی ہو رہی ہے کیونکہ حکومت اس بات کو لازمی قرار دے سکتی ہے کہ وی پی این کے استعمال سے قبل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو آگاہ کیا جائے بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والا مصیبت کا سامنا کر سکتا ہے۔

حکومت کی جانب سے کئی ماہ سے ٹوئٹر کو بلاک کیے جانے کے باعث شہری وی پی این کے ذریعے یہ سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ان میں سے کئی وی پی اینز کو ابتدائی طور پر بلاک کر دیا گیا تھا لیکن اس صورتحال نے کارپوریٹ کمیونٹی میں بے چینی کو جنم دیا کیونکہ دنیا بھر کے بڑے کاروباری ادارے وی پی اینز کو اپنے راز چھپانے کیلئے استعمال کرتے ہیں کیونکہ ان اداروں کی اندرونی رابطہ کاری میں خفیہ معلومات بھی شامل ہوتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ وی پی اینز کی وجہ سے کارروائی کچھ وقت کیلئے روک دی گئی تھی۔ کیا ٹویٹر کی بندش دانشمندانہ قدم تھا کیونکہ بہت سے لوگ اسے اب بھی وی پی اینز کے ذریعے استعمال کر رہے ہیں؟

ایک سرکاری عہدیدار نے اس سوال کا جواب اثبات میں دیا اور کہا کہ ٹوئٹر کا استعمال ساڑھے چار ملین صارفین سے کم ہو کر 2.4 ملین تک رہ گیا ہے جس سے پاکستان میں بھی ٹوئٹر کا کاروبار بھی متاثر ہوا ہے، بوٹس کا استعمال بھی کم ہو چکا ہے، یہی نہیں ٹوئٹر انتظامیہ نے ماضی کے برعکس حکومت کے مطالبات پر دھیان دینا شروع کر دیا ہے۔ ایسا ہی ایک مطالبہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے اکاؤنٹ کی بندش تھا۔

میجر (ر) عادل راجہ اس اکاؤنٹ کو استعمال کر رہے تھے حالانکہ وہ تنظیم کے عہدیدار نہیں تھے اور انہوں نے اکاؤنٹ واپس کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ یہی نہیں، وہ اس ہینڈل سے سابق فوجیوں کی جانب سے موجودہ فوجی قیادت کی مذمت کرتے ہوئے ٹویٹ کرتے تھے۔ پہلے ٹوئٹر والے اکاؤنٹ بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کی درخواستوں کا جواب تک نہیں دیتے تھے لیکن اب وہ ہماری بات سن رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1799075698533109874
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Fuck PTI and youthees....

The country is becoming a North Korea because of these jobless, goberseas youthees.
Kutta Harami Kanjar Boot Polish. Instead of blaming the kutti army for illegally occupying and controlling Pakistani populace, you blame the people who actually call them out for what they really are. 🥾 👅
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

MUNIRAY DAJJAL —— And. Little Devils 👹👺 remember one thing —— This Flood of change can not be stopped ——- Tum se pehlay bhi Kai FIROUN aye aur Tareek kay Siha aoraaq mein dufan ho gaye —- Aur tumhara anjaam bhi mukhtalif nahi ho ga​

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Fuck PTI and youthees....

The country is becoming a North Korea because of these jobless, goberseas youthees.
If Muneera and you think a firewall at hub level can stop people using internet you should cut your tatte and put them in ur brain
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
someone should get starlink satellites by raising money from osps and help Elon champion democracy. its not like he sells tons of Teslas in pk that pulling a move like that would hurt his sales.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Fuck PTI and youthees....

The country is becoming a North Korea because of these jobless, goberseas youthees.
were you born a loser, or did you recently become one?

PDM and estab is living in the 80s....technology is always going to be a step ahead of these goofs. You cant silence people by using thuggery
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
3fireekjdkjdkhf.png

وی پی این کا غلط استعمال روکنے کی تیاری کرلی گئی,دی نیوز کو چار مختلف ذرائع سے پتا چلا کہ سوشل میڈیا پر لگام ڈالنے کیلئے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی مختلف کمپنیوں میں ایک قومی فائر وال انسٹال کیا جا رہا ہے تاکہ ناپسندیدہ مواد کو وسیع تر انٹرنیٹ صارفین تک پہنچنے سے روکا جا سکے۔ ایک موقر ذریعے نے استفسار پر تصدیق کی ہے کہ یہ فائر وال خریدا جا چکا ہے اور اب اسے انسٹال کیا جا رہا ہے۔

پاکستان پہلے ہی یہ ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے لیکن اسے صرف ویب سائٹس اور سوشل میڈیا ایپس کو بلاک کرنے کیلئے استعمال کیا جا رہا تھا۔

2013 میں، کینیڈا کی کمپنی نیٹ سویپر کے فائر والز انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ میں انسٹال کیے گئے تھے,یہ کمپنی پاکستان کو باقی دنیا سے جوڑنے والی سب میرین کیبلز میں 65 فیصد سے زائد کی شیئر ہولڈر ہے۔ تازہ ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے مختلف انٹرنیٹ پروٹوکول ایڈریسز سے سامنے آنے والی معلومات کا جائزہ لیا جا سکے گا اور اس کی نگرانی کی جا سکے گی۔

اس منصوبے سے آگاہ ایک سرکاری عہدیدار کا کہنا تھا کہ قومی فائر وال دو مقاصد کو پورا کرے گی ان مقامات کی نشاندہی کرے گی جہاں سے پروپیگنڈے کا مواد شروع ہو رہا ہے اور ساتھ ہی ان اکاؤنٹس کو بلاک کیا جا سکے گا یا پھر اس تک رسائی محدود کر دی جائے گی، تاہم انہوں نے رائے پیش کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی مقصد پروپیگنڈہ کرنے والے تک پہنچنا اور برائی کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا۔

یہ فائر وال فلٹرز فیس بک، یوٹیوب اور ایکس جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی نگرانی کیلئے ہوگا, ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کے غلط استعمال کو روکنے کی تیاری بھی ہو رہی ہے کیونکہ حکومت اس بات کو لازمی قرار دے سکتی ہے کہ وی پی این کے استعمال سے قبل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو آگاہ کیا جائے بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والا مصیبت کا سامنا کر سکتا ہے۔

حکومت کی جانب سے کئی ماہ سے ٹوئٹر کو بلاک کیے جانے کے باعث شہری وی پی این کے ذریعے یہ سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ان میں سے کئی وی پی اینز کو ابتدائی طور پر بلاک کر دیا گیا تھا لیکن اس صورتحال نے کارپوریٹ کمیونٹی میں بے چینی کو جنم دیا کیونکہ دنیا بھر کے بڑے کاروباری ادارے وی پی اینز کو اپنے راز چھپانے کیلئے استعمال کرتے ہیں کیونکہ ان اداروں کی اندرونی رابطہ کاری میں خفیہ معلومات بھی شامل ہوتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ وی پی اینز کی وجہ سے کارروائی کچھ وقت کیلئے روک دی گئی تھی۔ کیا ٹویٹر کی بندش دانشمندانہ قدم تھا کیونکہ بہت سے لوگ اسے اب بھی وی پی اینز کے ذریعے استعمال کر رہے ہیں؟

ایک سرکاری عہدیدار نے اس سوال کا جواب اثبات میں دیا اور کہا کہ ٹوئٹر کا استعمال ساڑھے چار ملین صارفین سے کم ہو کر 2.4 ملین تک رہ گیا ہے جس سے پاکستان میں بھی ٹوئٹر کا کاروبار بھی متاثر ہوا ہے، بوٹس کا استعمال بھی کم ہو چکا ہے، یہی نہیں ٹوئٹر انتظامیہ نے ماضی کے برعکس حکومت کے مطالبات پر دھیان دینا شروع کر دیا ہے۔ ایسا ہی ایک مطالبہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے اکاؤنٹ کی بندش تھا۔

میجر (ر) عادل راجہ اس اکاؤنٹ کو استعمال کر رہے تھے حالانکہ وہ تنظیم کے عہدیدار نہیں تھے اور انہوں نے اکاؤنٹ واپس کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ یہی نہیں، وہ اس ہینڈل سے سابق فوجیوں کی جانب سے موجودہ فوجی قیادت کی مذمت کرتے ہوئے ٹویٹ کرتے تھے۔ پہلے ٹوئٹر والے اکاؤنٹ بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کی درخواستوں کا جواب تک نہیں دیتے تھے لیکن اب وہ ہماری بات سن رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1799075698533109874
اس ملک کے پاس کھانے کو پیسے نہیں ہیں، غریب کو بلوں نے مار ڈالا ہے، قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے ہر شہری، اور انہیں پڑی ہے فیس بک، یو ٹیوب اور ٹویٹر کو قابو میں کیسے کرنا ہے.

ان کی ترجیحات میں صرف ایک ہی چیز ہے. ہمارے جرائم پر پردہ ڈلا رہے
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Kutta Harami Kanjar Boot Polish. Instead of blaming the kutti army for illegally occupying and controlling Pakistani populace, you blame the people who actually call them out for what they really are. 🥾 👅
Who's calling them out? Tell me who's it. Of course it's none other than PTI. The very same party that used to refer to the army chief as "qoum ka baap" is now criticizing the army for every predicament. Why? To exert pressure on the establishment and somehow secure their path to government. That's the crux of it all. It is a customary practice for the politicians to pressurise the army, as a way of arm twisting them.

But this bitch, Niazi, has taken it too far, which would have disastrous consequences for the country and the political system at the end.
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
3fireekjdkjdkhf.png

وی پی این کا غلط استعمال روکنے کی تیاری کرلی گئی,دی نیوز کو چار مختلف ذرائع سے پتا چلا کہ سوشل میڈیا پر لگام ڈالنے کیلئے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی مختلف کمپنیوں میں ایک قومی فائر وال انسٹال کیا جا رہا ہے تاکہ ناپسندیدہ مواد کو وسیع تر انٹرنیٹ صارفین تک پہنچنے سے روکا جا سکے۔ ایک موقر ذریعے نے استفسار پر تصدیق کی ہے کہ یہ فائر وال خریدا جا چکا ہے اور اب اسے انسٹال کیا جا رہا ہے۔

پاکستان پہلے ہی یہ ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے لیکن اسے صرف ویب سائٹس اور سوشل میڈیا ایپس کو بلاک کرنے کیلئے استعمال کیا جا رہا تھا۔

2013 میں، کینیڈا کی کمپنی نیٹ سویپر کے فائر والز انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ میں انسٹال کیے گئے تھے,یہ کمپنی پاکستان کو باقی دنیا سے جوڑنے والی سب میرین کیبلز میں 65 فیصد سے زائد کی شیئر ہولڈر ہے۔ تازہ ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے مختلف انٹرنیٹ پروٹوکول ایڈریسز سے سامنے آنے والی معلومات کا جائزہ لیا جا سکے گا اور اس کی نگرانی کی جا سکے گی۔

اس منصوبے سے آگاہ ایک سرکاری عہدیدار کا کہنا تھا کہ قومی فائر وال دو مقاصد کو پورا کرے گی ان مقامات کی نشاندہی کرے گی جہاں سے پروپیگنڈے کا مواد شروع ہو رہا ہے اور ساتھ ہی ان اکاؤنٹس کو بلاک کیا جا سکے گا یا پھر اس تک رسائی محدود کر دی جائے گی، تاہم انہوں نے رائے پیش کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی مقصد پروپیگنڈہ کرنے والے تک پہنچنا اور برائی کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا۔

یہ فائر وال فلٹرز فیس بک، یوٹیوب اور ایکس جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی نگرانی کیلئے ہوگا, ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کے غلط استعمال کو روکنے کی تیاری بھی ہو رہی ہے کیونکہ حکومت اس بات کو لازمی قرار دے سکتی ہے کہ وی پی این کے استعمال سے قبل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو آگاہ کیا جائے بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والا مصیبت کا سامنا کر سکتا ہے۔

حکومت کی جانب سے کئی ماہ سے ٹوئٹر کو بلاک کیے جانے کے باعث شہری وی پی این کے ذریعے یہ سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ان میں سے کئی وی پی اینز کو ابتدائی طور پر بلاک کر دیا گیا تھا لیکن اس صورتحال نے کارپوریٹ کمیونٹی میں بے چینی کو جنم دیا کیونکہ دنیا بھر کے بڑے کاروباری ادارے وی پی اینز کو اپنے راز چھپانے کیلئے استعمال کرتے ہیں کیونکہ ان اداروں کی اندرونی رابطہ کاری میں خفیہ معلومات بھی شامل ہوتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ وی پی اینز کی وجہ سے کارروائی کچھ وقت کیلئے روک دی گئی تھی۔ کیا ٹویٹر کی بندش دانشمندانہ قدم تھا کیونکہ بہت سے لوگ اسے اب بھی وی پی اینز کے ذریعے استعمال کر رہے ہیں؟

ایک سرکاری عہدیدار نے اس سوال کا جواب اثبات میں دیا اور کہا کہ ٹوئٹر کا استعمال ساڑھے چار ملین صارفین سے کم ہو کر 2.4 ملین تک رہ گیا ہے جس سے پاکستان میں بھی ٹوئٹر کا کاروبار بھی متاثر ہوا ہے، بوٹس کا استعمال بھی کم ہو چکا ہے، یہی نہیں ٹوئٹر انتظامیہ نے ماضی کے برعکس حکومت کے مطالبات پر دھیان دینا شروع کر دیا ہے۔ ایسا ہی ایک مطالبہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے اکاؤنٹ کی بندش تھا۔

میجر (ر) عادل راجہ اس اکاؤنٹ کو استعمال کر رہے تھے حالانکہ وہ تنظیم کے عہدیدار نہیں تھے اور انہوں نے اکاؤنٹ واپس کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ یہی نہیں، وہ اس ہینڈل سے سابق فوجیوں کی جانب سے موجودہ فوجی قیادت کی مذمت کرتے ہوئے ٹویٹ کرتے تھے۔ پہلے ٹوئٹر والے اکاؤنٹ بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کی درخواستوں کا جواب تک نہیں دیتے تھے لیکن اب وہ ہماری بات سن رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1799075698533109874
Kal ko yhi in ke apnay oper pdey ga
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
The very same party that used to refer to the army chief as "qoum ka baap" is now criticizing the army for every predicament.
The very same party that used to bash COAS Bajwa is now sitting in COAS Asim’s lap:

And your point is?
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
The very same party that used to bash COAS Bajwa is now sitting in COAS Asim’s lap:

And your point is?
My point is simple. From building a false narrative on cipher and declaring the army a traitor, to taking a U-turn and giving America a clean chit.

In the struggle for power, Niazi has not been able to harm establishment a bit, but he is successful in sowing discord among the people and eroding the country's foundations, with the PTI and dumb bitches of Niazi started to label him as a new Mujib.

So the point is that the youthees may create chaos and anarchy as much as they want, but in the end the state will crush their heads and the cult eventually. IA.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
In the struggle for power, Niazi has not been able to harm establishment a bit
If establishment is not getting harmed, why was it forced to steal general elections on 8 February 2024? Why was it forced to shutdown social media (Twitter / X) after the elections to hide their election theft? It’s not establishment but Imran Khan that is in control now.
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
If establishment is not getting harmed, why was it forced to steal general elections on 8 February 2024? Why was it forced to shutdown social media (Twitter / X) after the elections to hide their election theft? It’s not establishment but Imran Khan that is in control now.
Bitch shove that damn hashish up your ass that you smokin.

Why this, why that....

To quash the opposition, bitch. Like Niazi slammed each and every opposition leader in jail, even journos. Why bish? To suppress the dissenting voices, bitch, that's why.
 
Back
Top