بیچارا روزی کی تلاش میں گیا ہو گا .ورنہ سب کو بند کرنے کی کیا ضرورت تھی اگر کسی انفارمیشن پر ریڈ کرتا تو اسی کو گرفتار کرتا جس کے بارے میں انفارمیشن تھی.
اور پنجاب میں نیشنل آیکشن پلان پر عمل وہ بھی پولیس کے ہاتھوں؟
خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا.