لمبی عمر کا راز

barca

Prime Minister (20k+ posts)

میری اب آرام کرنے کی عمر ہے
دکان کی چابی میں نے شہزادے کو دے دی ہے
اس کا جب جی چاہے کھول دیتا ہے

استاد لگتا ہے تیری عمر اب ایسے سانپ پکڑنے کی ہوگئی ہے

1176176_533684556704366_815104010_n.jpg

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
حیرت ھے اس آرٹیکل میں قائم علی شاہ کا سرے سے کوئی ذکر ہی نہیں

ذکر ہے تو سہی

ایک لمبی عمر والی عورت جس کا باپ غلاموں کی تجارت کرتا تھا وه قائم علی شاه ہی تو ہے

آج کل اس کے سارے انڈین غلام ایم کیو ایم میں چلے گے ہیں
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
humari party k liye photo zaroori nahi , aap to jaanty hain (bigsmile)
کاش تمھاری پارٹی اسلحے کی سیاست چھوڑ دے میں سب سے پہلے متحدہ کے لیے آواز اٹھاؤں گا
 
Mist

MPA (400+ posts)
کاش تمھاری پارٹی اسلحے کی سیاست چھوڑ دے میں سب سے پہلے متحدہ کے لیے آواز اٹھاؤں گا
ویسی آواز جیسی نوّے کی دہایی میں اٹھائی تھی ؟ ہمارے پندرہ ہزار بندے مارنے ک بعد ؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
ویسی آواز جیسی نوّے کی دہایی میں اٹھائی تھی ؟ ہمارے پندرہ ہزار بندے مارنے ک بعد ؟
جن پر الزام لگاتے ہو ان کے ساتھ مل کر حکومت بھی کرتے ہو پہلے خود تو ٹھیک ہو جاؤ
 
Mist

MPA (400+ posts)
جن پر الزام لگاتے ہو ان کے ساتھ مل کر حکومت بھی کرتے ہو پہلے خود تو ٹھیک ہو جاؤ
حکومت سے باہر ہیں نتیجہ دیکھ تو رہے ہیں
 
Back
Top