میں جب بھی یہ بات کہتا ہوں کہ عمران خان نے کشمیر کی سودا کر لیا ہے تو مجھے موب جسٹس کا سامنا کرنا پڑتا ہے - اور چھتر پریڈ کرنے والے انتہا کے جاہل عمرانی ہوتے تھے جن کی سوچ اور سمجھ فیس بک سے آگے نہ ہے اور نہ نکل سکتی ہے - لو دیکھ لو عمرانیو -- آج کے دن کو تو تم لوگوں کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا دن ہونا چاہیے
لکھ دی لعنت ہے ان سوداگران کشمیر پر جنہوں نے صرف سعودی شہزادے کے سامنے بیٹھنے کی قیمت میں آرٹیکل ٣٧٠ کو ہندوستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا
لکھ دی لعنت ہے ان سوداگران کشمیر پر جنہوں نے صرف سعودی شہزادے کے سامنے بیٹھنے کی قیمت میں آرٹیکل ٣٧٠ کو ہندوستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا
ایک مہینہ پہلے
اور آج