قیدی سے ٹویٹ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ عون علی کھوسہ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
بجائے اس کے کہ بےگناہ قیدی کی رہائی کا مطالبہ کیا جاتا، قیدی سے ٹویٹ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1935293424992927859 صنم جاوید کی ایک ٹویٹ یا ریٹویٹ سے اتنی کیا تکلیف ہوئی کہ ابھی تک اُنہیں جیل میں قید رکھا گیا ہے؟ اُن کے چھوٹے بچے ہیں۔ خدا کے لیے خواتین سے دشمنی ختم کی جائے۔
https://twitter.com/x/status/1935318981776179465
 
Last edited:

Back
Top